اُس شخص سے دُکھ ملناجس کو💔 زندگی کے سارے دکھ بتاۓ ہوں😔 جس کو بتایا ہو کہ اس پوری دنیا میں 🌍 ایک تم ہی ہوجس سے بات کر کے✨ جس کو دیکھ کے سکون ملتا ہے😍 اور پھر وہی شخص دکھ دینے لگے 💘 تو دنیا کے تمام لوگوں میں کوئی شخص 🥀 اپنا نہیں لگتا کوئی ہمدرد نہیں لگتا 😢
ایک خاتون نے اپنی مہران گاڑی ایک دوسری خاتون کی برانڈ نیو ٹیوٹا کرولا میں ٹھوک دی۔ کرولا والی خاتون نے اتر کے مہران والی کو خوب باتیں سنائیں اور کہا کہ اس کے نقصان کا ہرجانہ بھرے۔ مہران والی باجی نے اپنے شوہر کو فون کیا تو جواب ملا کہ میں بہت مصروف ہوں اسلئے نہیں آسکتا لہذا اپنے طور پہ معاملہ طے کرلے اور مطلوبہ رقم دے دلا کے جان چھڑا لے۔ کرولا والی بے بی نے اپنے بوائے فرینڈ کو فون کیا کہ جانو وہ جو کرولا تم نے مجھے برتھ ڈے پہ گفٹ کی تھی وہ ایک مہران والی کمینی نے ٹھوک دی ہے لہذا جلدی پہنچو اور نقصان کے پیسے بتاؤ، مجھے بہت صدمہ اور غصہ آرہا ہے۔ تھوڑی دیر میں کرولا والی بے بی کا بوائے فرینڈ جائے وقوعہ پر پہنچ جاتا ہے اور وہ انسان بدقسمتی سے مہران والی باجی کا شوہر نکلتا ہے۔
سکون کیسے ملتا ہے؟ شاید زندگی کے آگے ہار مان لینے میں پورا جہاں نہ بھی ملے ، تو آدھے جہان کو پورا بنا لینے میں کوئی حرج نہیں ہوتا۔ دل کو شکر گزار رکھنا ، میسر پر دل کو مطمئن رکھنا ، زندگی کو پرسکون بنا سکتا ہے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain