چاہنے والے لوگ تحفے بیجھ سکتے ہیں، بیجھنا چاہے تو۔۔۔میں کیا ہی لکھوں اپنی مرضی سے بیجھ سکتے ہیں، جو بھی بیجھنا ہو۔۔۔۔۔۔لیکن کوئی عطر، پرفیوم یعنی خوشبوں لازمی بیجھے۔ ۔۔۔۔۔۔شکریہ۔🙂🖤
میں نے پھر اس سے رابطہ نہیں کیا جب اس کے چہرے پہ پڑھا "گریز" سارا کھیل عادتوں کا ہے !یک وقت پہ آپ کو دس دن مسلسل کوئی حال پوچھتا رہے گا گیارہویں دن نہیں پوچھے گا ناں تو "انسان کو سوچ آتی ہے کہ بھئی ایسا کیا ہو جو آج حال نہیں پوچھا "خیر ! ساری بے رخی برداشت ،سارا تغافل سر آنکھوں پر لیکن جب ان کو عادت ہی پڑ جائے ناں بے رخی کی ! تو جانے دیجیے! چھوڑ دیجیئے! Let them go ! آپ زبردستی کسی کو اپنے لیے مخلص نہیں کرسکتے! انسان کو عادت ہو جاتی ہے لیکن کچھ دن ،کچھ راتیں ،کچھ دوائیاں ،کچھ سوئیاں برداشت کرنے کے بعد عقل آ ہی جاتی ہے !عزت نفس بھی آخر کسی بلا کا نام ہے ناں ! Again ! چھوڑ دیجیئے!جانے دیجیے! #جانے_د
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain