Damadam.pk
Raiyama's posts | Damadam

★ Raiyama's posts:

Raiyama
 ★ 

تمہیں راہ بدلنے کی عادت ہے لیکن
مجھے راس آتے ہیں رستے پرانے
ہر اک سے تعلق بنانے کی چاہ میں
کہیں ٹوٹ جائیں نہ رشتے پرانے

Raiyama
 ★ 

مــــیرے سخــن کی داد بھـــی اُس ،،،،،، کو ہی دیجـــــئے!!
وہ جـــس کی آرزو ،،،،،،، مجـــھے شاعــــرہ بنا گئــــــــی!🥀

Raiyama
 ★ 

نماز عشق ہے یہ____ خوامخواہ نہیں ہوتی
ہر ایک شخص سے____ تو یہ ادا نہیں ہوتی
خیال یار میں گزریں_____ یونہی زمانے پھر
صلوۃ عشق میں پھر مغرب عشاء نہیں ہوتی

Raiyama
 ★ 

۰"اسے میں نے ہی کہا تھا"
کہ لہجے برف ہوجائیں تو پھر پگھلا نہیں کرتے،،
پرندے ڈر کر اڑ جائیں تو پھر لوٹا نہیں کرتے،،
یقیں اک بار اٹھ جائے کبھی واپس نہیں آتا
اسے میں نے ہی لکھا تھا۔۔۔
جو شیشہ ٹوٹ جائے تو کبھی پھر جڑ نہیں پاتا،،

Raiyama
 ★ 

"بدلتے لہجوں کے سائے میں بدلتی نہیں محبتیں
ھاتھوں میں ھاتھ ھوں تو لکیریں مل ھی جاتی ھے"

Raiyama
 ★ 

کیوں کسی اور کو دکھ درد سناؤں اپنے
اپنی آنکھوں سے بھی میں زخم چھپاؤں اپنے
میں تو قائم ہوں تیرے غم کی بدولت ورنہ
یوں بکھر جاؤں کہ خود ہاتھ نہ آؤں اپنے
شعر لوگوں کے بہت یاد ہیں اوروں کے لئے
توں ملے تو میں تجھے شعر سناؤں اپنے
تیرے رستے کا، جو کانٹا بھی میسر آئے
میں اسے شوق سے کالر پر سجاؤں اپنے
سوچتا ہوں کہ بجھا دوں میں یہ کمرے کا دیا
اپنے سائے کو بھی کیوں ساتھ جگاؤں اپنے
اس کی تلوار نے وہ چال چلی ہے اب کہ
پاؤں کٹتے ہیں اگر ہاتھ بچاؤں اپنے
آخری بات مجھے یاد ہے اس کی انور
روگ اُس کا نہ میں دل سے لگاؤں اپنے

Raiyama
 ★ 

اسکو ملنا ہی نہیں کوئی میرے جیسا
لوٹ آئے گا وہ دنیا کا نظارہ کر کے

Raiyama
 ★ 

ہم صاحبِ انا ہیں___ہمیں تنگ نہ کیجئے!!
مغرور، بے وفا ہیں___، ہمیں تنگ نہ کیجئے
ہم کون ہیں؟ کہاں ہیں؟ اِسے بھول جائیے___!
جیسے ہیں، جہاں بھی ہیں__ہمیں تنگ نہ کیجئے!!

Raiyama
 ★ 

میں شاعری نہیں لکھتی
میں تو تمہاری دھڑکنوں سے سر چراتی ہوں
تمہاری آنکھوں سے خواب چنتی ہوں
اور تمہارے ہونٹوں سے نظمیں کشیدتی ہوں
میں شاعری نہیں لکھتی
میں تو تمہیں جیتی ہوں
لفظ بہ لفظ نظم بہ نظم

Raiyama
 ★ 

تازہ ہے اب بھی اس ملاقات کی خوشبو
جذبات میں ڈوبی ہوئی لمحات کی خوشبو
جس ہاتھ کو پل بھر کے لیے تھام لیا تھا
مدت سے ہاتھ میں ہے اسی ہاتھ کی خوشبو

Raiyama
 ★ 

لفظوں کی جنگ میں فتح کسی بھی فریق کی ہو شہید صرف سچائی ہوتی ہے۔🌸

Raiyama
 ★ 

:تیرا نام
تیری محبت
اور تیری یادیں
میرے ساتھ رہیں گی ،
آخری چار تکبیروں تک...🔥🖤

Raiyama
 ★ 

میری آنکھوں سے تیری یاد کا سایہ نہیں جاتا۔۔۔۔۔۔۔
میں نے مان لیا تم کو بھلایا نہیں جاتا۔۔۔۔۔۔۔
اک مدت سے تیرا نام لکھا تھا دل پر
میں کیا کروں وہ مجھ سے مٹایا نہیں جاتا۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔💘💘💘💘💘💘💘💘💘

Raiyama
 ★ 

یادوں سے کھیلتی رہی تنہائی رات بھر
خوشبو کے انتظار میں شب بھیگتی رہی

Raiyama
 ★ 

تازہ ہے اب بھی اس ملاقات کی خوشبو
جذبات میں ڈوبی ہوئی لمحات کی خوشبو
جس ہاتھ کو پل بھر کے لیے تھام لیا تھا
مدت سے ہاتھ میں ہے اسی ہاتھ کی خوشبو
#

Raiyama
 ★ 

پھر یوں ھوا کہ بات جدائی تک آ گئی
خود کو تیرے مزاج میں ڈھالا نہیں گیا
تو نے کہا تو تیری تمنا بھی چھوڑ دی
تیری کسی بھی بات کو ٹالا نہیں گیا___🥀

Raiyama
 ★ 

تم بھی بندھے ہوئے ہو کسی اور ڈور سے
ھم بھی کسی طرح سے تمھارے نہ ہو سکے

Raiyama
 ★ 

محبت کی شام جلا کے تو دیکھو🌃 ذرا دل کی دنیا سجا کر تو دیکھو❤️ تمہیں ہو نہ جائے محبت تو کہنا🥰 ذرا ہم سے نظریں ملا کے تو دیکھو💏

Raiyama
 ★ 

میں جب جب تجھے دیکھوں باربار ہوتی ہے
لوگ کہتے ہیں محبت ایک بار ہوتی ہے🥀

Raiyama
 ★ 

میرے خیال و تصور پہ اس کا قبضہ ہے
دکھائی دینے لگا ہے وہ جا بجا مجھ کو
#