کہتے ہیں جب مرد کسی عورت سے محبت کرتا ہے تو اسے اپنے دل میں چھپا لیتا ہے کیونکہ اسے ڈر ہوتا ہے کہ کہیں کوئی اور اسے چُرا نہ لے اور جب عورت کسی مرد سے محبت کرتی ہے تو وہ سب کو بتا دیتی ہے تاکہ کوئی اس کے قریب نہ آئے مرد اصولوں کے لیے کسی کو بھی قربان کر دیتا ہے اور عورت جس سے محبت کرے اس کے لیے ہر اصول قربان کر دیتی ہے مرد عقل ہوتا ہے اور عورت دل عورت کو کچھ بھی ثابت کرنے کی ضرورت نہیں ہوتی کہ وہ عورت ہے جبکہ مرد کو بہت کچھ کرنا پڑتا ہے یہ ثابت کرنے کے لیے کہ وہ مرد ہے۔
محبت، قربت اور بےتکلّفی کا نام ہے، وہ رشتہ جس میں جھوٹ کا سہارا لینے کی حاجت نہ ہو، جہاں دونوں کے بیچ کوئی جھجھک نہ ہو اور آپ اپنی حقیقی طبیعت کے ساتھ رہ سکیں، بغیر اس جتن کے کہ دوسرا آپ سے مرعوب ہو۔ محبت وہ کیفیت ہے جہاں دونوں کی خاموشی پرکشش ہو، اور جب کوئی ایک لب کشائی کرے تو سننا روح پرور ہو۔ جہاں ہر ملاقات سکون، اطمینان اور تحفظ کا باعث ہو، جہاں شکوے مختصر ہوں اور کسی کو دوسرے کی معذرت کی ضرورت نہ پڑے، بلکہ عفو، درگزر اور حسنِ فہم معمول بن جائی
میرا قصہ بہت مختصر تھا....!!🍁 میرا درد بھی لازوال تھا....!! میری ذندگی وہ شخـص تھا....!! جسـے ہر فن میـں کمالتھا....!! میں دکھـوں سـے بھـری کتاب ہوں....!! مجـھـے سوچ سمجھ کر پڑھ زرا....!! مجھے سمجھ سکا نہ وہ بھی....!! جسـے نفسیات پہ کمال تھا....!!❤️🩹
ہم نے ماضی کا ہر ورق پلٹا۔۔۔!! ہم کو ہر بات کا مَلال ہوا۔۔۔!! کبھی خواب ادُھورے رہ جانے کا۔۔۔!! کبھی لفظوں کا زَوال ہوا۔۔۔!! کبھی وہ لمحے جو تَھم نہ سَکے۔۔۔!! کبھی وہ قِصّے جو سِمَٹ گئے۔۔۔!! کبھی اپنوں کی بے رُخی کا دُکھ۔۔۔!! کبھی اپنوں سے ہی سوال ہوا۔۔۔!! ہم نے چاہا تھا رُوشنیوں کو۔۔۔!! مگر اندھیروں میں ڈال دیے گئے۔۔۔!! جو دِل کے قریب تھا کل تلک۔۔۔!! وہی آج سب سے نِڈھال ہوا۔۔۔
ڪبھی ڪبھی محبَّتـــــ ڪا سبــــــ سے بڑا تُحفہ یہِــی ہوتا ہِــے کہ ہَــــم ڪســی ڪو آزاد چھوڑ دِیـں، مُحبَّتـــــــ ابــــــ وہ نہیــں رَہــی جو ڪبھـی تِھــی اور شاید یہــی تقـدِیر ہِــے کہ جو شَخصـــــں آپـــــــ ڪی زندگِــی میـں خُوشــــــں تھــا وہ ابــــــ آپـــــــ ڪی غِیـــر موجـودگِـی میــں خُوشــــــں رِہنــا چاہتــا ہِــے دل ڪو دُڪھ ہوتا ہِــے مگر ڪبھــی ڪبھــی خامُوشــــــں رِہنــا ہِـی بِہتـــر ہوتا ہِــے تا کہ وہ اَپنــی خُوشــی میــں اور زِیادہ خُوشــــــــں رَہِــے۔۔