Damadam.pk
Raiyama's posts | Damadam

★ Raiyama's posts:

Raiyama
 ★ 

*✨پردہ… کمزوری نہیں، شعور ہے✨*
جنہیں میرا پردہ قید لگتا ہے،
شاید وہ عورت کی عظمت کو جانتے ہی نہیں…
میں خود کو چھپاتی ہوں
تاکہ رب کے نور میں جیتی رہوں۔
یہ میرا دوپٹہ…
دنیا سے نہیں، فتنے سے مقابلہ ہے!
پردہ میری وہ پہچان ہے
جس سے میں دنیا میں بھی محفوظ ہوں…
اور آخرت میں بھی سربلند!

Raiyama
 ★ 

جو عورت ایک ہی مَرد پہ مرتی رہتی ہے اُس عورت سے زیادہ کوئی عورت آپ کو چَاہ نہیں سکتی
اُور جس مرد کو عورت بدلنے کا شوق نہ ہو وہ مرد تُمہاری زندگی کا بہترین مرد ہے۔

Raiyama
 ★ 

"_جس شخص سےمحبت ہوتی ہےنا
وہ ملے یا نہ ملےاُسکی جگہ کوئی نہیں لے سکتا
پھر چاہےاُس سے بہتر یا بہترین چی بھی
ہماری زندگی میں شامل ہوجائے
پھر بھی کہیں نہ کہیں کبھی نہ کبھی
ہمیں اُس کھوئی ہوئی محبت کی یاد تڑپاۓ گ
اور دل کہتا ہے کہ
اگر وہ ہوتا توکہانی کُچھ اور ہوتی

Raiyama
 ★ 

دل کب مرتا ہے
جب ٹھوکر لگتی ہے۔...
اور ٹھوکر کب لگتی ہے۔
جب انسان اس ٹھوکر کو deserve کرتا ہے....
بھلا ٹھو کر بھی کوئی deserve کرنے کی چیز ہے ہاں ! بلکل ہے...
جب انسان اپنے معیار کو بھول کر ساری حدیں پار کر جائے جب انسان خود کو فنا کر کے کسی شخص کو سر پر چڑھا لیے، جب انسان نمازوں میں بھی خدا کے بجائے اس کے بندے کا زکر کرے، جب انسان اپنی ساری محبت ظاہر کر کے بھی اکیلا ہونے کا اعزاز حاصل کرلے، لیکن بھر بھی اس شخص سے محبت کرنا نہ چھوڑے، تب یہ انسان ٹھو کر ہی deserve کرتا ہے....
یعنی ہم سب ٹھو کر deserve کرتے ہیں ! ! !
#

Raiyama
 ★ 

وقت کے شِکَنْجَوں نے خواہشوں کے پُھولوں کو۔۔۔!!
نوچ نوچ کر توڑا ہے، کیا یہ ظُلم تھوڑا ہے۔۔۔؟؟🙂🖤

Raiyama
 ★ 

ماں اپنے بچے کی ایک سسکی بھی برداشت نہیں کر پاتی، تو سوچو وہ اللہ جو تم سے ماں سے بھی زیادہ محبت کرتا ہے، کیسے تمہاری پریشانیوں کو نظرانداز کر سکتا ہے؟ وہ تمہارے ہر آنسو، ہر دعا، اور ہر فریاد کو سنتا ہے اور تمہارے حق میں جو بہتر ہو، وہی عطا کرتا ہے۔ ❤️ 💯

تم میرے بعد خوش ہو، خوشی ہوئی سن کر۔۔۔میں تمھارے بعد زندہ ہوں، بڑا دکھ ہے مجھے۔۔🖤
R  ★ : تم میرے بعد خوش ہو، خوشی ہوئی سن کر۔۔۔میں تمھارے بعد زندہ ہوں، بڑا دکھ ہے - 
Mehndi Design image
R  ★ : اگر آنکھیں ضبط کا بند توڑ دیتی ہیں، تو اس کا مطلب ہے کہ اندر کا بوجھ برداشت - 
ہر وہ چیز جو  میں نے خوشی کے ل اپنائی۔۔۔۔۔وہ دکھ میں بدل گئی۔۔🙂🖤
R  ★ : ہر وہ چیز جو میں نے خوشی کے ل اپنائی۔۔۔۔۔وہ دکھ میں بدل گئی۔۔🙂🖤 - 
Raiyama
 ★ 

سکون کیسے ملتا ہے؟
شاید زندگی کے آگے ہار مان لینے میں
پورا جہاں نہ بھی ملے ، تو آدھے جہان کو پورا بنا لینے میں کوئی حرج نہیں ہوتا۔
دل کو شکر گزار رکھنا ، میسر پر دل کو مطمئن رکھنا ، زندگی کو پرسکون بنا سکتا ہے۔♥️🙂

Raiyama
 ★ 

یہ پوسٹ #مرد اور #عورت دونوں کے لئے ہے
کوئی اگر تمہیں کھونے سے ڈرتا ہے تو اسکے ڈر کا احترام کرنا چاہیے، اس کا ڈر ختم ہو گیا تو تمہارا ہونا، نہ ہونا ایک برابر ہو جائے گا۔
جس انسان نے تمہارے کھو جانے کے ڈر سے اپنی جان کی پرواہ بھی نہ کی ہو، تمہیں سنبھال رکھنے کو پاگلوں کی طرح تمہارے آگے ہاتھ باندھے کھڑا رہا ہو، تمہاری ہاں میں ہاں ملائی ہو، اور تم نے بار بار اس کی تذلیل کے ذریعے اس کی محبت کا امتحان لیا ہو۔
اس نے جب صبر کر لیا تو تمہاری ٹھاٹھ باٹھ لاوارث ہو جائے گی، کسی کو اتنا مت ستاؤ کہ تمہارے بغیر رہ جینا سیکھ جائے۔۔!!!

Hey Ray mubbat
R  ★ : Hey Ray mubbat - 
ہمارے لیئے تو کچھ بھی نیا نہیں ہوا 
نئے سال میں بھی ستاۓ گے دُکھ پرانے !🙂
R  ★ : ہمارے لیئے تو کچھ بھی نیا نہیں ہوا نئے سال میں بھی ستاۓ گے دُکھ پرانے !🙂 - 
Funny joke
R  ★ : 😅right now 👍✌ - 
Beautiful Nature image
R  ★ : #بار۔ بدلتا موسم بھی کئی لذیز ذائقے چکھا جاتا ہے۔ - 
Sad Poetry image
R  ★ : خاموشی سے بھی نکل آتے ہیں الفاظ - 
Beautiful Nature image
R  ★ : مختصر سی زندگی میں طویل سے خواب - 
Sad Poetry image
R  ★ : سب ٹھیک ہے - 
Attitude Quotes image
R  ★ 🔥 : Right now ❤👍✌ - 
Life Advice image
R  ★ : Right now 💓💛💗👍 -