Damadam.pk
Raiyama's posts | Damadam

★ Raiyama's posts:

Raiyama
 ★ 

محبت ایک ایسی ناقابلِ فہم اور خطرناک شئے ھے جو آپ کی ذات سے سب کچھ چھین لیتی ھے اور آپ کے پاس وہی کچھ باقی رہ جاتا ہے جو آپ کے محبوب کو پسند ہو۔❤️

Raiyama
 ★ 

نگاہِ لطف کـــــــے امیدوار ہـــــم بھی ہیں
کبھی ملاؤ تو ہم سے بھی مہربان آنکھیں

Raiyama
 ★ 

تجھ سے ھے میری سوچوں میں بہار
مہک سی جاؤں تیرے اک خیال سے

Raiyama
 ★ 

یہ آئینہ ہے یا تو ہے جو روز مجھ کو سنوارتا ہے
اتنا سوچنے لگی ہوں میں آجکل تیرے بارے میں
#

Raiyama
 ★ 

خوابوں کے افق پر ترا چہرہ ہو ہمیشہ
اور میں اسی چہرے سے نئے خواب سجاؤں!!😍

Raiyama
 ★ 

مجھے شاعری سے زیادہ پیار کہیں بھی نہیں ملا
یہ صرف وہ بولتی ہے جو میرا دل کہتا ہے .

Raiyama
 ★ 

مَیں لاکھ کہہ دوں کہ آکاش ہوں زمیں ہوں مَیں
مگر اُسے تو خبر ہے کہ اس کے بغیر کچھ نہیں ہوں مَیں

Raiyama
 ★ 

مجھے شوق تھا __ تیرے ساتھ کا
جو نہ مل سکا___ چلو خیر ہے
میری زندگی بھی___ گزر چکی
تو بھی جا چکا____چلو خیر ہے
یہ جو بے بسی ہے میرے چار سُو
اور الجھے الجھے سے طور ہیں
تجھے سب خبر ہے مگر تو کیوں۔؟
نہ سمجھ سکا___چلو خیر ہے
کبھی تم کوضد تھی کہ میں ملوں
کبھی میں بضد تھی کہ تو ملے
یوں ہی دھیرے دھیرے ختم ہوا
یہ بھی سلسلہ___ چلو خیر ہے
مجھے شوق تھا تیرے ساتھ کا
جو نہ مل سکا ___چلو خیر ہے

Raiyama
 ★ 

ایک شخص اس سے بڑھ کر مجھ سے کیا مقام چاہتا ہے کہ
میں اس پر شاعری کرتی ہوں🖤🥀🙂

Raiyama
 ★ 

ہر طرف سے ہو رہی ہے تجھ پہ شاعری
اے دسمبر ذرا بتا تیری خاصیت کیا ہے؟؟

Raiyama
 ★ 

میں تمہارے ہی دم سے زندہ ھوں۔۔۔🌹
مر ہی جاؤں جو تم سے فرصت ھو۔۔۔💞

Raiyama
 ★ 

کبھی خیال یوں لائے ، میرے قریب تجھے
ھر اِک لحظہ ، ھر اِک لب سے ، تُو سُنائی دے

Raiyama
 ★ 

آہستہ آہستہ "ختم" ہو جائیں گے_____
غم نہ سہی "ہم" ہی سہی_____

Raiyama
 ★ 

کچھ چہروں پر فقط مسکراہٹ جچتی ہے کہ انکے حلیے اور کسی ادا سے نہیں صرف مسکراہٹ سے غرض رکھی جاسکتی ھے ۔۔

Raiyama
 ★ 

صبح میں شام کے آثار بھی ہیں
حادثے کچھ پس دیوار بھی ہیں
راس آتی نہیں تنہائی بھی اور ہر شخص سے بیزار بھی ہیں ی💜

Raiyama
 ★ 

بتاؤ نا ! ہم لگتے تھے کیسے ؟
تُمہیں تو یاد ہے نا ہنسنا ہمارا...🥀

Raiyama
 ★ 

دل ہر جگہ نہیں لگتا
لاڈ ہر کسی سے نہیں اٹھوائے جاتے
پاگل پن کی سبھی حرکتیں ہر کسی کے سامنے نہیں کی جاتیں
مان ہر کسی پہ نہیں ہوتا
ہر کسی کیلئے ہم بچوں جیسے نہیں بنتے ..🖤🥀
کھلی کتاب کی طرح ہر کسی کی آنکھوں سے پڑھے جانے کی خواہش نہیں ہوتی
کچھ لوگ ہوتے ہیں،
کبھی کہیں،کسی بھی جگہ ہجوم کبھی نگاہ نہیں روکتا،
نظر کسی ایک پہ ہی ٹکتی ہے 🖤

Raiyama
 ★ 

آنکھیں دنیا کی ہر چیز دیکھ سکتیں ہیں مگر جب آنکھ کے اندر کچھ چلا جائے تو اسے نہیں دیکھ پاتیں
کبھی غور کیا آپ نے ؟؟؟
بلکل اسی طرح انسان کو دوسروں کے عیب تو نظر آ جاتے ہیں مگر خود کے دیکهائی نہیں دیتے
جس طرح آنکھ سے کچھ نکلوانے کے لیے دوسروں کی مدد لی جاتی ہے اسی طرح اپنے عیب جاننے کے لیے دوسروں سے رہنمائی حاصل کیا کریں تاکہ آپ کو احساس ہو کہ مجھ میں کیا ہے؟
اگر کوئی آپ کو آپ کے عیب بتلائے تو ناراض ہونے کے بجائے اپنا احتساب کریں
وہ کیا انگریزی میں کہتے ہیں نا
خود احتسابی میک ایوری ون پرفیکٹ٠•☕

Raiyama
 ★ 

کسی کو اپنے عمل کا حساب کیا دیتے۔
سوال سارے غلط تھے جواب کیا دیتے۔
🍁

Raiyama
 ★ 

بھاتے نہیں مجھے یہ آج کل کے بے باک لہجے
میں گفتگو میں بھی پاکیزگی قائل ہوں.....