یہ کیسا خواب تھا دھڑکا سا لگ گیا دل کو
اک شخص پریشاں میری تلاش میں ہے
اِس واسطے اُس شخص سے کہنا تھا کہ نہ جا
کوئی چھوڑ بھی جائے ، تو حوالے نہیں جاتے ❤
تم سے باتوں میں میں اس درجہ مگن ہوتی ہوں!!!!!
مجھ کو باتوں میں مگن چھوڑ کے جا سکتے ہو۔۔۔
خود کو میں تجھ سے کئی بار الگ کرتی ہوں
سانس رکتی ہے تو! گھبرا کے پلٹ آتی ہوں💕
تُم ہی خُوشبو کا حوالہ تھے میرے گلشن میں
پُھول کھلتے ہیں تو تُم یاد بہت آتے ہو۔
وہی کارواں، وہی راستے وہی زندگی وہی مرحلے
مگر اپنے اپنے مقام پر کبھی تم نہیں کبھی ہم نہیں.
#Meerab
خزاں میں اپنے پتوں کی ___ جُدائی کی اذیت کو💔
شجر محسُوس تو کرتا ہے مگر کُچھ کر نہیں سکتا۔۔۔ 🍁🍁
اے میرے لمحہِ ناراض کبھی مل تو سہی
میں زمانے سے الگ ہو کے گزاروں تجھ کو
!!نہیں آتا تیری محبت کو چھپانا مجھے
تیری خوشبو میری شاعری میں بسا کرتی ہے
زرد ہوائیں ، زرد أوازیں ، زرد سراے شامِ خزاں
زرد اداسی کی وحشت ہے اور فضاے شامِ خزاں
شیشے کے دیوار و در ہیں اور پاسِ آداب کی شام
میں ہوں میری بے زاری ہے اور صحرائے شامِ خزاں
سورج پیڑوں پار جھکا ہے شاخوں میں لالی پھوٹی
مہکے ہیں پھر اک گم گشتہ رنگ کے سایے شامِ خزاں
پیلے پتٌوں کی سمتوں میں ناچ اٹھے ہیں سبز ملال
اب تک بے احوال نہیں ہے موجِ ہوائے شامِ خزاں
تنہائی کا اک جنــگل ہے سنّـــاٹا ہے اور ہوا
پیڑوں کے پیلے پتّے ہیں نغمہ سرائے شامِ خزاں
تُم وہ ہاتھ ہو
جو اگر ہاتھوں میں ہو تو عُمر بھر کی محرومیاں عُمر بھر کے لیے مِٹ جاتی ہیں
تُم وہ آنکھ ہو
جِس سے بد سے بدتر شے میں بھی خوبصورتی دیکھی جا سکتی ہے
تُم وہ دِل ہو
جسے دُنیا کا سب سے خوبصورت دل کہا جا سکتا ہے
کیا لکھوں کیا نہ لکھوں؟؟آرزو مدہوش ہے
آ جاؤ گرتے ہیں کاغذ پر اور قلم خاموش ہے
کبھی سردی کبھی گرمی۔یہ قدرت کے نظارے ہیں
پیاس ان کو بھی لگتی ہے جو دریا کے کنارے ہیں
ہر کوئی میرا ہو جائے ایسی میری تقدیر نہیں؟؟
میں وہ شیشہ ہوں جس کی کوئی تصویر نہیں
درد سے رشتہ ہے میرا خوشیاں مجھے نصیب نہیں
مجھے بھی کوئی یاد کرے کیا میں اتنا بھی خوش نصیب نہیں؟؟؟
اک تمنا ہے کہ فقط مجھ ہی پہ مہرباں رہو__
تم کسی اور کو چاہو تو برا لگتا ہے__
میری چاہت کا تقاضا ہے کہ میرے ساتھ رہو__
غیر کا ہاتھ جو تھامو تو برا لگتا ہے__
آرزو ہے تیرے روپ کو ہر پل دیکھوں__
تم میرے پاس سے اٹھوتو برا لگتا ہے__
روز و شب آج بھی پرواہ ہے
تمھاری مجھ کو__
تم کسی اور کو سوچو تو برا لگتا ہے__
یہ میری روح ترستی ہے تمھاری خوشبو کو__
تم کہیں اور جو مہکو تو برا لگتا ہے__
تُو جو آ جائے تو اِس گھر کو سنورتا دیکھوں
ایک مدت سے جو ویراں ہے اُسے بستا دیکھوں
خواب بن کر تُو برستا رہے شبنم شبنم
اور بس میں اِسی موسم کو نکھرتا دیکھوں
جس سے ملنا ہی نہیں اُس سے محبت کیسی
سوچتا جاؤں مگر دل میں اُترتا دیکھوں
چند لمحے جو تیرے قُرب کے مل جاتے ہیں
انہی لمحوں کو میں صدیوں میں بدلتا دیکھوں
چاند نے کہا ، روٹھی ہو کس لیے
میں نے کہا ، دل ٹوٹا ہے اس لیے
چاند نے کہا ، چاہت میں تو ایسا ہوتا ہے
میں نے کہا ، چاہت بھی اک دھوکہ ہے
چاند نے کہا ، اب اُس کو بُھول جا
میں نے کہا ، تُو میری ذندگی لے جا
چاند نے کہا ، دنیا میں اور بھی چہرے ہیں
میں نے کہا ، دل پہ اس کی یاد کے پہرے ہیں
چاند نے کہا ، ہر طرف ویرانی ہے
میں نے کہا ، دنیا بھی تو ' فانی' ہے.
کبھی انتظار میں انکے دن رات جگوں
کبھی دیدار کے واسطے خوب سجوں
کبھی ملے موقع ہونے کا جب روبرو
جی چاہے سب حدیں توڑ ان سے ملوں
انکے دیکھتے ہی چھلک آتی جب حیا
کہتے پھر، بولیں گی یا میں چلوں؟
کیسے کرتے محبوب سے مسحور باتیں
ہمت کا دے کوئی تعویذ، میں پی لوں
#
بتاو دل کی بازی میں بھلا کیا بات گہری تھی؟؟
کہا،یوں تو سبھی کچھ ٹھیک تھا پر مات گہری تھی۔۔۔۔
سنو بارش! کبھی خود سے بھی کوئی بڑھ کے دیکھا ہے؟؟
جواب آیا ،ان آنکھوں کی مگر برسات گہری تھی ۔۔۔
سنو، پیتم نے ہولے سے کہا تھا کیا؟؟بتاو گے؟؟
جواب آیا،کہا تو تھا مگر وہ بات گہری تھی ۔۔۔۔
تم اس کے ذکر پر کیوں ڈوب جاتے ہو خیالوں میں ۔۔۔؟؟
رفاقت اور عداوت اپنی اس کے ساتھ گہری تھی ۔۔۔
ادھورے پن کی رفتہ رفتہ یہ تکمیل کرتی ہے
محبت زندگی کو حسن میں تبدیل کرتی ہے
کبھی سوچا بھی ہے تو نے؟ کہ وہ مغرور سی لڑکی
ناجانے کیوں تیرے ہر حکم کی تعمیل کرتی ہے
منور ہوتی جاتی ہے شمع، جب رات ڈھلتی ہے
تیری چاہت میرے احساس کو قندیل کرتی ہے🥀
مجھے اجازت دو...!!
خود سے محبت کرنے کی..
اپنے وجودکی خوشبو
میری سانسوں میں بھرنے کی...??
تمھاری چاہتوں کی پھوار مجھ پر برسنے لگے
تمھاری احساس کی ٹھنڈک...
میری روح میں اترنے لگے...
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain