Damadam.pk
Raiyama's posts | Damadam

★ Raiyama's posts:

Raiyama
 ★ 

میں ہنستی ہوں تو وہ بھی خوش ہوتا ہے
تزکرہ آئینے کا کر رہی ہوں انسانوں کا نہیں.

Raiyama
 ★ 

ہر انسان ایک چلتی پھرتی کتاب ہوتا ہے
بس ہم پڑھنے کی زحمت نہیں کرتے کیونکہ ہم سمجھتے ہیں کہ علم صرف کتابوں سے حاصل کیا جاتا ہے.حالانکہ زندگی گزارنے کے اصل اسباق تو ہمیں انسانوں اور ان کے رویوں سے ہی ملتے ہیں اور بعض سبق تو ایسے ملتے ہیں کہ ساری ڈگریاں دھری کی دھری رہ جاتی ہیں .....

Raiyama
 ★ 

کبھی ماضی میں جن چہروں کو دیکھنے کے لیے انسان ترستا رہا ہوتا ہے حال میں سامنے آنے پر وہی چہرے عام سے چہرے نظر آتے ہیں کبھی جن باتوں پہ پھوٹ پھوٹ کے رویا گیا اب سوچا جائیے تو انہی باتوں پہ ہنسی آتی ہے وقت کبھی ایک سا نہیں رہتا
💯

Raiyama
 ★ 

کوئی اپنا ہو آئینے جیسا
جو ہنسے بھی ساتھ روئے بھی😭🔥
__♥

Raiyama
 ★ 

جب لہجے بدل جائیں تو وضاحتیں کیسی
اپنے بیگانے بن جائیں تو چاہتیں کیسی
خود ساختہ بنے پھرتے ہیں یہاں لوگ پارسا
دُنیا میں دکھاوے کی ہوں تو عبادتیں کیسی
وصل میں گُذرے لمحے ہی بنتے ہیں انمول یادیں
ہجر میں سُکھ ، خوشیاں ، اور راحتیں کیسی
پلک جھپکتے ہی بدل جاتے ہیں یہاں لوگ اکثر
لا حاصل تلاش ، چہروں میں شباہتیں کیسی....

Raiyama
 ★ 

کچھ تعلقات کے لیے، آپ کے دِلوں میں گرہیں پڑھ جایا کرتی ہیں.. پھر لاکھ چاہو، آپ کے لیے ان کو کھولنا نا ممکن ہو جایا کرتا ہے.. کچھ اذیتیں آپ کے دِلوں پہ تاحیات نقش رہتی ہیں..!!

Raiyama
 ★ 

تم اسےچھو لو اور وہ تمہارا ہو جائے اتنی وفا تو بس کرونا میں ہے 😉😉😉

Raiyama
 ★ 

انسان اوقات سے زیادہ منہ تب کھولتا ہے جب وہ گول گپّے کھاتا ہے ۔۔
فارغ تھی سوچا آپ لوگوں کے علم میں اضافہ ہی کر دوں ۔
👉

Raiyama
 ★ 

مختصر الفاظ میں ایک بہت خوبصورت بات
فرض کیجئے آپ چائے کا کپ ہاتھ میں لئے کھڑے ہیں اور کوئی آپ کو دھکا دے دیتا ہے، تو کیا ہوتا ہے۔ آپ کے کپ سے چائے چھلک جاتی ہے۔ اگر آپ سے پوچھا جائے کہ آپ کے کپ سے چائے کیوں چھلکی تو آپ کا جواب ہوگا کیونکہ فلاں نے مجھے دھکا دیا۔
غلط جواب.... درست جواب یہ ہے کہ آپ کے کپ میں چائے تھی اسی لئے چھلکی۔ آپ کے کپ سے وہی چھلکے گا جو اس میں ہے۔
اسی طرح جب زندگی میں ہمیں دھکے لگتے ہیں لوگوں کے رویوں سے تو اس وقت ہماری اصلیت ہی چھلکتی ہے۔ آپ کا اصل اس وقت تک سامنے نہیں آتا جب تک آپ کو دھکا نہ لگے۔
تو دیکھنا یہ ہے کہ جب آپ کو دھکا لگا تو کیا چھلکا؛ صبر، خاموشی، شکرگزاری، رواداری، سکون، انسانیت، وقار یا غصہ، کڑواہٹ، جنون، حسد، نفرت، حقارت چن لیجئے کہ ہمیں اپنے کردار کو کس چیز سے بھرنا ہے۔ فیصلہ ہمارے اختیار میں ہے.

Raiyama
 ★ 

_اور اگر پھر بھی سکون نا آئے..._
_تو اس خالی کپ کو دیکھیے..._
جس طرح اس کپ میں دوبارہ چائے بھرنے کی گنجائش ہے اسی طرح آپکے اندر بھی زندگی اور خوشی بھرنے کی گنجائش باقی ہے..._
کون کیا کرتا ہے
کیا کہتا ہے
کیا کھاتا کیا پیتا ہے.....
ان سب باتوں سے دور ہو کر..... صرف اپنا جائزہ لیجیے
" اپنے اندر کی خالی جگہوں کو پُر کرنا سیکھیے "
خود کو بھی کبھی محسوس کر لیا کریں
کچھ رونقیں خود سے بھی ہوا کرتی ہی

Raiyama
 ★ 

شام کا ایک گھنٹہ اپنے لیے ضرور نکالیں..."
_گھر کی چھت پر بیٹھیں..._
_لوگوں کے مکان دیکھیں..._
_آسمان میں اڑتے پرندے دیکھیں..._
_کافی یا چائے کا کپ..._
دونوں ہاتھوں سے پکڑ کر حرارت محسوس کریں.
اپنے لیے وقت نکالیں...
_اپنے آپ کو انا سے ہٹا کر اہمیت دیں.._
زندگی کی تلخیوں کو چائے کی چسکیوں کے ساتھ ختم کریں..._
_اور اگر پھر بھی سکون نا آئے..._
_تو اس خالی کپ کو دیکھیے..._
جس طرح اس کپ میں دوبارہ چائے بھرنے کی گنجائش ہے اسی طرح آپکے اندر بھی زندگی اور خوشی بھرنے کی گنجائش باقی ہے..._
جاری ہے

☺☺🌹☺☺🌹☺☺🌹☺☺
R  ★ : ☺☺🌹☺☺🌹☺☺🌹☺☺ - 
Raiyama
 ★ 

مرشد! ہماری دنیا ہلا دی گئی🥺
مرشد ہمیں کہا گیا
معزز صارف آپ انٹرنیٹ
بغیر بنڈل کے استعمال کر رہے ہیں🤦♀️🥀💔💥

Raiyama
 ★ 

میں نے ان سے کہاں کہ آپ نے میری مدد کی تھی، اب آپ بتاٶ دنیاں میں جو کچھ بھی آپکو چاہیے میں دلا دونگا ؟
وہ کہنے لگا سر! میں نہیں سمجھتا کہ آپ کی یہ مدد میرے اس مدد کہ برابر ہوگی جو میں نے آپکی کی تھی۔ میں نے پوچھا کیوں ؟
وہ کہنے لگا! سر میں نے آپ کی مدد اس وقت کی تھی جب میں ایک غریب اخبار بیچنے والا تھا۔ اور آپ اس وقت مدد کر رہے ہو جب آپ امیر بن گٸے ہو۔ یہ دونوں کیسے ایک دوسرے سے میچ کر سکتی ہے ؟
اس دن مجھے معلوم ہوا کہ اخبار بیچنے ولا مجھ زیادہ امیر ترین تھا کیونکہ اس نے کسی کی مدد کرنے کے لیے خود امیر بننے کا انتظار نہیں کیا۔ لوگوں کو یہ سمجھ میں آنا چاہیے کہ امیر ترین وہ ہے جن کے دل امیر ترین ہے وہ نہیں جن کے پاس بہت سارا پیسہ ہو۔

Raiyama
 ★ 

ہے۔ اور میں نے وہ اخبار لے لیا۔
ٹھیک 19 سال بعد میں امیر اور مشہور ہوگیا۔ مجھے وہ اخبار بیچنے والا زہن میں آیا اور میں اسکی تلاش کرنے لگا۔ ڈیڑھ مہینہ بعد میں اسے ڈھونڈنے میں کامیاب ہوگیا۔
میں نے ان سے پوچھا کیا آپ مجھے جانتے ہیں ؟ وہ کہنے لگا ہاں کیوں نہیں، آپ بل گیٹس ہے۔ میں نے پھر پوچھا کیا آپ کو یاد ہے میں نے آپ سے مفت میں اخبار لیا تھا ؟ وہ کہنےلگا ہاں میں نے دو دفعہ دیا تھا۔
میں نے ان سے کہاں کہ آپ نے میری مدد کی تھی، اب آپ بتاٶ دنیاں میں جو کچھ بھی آپکو چاہیے میں دلا دونگا ؟
وہ کہنے لگا سر! میں نہیں سمجھتا کہ آپ کی یہ مدد میرے اس مدد کہ برابر ہوگی جو میں نے آپکی کی تھی۔ میں نے پوچھا کیوں ؟
وہ کہنے لگا! سر میں نے آپ کی مدد اس وقت کی تھی جب میں ایک غریب اخبار بیچنے والا تھا۔

Raiyama
 ★ 

لیکن اسکی بہت اسرار پر میں نے ان سے اخبار مفت میں لے لیا۔
اتفاقاً 3 سال بعد میں اسی اٸیر پورٹ پر دوبارہ اترا۔ لیکن اس دفہ بھی میرے پاس چھوٹے پیسے نہیں تھے۔ اخبار بیچنے والا پھر آیا اور اخبار پیش کیا۔ میں نے انکار کیا کہ میں یہ نہیں لے سکتا میرے پاس کھلے نہیں ہے۔ اس نے پھر کہاں کہ آپ پیسے نہ دے. یہ میں اپنی جیب سے ادا کر لونگا مجھے زیادہ نقصان نہیں ہے۔ اور میں نے وہ اخبار لے لیا۔

Raiyama
 ★ 

کسی نے دنیاں کے امیر ترین شخص بل گیٹس سے پوچھا، کیا دنیا میں آپ سے امیر ترین کوٸی ہے ؟؟
بل گیٹس نے کہا جی ہاں! ایک ہے جو مجھ سے زیادہ امیر ترین ہے۔
پھر اس نے کہانی شروع کی۔
ایک ایسے وقت میں جب میرے پاس زیادہ پیسے نہیں تھے اور نہ ہی شہرت۔ ایک دن میں نیویارک کے اٸیرپورٹ پر تھا اور وہاں ایک اخبار بیچھنے والا سامنے آیا۔ میں ایک اخبار خریدنا چاہتاتھا لیکن میرے پاس چھوٹے ڈالر نہیں تھے۔ میں نے اخبار واپس کر دیا اور کہا کہ سوری میرے پاس کھلے نہیں ہے۔ انہوں جواب میں کہاں! کوٸی بات نہیں، میں یہ آپ کو مفت میں دے رہا ہو۔ میں نے انکار کیا لیکن اسکی بہت اسرار پر میں نے ان سے اخبار مفت میں لے لیا۔

Raiyama
 ★ 

زندگی میں ایک بات یاد رکھنا
ریل گاڑی کا ٹائر پنچر نہی ھوتا😜
اب اپکی باری

Raiyama
 ★ 

شیخ رشید نے عید کیلئے 24 کروڑ ٹکٹیں آن لائن فروخت کر دیں.
جبکہ پاکستان کی آبادی 22 کروڑ ہے.
😂
خدا دا واسطہ جے 🙏نشہ چھڈ دیو.😂
Harunrrrrrr 😂

Raiyama
 ★ 

آج میں آپ کو #دنیا کی
سات بہترین #کیز🔑 کے بارے میں بتاتی ہوں۔۔۔
👈اے کی
👉او کی
🙆 تینوں کی
۔
🤷 مینوں کی
۔
😝 اونوں کی
۔
🤣 ہویا کی
۔
😏 سانوں کی
ایسی اور معلومات کے لیے مجھے فالو کریں😛😂