Damadam.pk
Raiyama's posts | Damadam

Raiyama's posts:

Jokes image
R  : Koi tu lgao mery naam ka pw - 
Jokes image
R  : Aham ahmm ahammm ahmmmm - 
Jokes image
R  : خاموشیاں - 
Raiyama
 

جب آپ کسی کو اپنا پسندیدہ بناتے ہیں اسے اپنی ماں سے ضرور ملوائیے
اور اس انسان کے بارے میں ماں جو رائے دے اسے غور سے سنے جب ماں کہہ دے یہ انسان جو دیکھتا ہے وہ نہیں
اتنا نا بھروسا کرو
دیکھو تم نے غلط انسان چن لیا
تمہیں لوگوں کی پہچان نہیں
تو خدارا ماں کی بات سن کے ماں کو دشمن نا سمجھ لینا ان کی بات پہلے سننا اور پہلی فرصت میں اپنے پسندیدہ کو عام کر دینا
ورنہ تمہارا پسندیدہ انسان ہی تمہیں وہ تماچا مارے گا
کہ اس تھپڑ کی آواز اور گال پر اس کی سنسناہٹ تمہیں قبر تک نہیں بھولے گی
ورنہ زیبی کی طرح تہی دامن رہ جائے گے آپ
Zebi ✍🏻

Raiyama
 

⛔ ہر شادی شدہ جوڑے کے لیے مشورہ:
شادی ایک مقدس اور پختہ عہد سے شروع ہوتی ہے، اس لیے اسے جذبات اور خواہشات کی ایماء پر نہیں چھوڑنا چاہیے تاکہ اسے تباہ کر دیا جائے۔
اپنے ساتھی کو آپ کی کاپی بننے پر مجبور نہ کریں۔ ضرورت اس بات کو سمجھنے کی ہے کہ ہر ایک کی اپنی شخصیت ہوتی ہے، اور یہ کہ عورت کی شخصیت اور سوچنے کا انداز مرد کی طرح نہیں ہوتا۔
لہذا، ہر شخص کی اپنی خوبیاں تسلیم کریں اور سمجھوتہ ہی حل ہے۔

Raiyama
 

مجھ سے دور ہو تو خود کو سنبھالے رکھنا
لوگ پوچھیں گے کیوں پریشان ہو تم،
کچھ نگاہوں سے کہنا، زبان پہ تالے رکھنا
نہ کھونے دینا میرے بیتے لمحوں کو،
میری یادوں کو بڑے پیار سے سنبھالے رکھنا
تم لوٹ آو گے اتنا یقین ہے مجھ کو،
میرے لئے کچھ وقت نکالے رکھنا
دل نے بڑی شدت سے چاہا ہے تمہیں،
میرے لئے اپنے انداز وہی پرانے رکھنا ❤️❤️Sw

Raiyama
 

خوف اس وقت دل سے نکل جاتا ہے جب پتہ ہوتا ہے کہ اگے اکیلے لڑنا ہے 👇🥀
Beautiful 🌹🌸🌹Raiyama💋🥰
.

Raiyama
 

ہم نے محبت میں کوئی غلطی نہیں کی تھی، بس ہم ان دلوں کی طرف بڑھتے گئے جو ہمارے نصیب میں کبھی تھے ہی نہیں۔ ہم نے اپنی امیدیں، اپنی چاہتیں، اور اپنی دعائیں ان کے قدموں میں رکھ دیں جن کے لیے ہم کبھی بھی اپنی حقیقت میں اہم نہ تھے۔ اور پھر سزا ملی، ایسی سزا جو صرف دکھ نہیں دیتی بلکہ انسان کو اندر سے توڑ دیتی ہے۔ یہ سزا یہ سکھا گئی کہ محبت گناہ نہیں، لیکن 'غلط دلوں کا انتخاب' سب سے بڑا عذاب ہے۔" 🖤🍂

Raiyama
 

جن سے محبت کا دعوٰی ہوتا ہے ناں،
انہیں اتنی آسانی سے دنیا میں گم ہونے کے لیے نہیں چھوڑ دیا جاتا!
انہیں پاس رکھنے کے لیے آخری حد تک کوشش کی جاتی ہے۔💐🫶
___*(🌻🦋🫠

Raiyama
 

کبھی سوچا بھی نہیں تھا کہ......ایک دن ہم......ایک دوسرے سے ہی......محروم ہو جائیں گے......محبت کا مینار......منہ کے بل گر جاۓ گا......
میں تو اس کے ساتھ......بوڑھا ہونا چاہتا تھا......اس کے جھڑیوں والے......جھولتے ہاتھوں سے......"ہاٹ اینڑ سار" سوپ پینا چاہتا تھا......آنکھوں کی بینائی کمزور ہونے کے بعد......دن کی روشنی میں......اپنا چہرہ اس کے چہرے کے قریب لا کر......اسے دیکھنا چاہتا تھا......وہ بھی کون سا کم تھی......تسبیح کے دانوں پر پروردگار کا......نام لیتے ہوۓ......مانگتی تھی مجھے....
ایک دن بڑے پیار سے پوچھنے لگی..."سنو تم بوڑھے ہو جاؤ گے تب...کیا تم چڑچڑے ہو جاؤ گے..بڑھے بابوں کی....."
میں نے مسکراتے ہوۓ جواب دیا."نہ.نہ.چڑچڑے تو وہ ہوتے ہیں..جو تمام عمر..محبت سے..محروم رہے ہوں...تم نے میر

عزت سب کی کرو
R  : عزت سب کی کرو - 
Digital Art image
R  : کسی کا دل نہیں دکھوں یاد رکھو کہ دل میں خدا بستا ہیں - 
Life Advice image
R  : Right 👍💓👍 - 
Romantic Poetry image
R  : کسی کا دل نہیں دکھوں یاد رکھو کہ دل میں خدا بستا ہیں - 
Attitude Poetry image
R  : Mohbbt sy ly kr Nafrat tk - 
Raiyama
 

ایک فلسفی سے کسی نے پوچھا
کہ آپ کیسی
عورت سے شادی کرنا پسند کرینگے ۔۔
فلسفی نے جواب دیا ۔۔
میں نہیں چاہتا کہ وہ اتنی خوبصورت ہو
کہ میرے علاوہ اور لوگ بھی پسند کریں
نہ ہی اتنی بدصورت کہ میں بیزار ہوجاؤں
نہ اتنی لمبی ہو کہ میں ایڑی کے بل ہو کر بات کروں اور نہ ہی اتنی پست قد کہ جھکنا پڑے نہ اتنی موٹی کے دروازہ گھیر کر رکھے نہ ہی اتنی پتلی کے مجھے وہ محض ایک خیالی جسد لگے
نہ موم کیطرح سفید نہ بھوت کیطرح کالی
نہ اتنی جاہل کہ مجھے
سمجھ ہی نہ سکے اور نہ ہی
اتنا علم ہو کہ مجھ سے بحث ہی کرتی رہے ۔۔
خیر سے
مرحوم کنوارے مرگئے۔۔۔۔ 😁

Life Advice image
R  : Absolutely Right - 
Jokes image
R  : اے حال ہے سردی دا - 
Raiyama
 

( اج کی پوسٹ ماؤں کے نام )
میں نے نو ماہ انہیں اپنے پیٹ میں پالا ❤️
میں انہیں اس دنیا میں لائی، اپنے جسم کی سات تہوں کو چیر کر 👩🦰
میں نے ان کے ننھے وجود کی خاطر ان گنت دن اور راتیں قربان کر دیں 💝
میں نے اپنے جسم سے انہیں دودھ پلایا، اپنی جان کا ہر قطرہ ان کے نام کیا 🙂
میں ان کی دیکھ بھال اور حفاظت کی خاطر اپنا کھانا اور اپنا سکون بھول گئی 🥰
ویکسینیشن کے دنوں میں، میں ان کے ساتھ روئی ہوں 😒
میں نے اپنی خوشیاں تیاگ دیں اور صرف تب سکون پایا جب وہ ٹھیک تھے 😢
اس لیے مجھے یہ مت سکھاؤ کہ ان کے لیے کیا بہتر ہے — میں کسی بھی انسان سے بہتر جانتی ہوں ☝️😡
ان کی بہتری، ان کی خوشی، میں سب سے زیادہ سمجھتی ہوں ❤️

Raiyama
 

ہماری روحیں وقت سے پہلے بوڑھی ہو چکی ہیں۔
ان پر تجربوں کی جھریاں ہیں، سوالوں کا بوجھ ہے، اور خاموش تھکن ہے۔۔۔
ہماری عقلیں جیسے کسی انجانی گلی میں بھٹک گئی ہوں،
جہاں راستے تو بہت ہیں مگر سمت کوئی واضح نہیں۔۔
یوں لگتا ہے ہم نے ایسی زندگی گزار لی، جس کے لیے نہ دل تیار تھا، اور نہ ہی دماغ۔۔
ہم نے مسکرانا تو سیکھ لیا، مگر خوش ہونا بھول گئے۔۔۔
سمجھوتے اتنے کیئے کہ اپنی اصل پہچان ہی کہیں پیچھے رہ گئی۔۔۔
ہم وہ عمر گزار آئے، جس میں سیکھنا تھا کہ جینا کیا ہے..،؟
اور اب جینا سیکھ رہے ہیں, اس احساس کے ساتھ کہ کچھ زخم ہماری ناسمجھی سے پہلے کے ہیں۔۔۔
یہ تھکن جسم کی نہیں ہے، یہ بوجھ ہے، ادھورے فیصلوں اور نا مکمل خواہشوں کے، جسے جسم خاموشی سے روح پر رکھ دیتا ہے۔۔۔۔