ضروری نہیں کہ جو لڑکی کسی لڑکے سے پوسٹ پر ہنس کہ بات کرے😐
😔 وہ لڑکی غلط ہو
اچھے گھر سے نہ ہو 😒
اپنی سوچ کے دائرے کو بڑا رکھا کریں 😶
😒 فیس بُک استعمال کرنے سے لڑکی غلط یا بد کردار نہیں بن جاتی
ہمیشہ positive سوچیں اور لڑکی کی عزت کریں چاہے وہ فیسبک میں ہو یا آپ کی life میں__!!
لفظوں نے ضرور کہا تھا الوداع
مگر میرے لہجے نے ہاتھ جوڑے تھے
اس نے مانگی ہی نہیں ساتھ دعائیں ورنہ
بات بگڑی ہوئی آمین سے بن سکتی تھی
اس کے خیال سے روشن ہے دنیا میری🍁
️اس کو سوچوں تو محبت کی مہک آتی ہے🍁
ہوا تو کچھ بھی نہیں 💔💔💔
بس تھوڑا سا مان ٹوٹا ہے😥تھوڑے سے لوگ بچھڑے ہیں🥀تھوڑے سے خواب بکھرے ہیں ہوا تو کچھ بھی نہیں💔💔💔
بس تھوڑی سی نیندیں اڑ گئی ہیں🌙🌙
تھوڑی سی خوشیاں چھن گئی ہیں
ہوا تو کچھ بھی نہیں💔💔💔بس اپنا آپ گنوایا ہے⏲️
آنکھوں کو برسنا سکھایا ہے😓😓چاہتوں کا صلہ پایا ہے
ہوا تو کچھ بھی نہیں💔💔💔بس کسی اپنے نے رلایا ہے !!💦💦💦
ہنستے ہوئے چہرے نے بھرم رکھا ہمارا
وہ دیکھنے آیا تھا کہ کس حال میں ہم ہیں
جاؤ جا کر خرید لو بکنے والے لوگ
ہم قیمت سے نہیں قسمت سے ملتے ہیں
کچھ بھی نہیں ملا بس ایک سبق دے گئ محبت🍁
خاک ہو جاتا ھے انسان خاک کے بنے انسان کےپیچھے🍁
محبت پاؤں کی ایڑی میں گڑے ۔۔۔ کانچ کے اس ننھے سے ذرے کی مانند ہے ۔۔۔ جو دکھائی نہ بھی دے،، تو بھی اس کی چبھن نیند چھین لیتی ہے__!!💔
بچھڑ گیا ہے تو اس کا ساتھ کیا مانگوں ذرا سی عمر ہے غم سے نجات کیا مانگوں
وہ ساتھ ہوتا تو ہوتی ضرورتیں بھی بہت اکیلی ذات کے لئے کائنات کیا مانگوں
وہی ضد__وہی حسرت__نہ دردِ دل کو کمی ہوئی..!!
عجیب ہے محبت میری__نہ مل سکی نہ ختم ہوئ..!!
ﺳُﮑُﻮﻥِ ﻗَﻠﺐ ﺗُﻢ ﺳﮯ ﮨﮯ ﺳُﮑُﻮﻥِ ﺟﺎﮞ ﺑﻬﯽ ﺗُﻢ ﮨَﻮ..
ﺗَﻌَﺠُّﺐ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺳِﯿﻨﮯ ﻣﯿﮟ ﺟَﮩﺎﮞ ﺩِﻝ ﺗﻬﺎ ﻭَﮨﺎﮞ ﺗُﻢ ﮨَﻮ..
ﺳَﻤﺎﺋﯽ ﮨﮯ ﺗَﯿﺮﯼ ﮨَﺴﺘﯽ ﻣَﯿﺮﯼ ﮨَﺴﺘﯽ ﻣﯿﮟ ﮐُﭽﮫ ﺍَﯾﺴﮯ
ﮐﮧ ﻟَﮕﺘﺎ ﮨﮯ ﮐُﭽﮫ ﺍَﯾﺴﮯ ﺍَﺏ ﺟَﮩﺎﮞ ﻣَﯿﮟ ﮨُﻮﮞ ﻭَﮨﺎﮞ ﺗُﻢ ﮨَﻮ..
ﯾﮧ ﺩُﻧﯿﺎ ﺑﮯﺣِﺴﻮﮞ ﮐﯽ ﮨﮯ ﻣُﺠﮭﮯ ﺍِﺱ ﺳﮯ ﻧَﮩِﯿﮟ ﻣَﻄﻠَﺐ..
ﻣَﯿﺮﯼ ﺧَﻠﻘَﺖ ﻣَﯿﺮﯼ ﺧَﻠﻮَﺕ ﯾﮧ ﺩُﻧﯿﺎ ﺍَﻭﺭ ﺟَﮩﺎﮞ ﺗُﻢ ﮨَﻮ..
ﯾﮧ ﭘُﻮﭼﻬﺎ ﮨﮯ ﺯَﻣﺎﻧﮯ ﻧﮯ
ﺗَﯿﺮﺍ ﮐَﯿﺎﺣِﺼَّﮧ ﮨﮯ ﻣُﺠﮫ ﻣﯿﮟ..ﻣَﮑِﯿﮟ ﺗُﻢ ﮨَﻮ ﻣَﮑﺎﮞ ﺗُﻢ ﮨَﻮ ﺯَﻣِﯿﻦ ﻭ ﺁﺳﻤﺎﮞ ﺗُﻢ ﮨَﻮ !💕
میں اک بے وفا تو نہیں مگر میری وفا کا نہ اعتبار کر
خادم ہوں انسانیت کا ایک ستمگروں میں نہ شمار کر
قسمیں کھانے کی فطرت نہیں وعدوں کی عادت نہیں
میرے وجود کی کمی سمجھ کر بے رخی نہ اختیار کر
نام ونمود کی خواہش نہیں شہرت کی ہے حسرت نہیں
جھوٹی بہتان تراشیوں پر کبھی مجھ سے نہ تکرار کر
🌹🌹ہم نے محبت کا بھرم سب سے جدا رکھا ہے 🌹🌹
ذکر ہر بات میں تیرا ہے مگر نام چھپا رکھا ہے🌹🌹🌹
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain