- پتہ ہے اذیت ڪیا ہے جب امی پوچتھی ہیں ایسا ڪیا ہے تمہارے دل میں جو تمہیں دن بہ دن ڪھا رہا ہے تب دل ڪرتا ہے ڪہ ڪاش ہم اپنا سارا دڪھ رو رو ڪر اپنی ماں ڪو بتا سڪتے مگر ہم جھوٹی ہنسی ہنس ڪر ڪہتے ہیں ڪچھ نہیں امی ٹھیڪ ہوں✨🖤
من 💥🕊️✨
میرا سیدھا سا میزاج تھا مجھے عشق وشق کی کیا خبر 🍁🍁🌹
تیرا ایک نظر وہ دیکھنا میرے سارے شوق بدل گیا جاناں 🦋🌿🌟
ایک اچھی یاد کے علاوہ خاک ہو تم میرے لیے،
اب نہ دعا ہو، نہ صدا ہو، نہ فریاد ہو تم میرے لیے۔
کبھی جن آنکھوں میں تم خواب بن کر اتر آئے تھے،
آج انہی آنکھوں میں بس ایک دھندلی سی یاد ہو تم میرے لیے۔
وہ لمس جو دل تک اترتا تھا، اب سرد ہوا سا لگتا ہے،
وہ نام جو سانسوں میں بستا تھا، اب بس ایک لفظ ہو تم میرے لیے۔
میں نے تمہیں چاہا تھا عبادت کی طرح خاموشی سے،
مگر اب تو تم بھی اُن گناہوں میں شمار ہو تم میرے لیے۔
وقت نے سکھا دیا، کچھ لوگ ساتھ رہ کر بھی چھن جاتے ہیں،
جو کبھی سب کچھ تھے، وہی آخر میں کچھ بھی نہیں ہوتے،
اور آج تم بھی اُسی فہرست کا ایک نام ہو تم میرے لیے۔
نہ شکایت باقی ہے، نہ کوئی سوال دل میں زندہ،
میں نے خود کو سمجھا لیا، کہ اب بے جواب ہو تم میرے لیے۔
وہ وعدے، وہ خواب، وہ راتیں، سب مٹی میں مل چکے،
محبوب ایک ہوتا ہے۔۔ایک تقسیم نہیں ہوتا،
محبت کی گنتی دو پہ شروع ہوتی ہے اور دو پہ ہی ختم ہوتی ہے۔
اگر ایک کم ہوجائے تو پاؤں کے نیچے زمین نکل جاتی ہے
اور اگر ایک زیادہ ہو جائے تو دل سے یقین ختم ہو جاتا ہے۔۔!!
وہ حساب کا اصول الگ ہوتا ہے ۔اگر دو میں سے ایک نکالو تو ایک بچتا ہے ۔
محبت کا اصول مختلف ہے ۔یہاں دو میں سے ایک نکالو تو ایک بھی نہیں بچتا۔۔🥀
quiلوگ کیوں محدود ہو کے رہ جاتے ہیں،
کیوں خاموشی اختیار کر لیتے ہیں؟
کیوں ملنا ملانا کم،
اور بول چال گھٹا دیتے ہیں۔
کیونکہ انہیں انسانوں سے انسانیت نہیں ملتی۔🍁
سنو___!!!
ہر انسان کیلئے ،،
ظرف اور مُحبت کا پیمانہ مختلف ہوتا ہے ،،
چھوٹے ییمانےمیں ،،
بڑی مُحبت گُھٹن بن جاتی ہے ،،
اور ،،
بڑے پیمانے میں چھوٹی مُحبت ،، تشنگی ✨️🖤
بہت عرصہ ہوا اک دن
بتایا تھا مجھے تم نے
تمھیں مجھ سے محبت ہے
تو کیا یہ بھی محبت ہے
محبت میں خفا ہونا
یا مائل بہ جفا ہونا
اچانک یوں جدا ہونا
محبت تو محبت ہے
محبت میں انا کیسی
جفا کیسی سزا کیسی
میری جاں ضد بھلا کیسی
محبت ہے اگر تو پھر
محبت کو جفاؤں کے
سلاسل سے رہا کر دو
محبت قرض ہے تم پر
محبت سے ادا کر دو
💗💗
:
“آج دل عجیب ہے…
جیسے کوئی اَن کہی بات اندر سسک رہا ہو۔
ہنستی ہوں، مگر آنکھوں کے پیچھے نم سا بوجھ ہے۔
کوئی پوچھے بھی تو کیا کہوں…
خود کو ہی سمجھ نہیں آتا—
میں ٹھیک ہوں… یا صرف برداشت کر رہا ہوں۔”
..!!🤦🏻♀️*_😟😔
::کسی سے اتنی ہی بات کرو، جتنی وہ کرنا چاہے کسی کی اتنی ہی پرواہ کرو جتنی وہ برداشت کرلے کسی سے اتنا ہی ملو جتنا وہ ملنا چاہے کیونکہ اس دور میں مخلصی سے زیادہ منافقت کے چرچے ہیں مخلصی مشکوک کر دیتی ہے اس لیے جو جتنا چاہے اسے اتنی ہی اہمیت دو ورنہ سوائے دکھ کے اور کچھ نہیں ملے گا جہاں آپ کے خلوص کی قدر نہ ہو وہاں انتظار کر کے خود کو ذلیل نا کروائیں سکون سے جینا ہے تو کسی سے غیر ضروری رابطہ چھوڑ دیں ۔ ❤️🩹🙂
جھوٹ کہتے ہیں لوگ کے روح سے روح کا تعلق ہو تو جسم بےمعنی ہوجاتے ہیں میں تو تڑپتا ہوں تمھارے جسم کے لیے کہ کبھی تو میں تمھارے ہاتھوں کا لمس اپنے شانے پر محسوس کروں کہ تم مجھے دلاسہ دو -کسی پل تو ایسا ہو کہ تم میرے الجھے ,بکھرے بالوں میں ہاتھ پھیرو - اپنی انگلیوں سے میرے بالوں کو سنوارنے کی ناکام سی کوشش کرو - کسی لمحے تو تم میرے یہ بہنے والے بےضرر آنسو اپنے سینے میں جذب کر سکو ...
لیکن نہیں یہ سب عنایتیں تو کسی اور کے حصے میں آئی میرے حصے میں تو صرف تمھاری روح آئی ہے -روح بھی وہ جو میری خودساختہ سوچوں سے جنم لے پائی ہے-
میرے ہاتھ, میری جھولی تو ہمیشہ کی طرح آج بھی خالی ہیں
میں کل بھی تہی داماں تھا میں آج بھی تہی داماں ہوں مگر تم سے کیا گلہ یہ تو قسمتوں کے کھیل ہیں-
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain