Damadam.pk
Raiyama's posts | Damadam

★ Raiyama's posts:

Raiyama
 ★ 

ہم نے ماضی کا ہر ورق پلٹا۔۔۔!!
ہم کو ہر بات کا مَلال ہوا۔۔۔!!
کبھی خواب ادُھورے رہ جانے کا۔۔۔!!
کبھی لفظوں کا زَوال ہوا۔۔۔!!
کبھی وہ لمحے جو تَھم نہ سَکے۔۔۔!!
کبھی وہ قِصّے جو سِمَٹ گئے۔۔۔!!
کبھی اپنوں کی بے رُخی کا دُکھ۔۔۔!!
کبھی اپنوں سے ہی سوال ہوا۔۔۔!!
ہم نے چاہا تھا رُوشنیوں کو۔۔۔!!
مگر اندھیروں میں ڈال دیے گئے۔۔۔!!
جو دِل کے قریب تھا کل تلک۔۔۔!!
وہی آج سب سے نِڈھال ہوا۔۔۔

Raiyama
 ★ 

ڪبھی ڪبھی محبَّتـــــ ڪا سبــــــ سے
بڑا تُحفہ یہِــی ہوتا ہِــے کہ
ہَــــم ڪســی ڪو آزاد چھوڑ دِیـں،
مُحبَّتـــــــ ابــــــ وہ نہیــں رَہــی جو ڪبھـی تِھــی
اور شاید یہــی تقـدِیر ہِــے کہ جو شَخصـــــں
آپـــــــ ڪی زندگِــی میـں خُوشــــــں تھــا
وہ ابــــــ آپـــــــ ڪی غِیـــر موجـودگِـی
میــں خُوشــــــں رِہنــا چاہتــا ہِــے
دل ڪو دُڪھ ہوتا ہِــے
مگر ڪبھــی ڪبھــی خامُوشــــــں
رِہنــا ہِـی بِہتـــر ہوتا ہِــے
تا کہ وہ اَپنــی خُوشــی میــں
اور زِیادہ خُوشــــــــں رَہِــے۔۔

وہ لوگ کہاں ہیں جو چاند تارے توڑ کر لاتے ہیں
مجھے ان سے سورج چاہیے
 😩🤧
ٹھنڈ بہت ہے 🙄🤭
R  ★ : وہ لوگ کہاں ہیں جو چاند تارے توڑ کر لاتے ہیں مجھے ان سے سورج چاہیے 😩🤧  - 
Raiyama
 ★ 

جب مشکل وقت آتا ہے تو ہم اپنوں کو تلاش کرتے ہیں
لیکن یاد رکھیں کہ جن کو تلاش کرنا پڑے .وہ اپنے نہیں ہوتے.

Raiyama
 ★ 

جب مشکل وقت آتا ہے تو ہم اپنوں کو تلاش کرتے ہیں
لیکن یاد رکھیں کہ جن کو تلاش کرنا پڑے .وہ اپنے نہیں ہوتے.

Raiyama
 ★ 

نہ رابطے ہونگے نہ شکایتیں ہونگی
نہ شکوے ہونگے, نہ وضاحتیں ہونگی,
جا تجھے ہر فکر سے آزاد کیا ہم نے
نہ واسطے ہونگے, نہ عداوتیں ہوگی,
وہ اچھے ہیں یا برے ہیں, یہ وقت پر چھوڑ دو
نہ وعدے ہونگے نہ شہادتیں ہوگی,

Raiyama
 ★ 

کچھ چلا جائے بہتر ہوتا ہے
کچھ چھوڑ دیا جائے بہترین ہوتا ہے ,لیکن کچھ جائے تو بدترین لمحہ ہوتا ہے.

Raiyama
 ★ 

ﭘﯿﺎﺭ ﺍﮎ ﺑﮩﺘﺎ ﺩﺭﺎ ﮨﮯ
وہ ﺟﮭﯿﻞ ﻧﮩﯿﮟ کہ ﺟﺲ کو ﮐﻨﺎﺭﮮ ﺑﺎﻧﺪﮪ ﮐﮯ ﺑﯿﭩﮭﮯ ﺭﮨﺘﮯ ﮨﯿﮟ
ﺳﺎﮔﺮ ﺑﮭﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﮧ ﺟﺲ ﮐﺎ ﮐﻨﺎﺭﮦ ﮨﻮﺗﺎ ﻧﮩﯿﮟ
ﺑﺲ ﺩﺭﯾﺎ ﮨﮯ ﺍﻭﺭ ﺑﮩﺘﺎ ﮨﮯ
ﺩﺭﯾﺎ ﺟﯿﺴﮯ ﭼﮍﮪ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ ﮈھل ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ
"ﭼﮍﮬﻨﺎ" ، "ﮈھلنا" ﭘﯿﺎﺭ ﻣﯿﮟ ﻭﮦ ﺳﺐ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ
ﭘﺎﻧﯽ ﮐﯽﻋﺎﺩﺕ ﮨﮯ ﺍﻭﭘﺮ ﺳﮯ ﻧﯿﭽﮯ ﮐﯽ ﺟﺎﻧﺐ ﺑﮩﻨﺎ
ﻧﯿﭽﮯ ﺳﮯ ﭘﮭﺮﺑﮭﺎﭖ ﮐﯽ ﺻﻮﺭﺕ ﺍﻭﭘﺮ ﺍﭨﮭﻨﺎ
بادل بن آکاش پہ بہنا
بوند بوند برس جاتا ہے
محبت بھی ایسے ہی ہے

Raiyama
 ★ 

مدتوں بعد بھی نہ ملے گے ہمارے جیسے لوگ
تیرے ہاتھ کیا لگے تم نے عام ہی سمجھ لیا

Raiyama
 ★ 

یادیں فقط تکلیف ہی دیتی ہیں چاہے اچھی بھی ہوں

میں اپنی تمام خامیوں سمیت خود کو قبول ہوں
آپ اپنی تمام خوبیوں سمیت بھاڑ میں جائیے🥀👈
R  ★ : میں اپنی تمام خامیوں سمیت خود کو قبول ہوں آپ اپنی تمام خوبیوں سمیت بھاڑ میں - 
Raiyama
 ★ 

یہ چیز بھی کسی معجزے سے کم نہیں، کہ کیسے دل اُن چیزوں، لوگوں کے بارے میں ٹھنڈا پڑ جاتا ہے۔۔۔۔۔جن کے بغیر ہم رہ ہی نہیں سکتے تھے۔۔۔۔۔🙂🖤

Raiyama
 ★ 

کھوئی ہوئی چیزوں سے زیادہ، پائی ہوئی نعمتوں کا شکر ادا کریں۔۔۔۔زندگی آسان لگے گی۔۔۔🙂🖤

Social media post
R  ★ : چائے اور عشق ایک دوسرے کے مترادف ہیں☕ جب تک خالص نہ ہوں دونوں کا کوئی - 
Raiyama
 ★ 

جینے کا یہی انداز رکھو 🍁
جو تمھیں نہ سمجھے اسے نظر انداز ہی رکھو 🤨

Raiyama
 ★ 

*🎧🎻🔐*
*سنو ایک جملے پر دل و جان نہ ہار دینا*
*لوگ رسماً بھی کہہ دیتے ہیں*
*مجھے تم سے محبت ہے 🌾🖇️🥺

Raiyama
 ★ 

دلوں پہ راج ہمیشہ سچائی کرتی ہے،دکھاوے نہیں
جہاں بھی رہیں مخلص رہیں🥀
༺ ༻

Raiyama
 ★ 

مسکرایا کرو😊
کیونکہ ۔!! 🌸
غموں کو اتنا حق نہیں کہ وہ تمہاری
سانسوں کو گروی رکھ لیں
ان کو اتنا حق نہیں کہ وہ تمہاری
آنکھوں کی مسکان چھین لیں
سو دل سے مسکراؤ
🍒🥀...... .....🍒🥀

Raiyama
 ★ 

حساس دل لوگ اتنے مضبوط ہوتے ہیں کہ اپنے سوا کسی کا نقصان نہیں کرتے۔

Raiyama
 ★ 

جن سے وابستگیاں ہوں ان کے مسائل کے حل نکالے جاتے ہیں، اُن سے جان نہیں چھڑائی جاتی۔♥️