*بُرے لوگوں کی وجہ سے کبھی اچھا انسان بننا مت چھوڑو۔* چاہے دنیا تمہیں کتنی ہی سخت کیوں نہ لگے، اپنی نرمی، اپنی بھلائی کو زندہ رکھو۔ تمہاری اچھائی کمزوری نہیں، تمہاری اصل طاقت ہے، وہ روشنی جو اندھیرے دلوں میں بھی جگمگا سکتی ہے۔ نیکی اس لیے کرو کہ دوسرے اس کے لائق ہیں نہیں، بلکہ اس لیے کہ تم خود ایک خوبصورت دل کے مالک ہو۔
ایک مرد وہ ہوتا ہے جو تمہارے ساتھ وقت گزارتا ہے اور ایک مرد وہ ہوتا ہے جو تمہارے اندر جگہ بنا لیتا ہے کچھ مرد تمہارے قریب آ جاتے ہیں مگر بہت کم ایسے ہوتے ہیں جو تمہارے اندر سکون سے ٹھہر سکتے ہیں مجھے آہستہ بولنے دو کیونکہ یہ باتیں جلدی میں کہی نہیں جاتیں
کیوں تو اچھا لگتا ہے وقت ملا تو سوچیں گے تجھ میں کیا کیا دکھتا ہے وقت ملا تو سوچیں گے موسم خوشبو بادصبا چاند شفق اور تاروں میں کون تمھارے جیسا ہے وقت ملا تو سوچیں گے