Damadam.pk
Raiyama's posts | Damadam

★ Raiyama's posts:

Raiyama
 ★ 

💞ایک تیری نظر جو میرا ساتھ دے جاناں💞
💞میں کسی اور کو دیکھنا بھی گناہ سمجھوں💞 👑 😇

Raiyama
 ★ 

اک عجیب ٹھنڈک ہے اس کے نرم لہجے میں🌹
لفـظ لفـظ شبنــم ہـے ، بات بات پیـــاری ہـے♥️

Raiyama
 ★ 

پسندیدہ شخص سے دل بھر سکتا ہے لیکن🌹
جس سے مُحبت ہو ناں🥀
اُس سے دل نہیں بھر سکتا ،🥀
یہی فرق ہوتا ہے پسند اور محبت میں.🌹
پسند بدلتی رہتی ہے جبکہ🥀
مُحبت کبھی نہیں بدلتی اور🥀
محبت کرنا ہر کسی کے بس کی بات نہیں ہوتی.♥️

Raiyama
 ★ 

تمہاری آنکھیں وہ خوبصورت ترین گھر ہے، جہاں کوئی🌹 بھی ہمیشہ کے لیے محفوظ رہنا پسند کرے گا ❤

Raiyama
 ★ 

بغیر توقعات کے جیو، تاکہ زندگی میں مایوسی نہ ہو ❤️

Raiyama
 ★ 

*یہاں جو کچھ ہے وہ یہیں رہے گا*
*لیکن یہاں کی چیزوں کو اپنا کہنے والے یہاں نہیں رہیں گے!!✨*❤️

جس کی یادوں سے رہائی نہیں ممکن
وہ سمجھتا ہی نہیں اپنا گرفتار مجھے💔 😔
R  ★ : جس کی یادوں سے رہائی نہیں ممکن وہ سمجھتا ہی نہیں اپنا گرفتار مجھے💔 😔 - 
Beautiful People image
R  ★ : تو میسر ہے تو ہر شے میسر ہے مجھ کو🌹 بن تیرے اس دنیا کی اوقات کیا ھے - 
Raiyama
 ★ 

*اپنی امید ہمیشہ اللہ سے رکھو ☝️
*انسان کب بدل جائے کوئی بھروسہ نہیں ❤️

Raiyama
 ★ 

چائے اور عشق ایک دوسرے کے مترادف ہیں☕
جب تک خالص نہ ہوں دونوں کا کوئی فائدہ نہیں♥️

Raiyama
 ★ 

محبوب دنیا کا وہ قاتل ہے
جس کے پاس قتل کیلیے
خود جانا پڑتا ہے
All firends agree
🥀💗

Digital Art image
R  ★ : ﮨﻧﺴﻨـــﺎ ﺭﻭﻧـــﺎ ﺗـــﻢ ســـے ہـــے ❤️ میرا ہــو ﻧــﺎ ﺗـــﻢ ســـے ہـــے❤️🌹 - 
Raiyama
 ★ 

ہر چہرہ مسکراہٹ میں سجا نہیں ہوتا…
کچھ لوگ غم چھپا کر بھی
دنیا کو روشنی دیتے رہتے ہیں…”
✨💫💔🌙

Digital Art image
R  ★ : خـــود کو بہــت خــاص سمجھا کرو جــانــاں ســـاری دنیـــا سے بیزار لـــڑکی - 
Raiyama
 ★ 

تم نہیں سمجھو گے اس درد کی حقیقت جس می
پہلے پانے کی پھر بھول جانے کی دعا کی جائیں 🙂

Pakistani Celebs image
R  ★ : "سکون وہ ہے جہاں دل خوش ہو، سوچیں ہلکی ہوں، اور نیند پرسکون ہو۔۔۔❤️_🫶 - 
Raiyama
 ★ 

آپ🌹 میری🌹 زندگی 🌹کا قیمتی 🌹احساس 🌹ہو❤️
میں 🌹آپکا🌹 ہاتھ 🌹تا 🌹حیات🌹 تھامے 🌹رکھنا 🌹چاہتا🌹 ہوں۔۔🌹 سورج 🌹کی 🌹پہلی 🌹کرن🌹 اور🌹 رات🌹 کے🌹 آخری 🌹پہر 🌹تک 🌹آپکا 🌹چہرہ🌹 ہی دیکھنا🌹 چاہتا🌹 ہوں۔🌹میں 🌹آپکی 🌹آواز 🌹روز سنتے 🌹ہوئے🌹 خود 🌹کو 🌹یہ یقین🌹 دلانا 🌹چاہتا ہوں 🌹کہ🌹 میں 🌹دنیا 🌹کا 🌹خوش 🌹قسمت🌹 لڑکا🌹 ہوں🌹 کیونکہ 🌹میرا 🌹ہاتھ 🌹تھامنے 🌹والی میرے🌹 ساتھ🌹 چلنے 🌹والی 🌹دنیا 🌹کا 🌹وفادار ترین🌹 عورت ہے❤️
علی

بہاریں ہم کو ڈھونڈیں گی نہ جانے ہم کہاں ہوں گے❤
R  ★ : بہاریں ہم کو ڈھونڈیں گی نہ جانے ہم کہاں ہوں گے❤ - 
Life Advice image
R  ★ : جن سے وابستگیاں ہوں ان کے مسائل کے حل نکالے جاتے ہیں، اُن سے جان نہیں چھڑائی - 
Romantic Poetry image
R  ★ : مجھے پسند ہیں ہر وہ خیال جو مجھے تم تک لے جاتے ہیں 🌹♥️ -