جب آپ تَھک جاتے ہیں۔۔۔۔۔تو فوراً کِسی کی بانہوں میں گِرنا چاہتے ہیں۔ لیکن وہ خواہش ہمیشہ ایک نسوانی خواہش ہوتی ہے۔۔۔۔کیوں کہ ہماری آنکھیں عورت کی گود میں کُھلی تِھیں۔ ہم ہَنسنا، رونا، کھیلنا اور پیار کرنا چاہتے ہیں۔۔سب سے پہلے کِسی عورت کے ساتھ۔۔۔پِھر وہ رُوپ کوئی بھی رُوپ ہوسکتا ہے۔ ہماری سرشت میں عورت کی طلب رکھی گئی ہے۔۔۔جِسے آپ نِکال نہیں سکتے۔🙂🖤