ہر چارہ گر کو چارہ گری سے گریز تھا ورنہ
ہمیں جو دکھ تھے__ وہ بہت لادوا نہ تھے
خواب منزل کے مت دیکھاؤ مُجھ کو
تم کہاں تک ساتھ آؤ گے ، یہ بتاؤ مُجھ کو
زندگی تجھ کو تو بس خواب میں پایا ہم نے
جب بھی تو ملا گلے سے تجھ کو لگایا ہم نے
جیتے جاگتے تیرے دیدار کی اک حسرت تھی
اپنے تصور میں تجھ کو بہت پاس بلایا ہم نے
میری منتظر نگاہوں کا مگر تونے نہ خیال کیا
جس قدر ممکن تھا تیرا تو ساتھ نبھایا ہم نے
اپنے ہر اک انداز و اطوار سے تم مجھے اتنا بے خبر نہ کہو
ایک حساس دل رکھتے ہیں ہم بھی تم اسے بے اثر نہ کہو
محسوس نہ کرسکو تم چاہے مگر بسا کرتے ہو نگاہوں میں
کتنے بھی دور چلے جاٶ مگر رہتے ہو تصور کی راہوں میں
یہ شکایت نہیں تجربہ ہے صاحب
قدر والوں کی کوئی قدر نہیں ہوتی...❤
میرے بچھڑ جانے سے نہیں فرق پڑے گا کوئی اس کو،
میں نے مر کے بھی خواب میں آزمایا ہے اسے_" 🌚💔
نہ آیا کر یوں رات کو میرے خوابوں میں....💔👉
"صبح بہت درد ہوتا ہے تم سے بچھڑنے کے بعد....👈💔
آس کے پنچھی کو یادوں کا نگر اچھا لگا
جو مرے احساس کے آنگن میں اتری تھی کبھی
اس حسیں رت کا تصور عمر بھر اچھا لگا
رابطہ بھی اس نے رکھا لا تعلق بھی رہا
اک ہنرمند کا انوکھا یہ ہنر اچھا لگا
بے یقینی اور یقیں کے درمیاں ٹھہرا ہوا
دھند میں لپٹا ہوا اک ہمسفر اچھا لگا
قید کر لوں گا ان آنکھوں میں تمہارے واسطے
دشتِ غربت میں کوئی منطر اگر اچھا لگا
سلسلہ رنگوں کا خوشبو کا سفر اچھا لگا
مدتوں کے بعد جب لوٹے تو گھر اچھا لگا
جانے کیسا درد تھا جس کی اذیت میں مجھے
سوچ میں ڈوبا ہوا بوڑھا شجر اچھا لگا
ہر کوئی جب محو تھا رنگیںیءِ ماحول میں
آس کے پنچھی کو یادوں کا نگر اچھا لگا
جو مرے احساس کے آنگن میں اتری تھی کبھی.
مخلص ہونا بھی سب سے زیادہ پرکشش جزبہ ہے. اگر آپ کسی کو کچھ نہیں دے سکتے.تو اسے اچھے الفاظ تو دے سکتے ہیں. الفاظ لہجہ نہیں رکھتے.لیکن تاثیر رکھتے ہیں. شاید آپکے الفاظ کسی کے لیے راہ حیات بن جائیں. یقین جانیے وہ لوگ خوش نصیب ہوتے ہیں.جو لوگوں کی دعاوں میں شامل ہوتے ہیں.روشنی بینں.
اپنے لیے اور دوسروں کے لئے.
مثبت سوچیں اور مثبت لکھیں....!
اپنی باتوں میں میرے نام کے حوالے رکھنا،
مجھ سے دور ہو تو خود کو سنبھالے رکھنا....!!
لوگ پوچھیں گے کیوں پریشان ہو تم،
کچھ نگاہوں سے کہنا، زبان پہ تالے رکھنا.....!!
نہ کھونے دینا میرے بیتے لمحوں کو،
میری یادوں کو بڑے پیار سے سنبھالے رکھنا......!!
تم لوٹ آو گے اتنا یقین ہے مجھ کو،
میرے لئے کچھ وقت نکالے رکھنا......!!
دل نے بڑی شدت سے چاہا ہے تمہیں،
میرے لئے اپنے انداز وہی پرانے رکھنا.....!!
صرف محسوس کیے جاتے ہیں
کچھ احساس کبھی بیان نہیں کیے جاتے
تو ہے سورج تجھے معلوم کہاں رات کا دکھ
تو کسی روز میرے گھر میں اتر شام کے بعد🖤
میری دیوانگی کا کیا ہوگا...... ؟؟؟
تم تو عادی ہو بھول جانے کے........
جو چل سکو تو ایسی چال چل جانا
مجھے گماں بھی نہ ہو اور تم بدل جانا
کیا کوئی بتا سکتا ہے ٹیلی نار کا ایک گھنٹہ پیکج
ﮨﻤﯿﮟ ﺍﺏ ﮐﮭﻮ ﮐﮯ ﮐﮩﺘﺎ ﮨﮯ ﻣﺠﮭﮯ ﺗﻢ ﯾﺎﺩ ﺁﺗﮯ ﮨﻮ
ﮐﺴﯽ ﮐﺎ ﮨﻮ ﮐﮯ ﮐﮩﺘﺎ ﮨﮯ ﻣﺠﮭﮯ ﺗﻢ ﯾﺎﺩ ﺁﺗﮯ ﮨﻮ
ﺳﻤﻨﺪﺭ ﺗﮭﺎ ﺗﻮ ﺯﻭﺭ ﻭ ﺷﻮﺭ ﺳﮯ ﻟﮩﺮﯾﮟ ﺑﮩﺎﺗﺎ ﺗﮭﺎ
ﺍﺏ ﻗﻄﺮﮦ ﮨﻮ ﮐﮯ ﮐﮩﺘﺎ ﮨﮯ ﻣﺠﮭﮯ ﺗﻢ ﯾﺎﺩ ﺁﺗﮯ ﮨﻮ
ﺑﯿﺎﮞ ﮐﺮﺗﮯ ﺟﻮ ﺣﺎﻝِ ﺩﻝ ﺗﻮ ﯾﻮﻧﮩﯽ ﻣﺴﮑﺮﺍ ﺩﯾﺘﺎ
ﻭﮨﯽ ﺍﺏ ﺭﻭ ﮐﮯ ﮐﮩﺘﺎ ﮨﮯ ﻣﺠﮭﮯ ﺗﻢ ﯾﺎﺩ ﺁﺗﮯ ﮨﻮ
ﻧﮧ ﭘﻮﭼﮫ ﻋﺎﻟﻢ ﺍﺱ ﺳﻨﮓ ﺩﻝ ﮐﯽ ﺑﺪﻧﺼﯿﺒﯽ ﮐﺎ
ﮐﮧ ﺳﺐ ﮐﭽﮫ ﮐﮭﻮ ﮐﮯ ﮐﮩﺘﺎ ﮨﮯ ﻣﺠﮭﮯ ﺗﻢ ﯾﺎﺩ ﺁﺗﮯ ﮨﻮ
"بعض لوگوں کی زندگی آپ کے لئے اہم ہوتی ہے ان کے بغیر رہا جا سکتا ہے اور بعض لوگ آپ کی پوری زندگی ہوتے ہیں ان کے بغیر صرف مرا جا سکتا ہے."🖤
کبهی شور ہیں ــ!
کبهی چپ سی ہیں ــ!
یہ بارشیں بهی ـــــــ تم سی ہیں ــ!
اب کی بار اس نے بیش بہا حوصلہ کرتے ھوئے اپنی آخری ملکیت دھوتی بھی اتار کر بچھا دی اور ایک بار پھر اندر سامان لینے چلا گیا. صاحب نے دھوتی بھی اٹھا لی ۔ اب جب وہ باھر آیا تو دھوتی بھی غائب تھی ۔چور الف ننگا انتہائی بیچارگی کی حالت میں پریشان کھڑا تھا کہ شیخ صاحب نے اٹھ کر چور چور کا شور مچا دیا۔
چور نے انتہائی بے چار گی سے ایک تاریخی جملہ ادا کیا:
*"او ظالما ،،، اجے وی میں ای چور آں۔
🤣
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain