Damadam.pk
Raiyama's posts | Damadam

★ Raiyama's posts:

Life Advice image
R  ★ : زندگی ہمیشہ مسکرا کر جیو 😃😀 - 
Digital Art image
R  ★ : ذہنوں پر صدموں کا بوجھ لیے ہم نے مرنے تک تو جینا ہے🍁 - 
Attitude Poetry image
R  ★ : ہم خود گلاب ہیں - 
Life Advice image
R  ★ : بعض قیمتی چیزیں ایسی ہوتی ہیں جن کی قدر انکے گزرنے کے بعد ہی پتا چلتا ہے یہ - 
Memes & Satire image
R  ★ : Mohbbat k Ankhay rang😂 - 
Raiyama
 ★ 

اس سے پوچھو . عذاب . رستوں کا
جس کا ساتھی-- سفر-- میں بچھڑا ہو
🌾💝🌿
.
..

Raiyama
 ★ 

تعلق نبھانا سب کو نہیں آتا۔ کچھ لوگ صرف وقت گزارنے آتے ہیں اور کچھ لوگ آپکی روح کو تھکا دیتے ہیں۔
لیکن ظرف والے لوگ وہ ہیں جو ٹوٹنے کے بعد بھی دوسرے کی پگڑی نہیں اچھالتے۔
محبت خوبصورت ہوتی ہے، لیکن لحاظ اس سے کہیں زیادہ مقدس ہے۔

Raiyama
 ★ 

ہم خاموش طبیعت کے سادہ لوگ، فقط انہی سے گفتگو کرتے ہیں جو دل کو اچھے لگتے ہیں۔♥️

جو شکایت نہیں کرتے 
دکھ انہیں بھی ہوتا ہے۔۔!!🌹💖🌹😔
R  ★ : جو شکایت نہیں کرتے دکھ انہیں بھی ہوتا ہے۔۔!!🌹💖🌹😔 - 
کون واقف ہے اس اذیت سے 
پھول نے جو عمر کتاب میں گزاری 
🥀🌿🌹🌹📖
R  ★ : کون واقف ہے اس اذیت سے پھول نے جو عمر کتاب میں گزاری 🥀🌿🌹🌹📖 - 
اس سے پوچھو . عذاب . رستوں کا 
جس کا ساتھی-- سفر-- میں بچھڑا ہو
🌾💝
R  ★ : اس سے پوچھو . عذاب . رستوں کا جس کا ساتھی-- سفر-- میں بچھڑا ہو 🌾💝 - 
Raiyama
 ★ 

مطلب کے بغیر رابطے میں رہنا
ہر کسی کے بس کی بات نہیں
🥀🎉🌾
۔

Hmm 😏 right 👍
R  ★ : Hmm 😏 right 👍 - 
Right 👍🌹❤️🌹👍
R  ★ : Right 👍🌹❤️🌹👍 - 
Raiyama
 ★ 

🎉🌾!!تیرے اندازے جدائی میں بڑا سلیقہ ہے۔۔
-مجھ سے پہلے بھی کسی اور سے بچھڑا ہے .توں 🙂😔😔😢

Absolutely Right 👍 💯
R  ★ : Absolutely Right 👍 💯 - 
Slowly slowly ❤️💞🙂
R  ★ : Slowly slowly ❤️💞🙂 - 
Raiyama
 ★ 

دنیا کے ہجوم میں اگر آپ کو کوئی ایسا شخص مل جائے جو آپ کو سمجھتا ہو،
تو اس سے مضبوطی سے جڑے رہیں،
کیونکہ وہ لوگ جو ہمیں نہیں سمجھتے،
ان کی تعداد بے شمار ہے ...... !
ایسی روح کا ملنا جو ہر معاملے میں آپ جیسی ہو، جو آپ کو یہ احساس دلائے کہ آپ خود سے بات کر رہے ہیں،
جو آپ کو وہ سکون فراہم کرے جو آپ کو مکمل کرے،
وہی اصل خوشی ہے۔
آرام محض یہ نہیں کہ آپ کسی سے بات کریں جو آپ کو سنے، بلکہ
اصل راحت یہ ہے کہ
آپ کسی سے بات کریں جو آپ کو سمجھے ....... !

Raiyama
 ★ 

احتیاط لڑکیوں کو کرنی چاہیے ۔۔۔!!
نقصان لڑکیوں کا ہوتا ہے ۔۔۔!!
لڑکوں کے لئے تو یہی کافی ہے کہ ایک لڑکی ان سے باتیں کرتی ہے۔۔ انکا ٹائم پاس کر دیتی ہے۔۔۔
"میرے گھر والے نہیں مان رہے"
یا پھر میں تمھارے قابل نہیں ۔۔۔
کہنے کے بعد لڑکا دوستوں کے ساتھ باہر نکل جاتا ہے۔
کھمبے پر کھڑا ہو کر آتے جاتے چہرے دیکھ کر دل بہلا لیتا ہے۔
مسجد میں مولوی صاحب سے "والدین کے حقوق" پر درس سن کر سکون میں آ جاتا ہے۔
لڑکیاں جس سے بھی جڑ جائیں، جدا ہوتے روتی ہیں
کندھا تو دور کی بات رونے کے لئے انہیں جگہ بھی نہیں ملتی۔
کوئی دم کوئی درس ان پر جلدی اثر نہیں کرت
کیونکہ احتیاط لڑکیوں کو کرنی چاہیے ۔۔۔!!!
نقصان لڑکیوں کا ہوتا ہے۔۔۔!

Raiyama
 ★ 

*✨پردہ… کمزوری نہیں، شعور ہے✨*
جنہیں میرا پردہ قید لگتا ہے،
شاید وہ عورت کی عظمت کو جانتے ہی نہیں…
میں خود کو چھپاتی ہوں
تاکہ رب کے نور میں جیتی رہوں۔
یہ میرا دوپٹہ…
دنیا سے نہیں، فتنے سے مقابلہ ہے!
پردہ میری وہ پہچان ہے
جس سے میں دنیا میں بھی محفوظ ہوں…
اور آخرت میں بھی سربلند!