lekin aaj main jaldi pohonch raha hu or tumhara w8 krunga.." . . . . . Wo bechara waha sa jump krna hi wala tha . . . . .
Wo ek pal k liya roka k ma usa yad kr lo phr wo jump krna laga hi tha..
Thik ushi waqt wahan se Chota Bheem jaa raha tha . . . Or bheem ki nazar sidhi larky pr parhi. . . . .
..
Kya Bheem ushey bacha payega? Janne k liye..... Dekhiye .... Chota Bheem roz raat 9 baje on pogo tv...
I know u want to kill_me...
Thank you For your Time🙊😂😂😂
Tum se Nafrat Hai 😐
Please read this 🙏🙏🙏🙏
1 larki apne boyfriend se park mei roz milne jati. Wo roz time par pohchti, lekin larka hamesha late ata. lekin larki kabhi us se naraz nai hoti... 1din larki park mei nahi pohnchi, larka gusse say uske ghar gaya. Waha pata chala k larki ko hopkins disease hai, sirf 6 din bad mar jiye gi. Larka rote huye ghar aya or sucied karney buildng k 100ve floor pr gaya or.... larki k liye 1 letter chorta.. Us me likha tha...... "Tum mera humesha w8 karti thi or me roz late ata tha .... lekin aaj main jaldi pohonch raha hu or tumhara w8 krunga.."
خاص تھے کبھی ہم بھی کسی کی نظر وں میں ,,,,
مگر نظروں کے تقاضے بدلنے میں دیر کہاں لگتی ھے ,,,
! بس پھر خواب ختم ہوگیا اور میری آنکھ کھل گئی ۔ ذرا بتاؤ تو اس کی کیا تعبیر ہوئی ؟ "
چور سوچ میں پڑ گیا ۔ اتنے میں برابر والے کمرے سے بڑھیا کا نوجوان بیٹا ماجد اپنا نام زور زور سے سن کر اٹھ گیا اور اندر آکر چور کی خوب ٹھکائی لگائی ۔
بڑھیا بولی " بس کرو اب یہ اپنے کیے کی سزا بھگت چکا "
چور بولا " نہیں نہیں مجھے اور مارو تاکہ مجھے آئندہ یاد رہے کہ میں چور ہوں خوابوں کی تعبیر بتانے والا نہیں
تم خاموشی سے وہ لے جانا ۔
مگر پہلے میرے پاس آکر بیٹھو ، میں نے ابھی ابھی ایک خواب دیکھا ہے وہ سن کر ذرا مجھے اس کی تعبیر تو بتا دو "
چور اس بوڑھی عورت کی رحمدلی اور شفقت سے بڑا متاثر ہوا اور خاموشی سے اس کے پاس جا کر بیٹھ گیا ۔
بڑھیا نے اپنا خواب سنانا شروع کیا " بیٹا میں نے دیکھا کہ میں ایک صحرا میں گم ہوگئی ہوں ۔ ایسے میں ایک چیل میرے پاس آئی اور اس نے 3 دفعہ زور زور سے بولا ماجد ۔ ۔ ماجد ۔ ۔ ماجد !!!
😉😂😁😄
رات کے وقت ایک چور گھر میں داخل ہوا ۔ کمرے کا دروازہ کھولا تو بستر پر ایک بوڑھی عورت سو رہی تھی ۔
کھٹ پٹ سے اس کی آنکھ کھل گئی ۔ چور نے گھبرا کر اس کی طرف دیکھا تو وہ لیٹے لیٹے بولی " بیٹا تم شکل سے کسی اچھے گھرانے کے لگتے ہو،
یقینا حالات سے مجبور ہو کر اس راستے پر لگ گئے ہو ۔ چلو کوئی بات نہیں ۔ الماری کے تیسرے خانے میں ایک تجوری ہے اس میں سارا مال ہے تم خاموشی سے وہ لے جانا ۔
میری بیوی کو طلاق دینے کا حق تمہیں کس نے دیا ھے ؟؟
چور نے اطمینان سے ان کی بات سنی اور کہنے لگا ...
"دیکھئے صاحب ! صبح ... جب سے آپ کا فون چرایا ہے ... مجھے آپ کی بیوی کے چھتیس میسیج موصول ہو چکے ہیں ...
کہاں ہو ؟؟؟ .... کیا کر رہے ہو .؟؟ .... کب آؤ گے ؟؟ .... آتے ہوئے یہ لے آنا ... اور ہاں یہ بھی ... !! .... جلدی آنا !!! .... دیکھو فلاں چیز ختم ہوگئی ہے !!! ... میں پاگل ہوگیا تھا... تب میں نے طلاق بھیج دی 😂
ان کی بیوی کا موبائل ان کے سامنے کردیا ....
"میں تمہیں تین طلاق دیتا ہوں" ....
بیوی کو ان کے نمبر سے میسج آیا تھا ...
میسیج دیکھ کر صاحب نے ایک ٹهنڈی آہ بھری اور بتایا کہ ان کا موبائل تو صبح سے چوری ہوگیا تھا ....
انہوں نے اپنی جیبیں الٹ کر سب کو یقین دلایا ... تو ان کی بیگم اپنی ماں سے لپٹ کر رونے لگیں ... اور سسر صاحب نے اپنی ٹانگیں بیٹھے بیٹھے دراز کرلیں ....
"لیکن چور نے میری بیوی کو طلاق کا میسیج کیوں کیا ؟؟؟"
الجھن کے مارے انہوں نے اپنا نمبر ڈائل کیا تو چور نے فون اٹھایا ... صاحب چهوٹتے ہی پهٹ پڑے ... " کمینے انسان !! فون چرایا سو چرایا ... میری بیوی کو طلاق دینے کا حق تمہیں کس نے دیا ھے ؟؟
چور نے اطمینان سے ان کی بات سنی اور کہنے لگا ...
انوکھی طلاق 🤔
دفتر میں کام کرتے ہوئے ایک صاحب کا موبائل چوری ہوگیا ...
دن بھر کی مصروفیت کے بعد تھکے ہارے صاحب بہادر نے جونہی گھر کی دہلیز پر قدم رکھا تو اگلا منظر دیکھ کر چونکے بنا نہ رہ سکے ...
گھر میں ساس اور سسر ... اپنی بیٹی کا سامان پیک کئے ان کے منتظر تھے ... بیگم اور ساس کی آنکهیں رو رو کر سرخ ہوچکی تهیں ... جبکہ ان کے داخل ہونے پر سسر کے ماتھے پر نفرت کی لکیریں بهی عیاں ہونے لگی تهیں ...
"کہاں لیکر جارہے ہیں میری بیوی کو ؟؟ خیریت تو ہے ؟؟ "
انہوں نے کچھ نہ سمجھنے والے انداز میں دریافت کیا تو سسر نے آگے بڑھ کر ان کی بیوی کا موبائل ان کے سامنے کردیا ....
کتنا تکلیف دہ ہوتا ہے جب آپ کو کسی سے گفتگو کی طلب ہو لیکن وہ مصروف ہو۔
۔ہا پھر کوئی آپ سے اس وقت گفتگو کرے جب اسے کوئی اور گفتگو کے لئے میسر نہ ہو۔۔۔
Hai 😐
ٹیچر آپ گھر میں کون سی زبان بولتے ہو۔۔😕😕
میں نے زبان نکال کر دکھائی یہ والی😛😛🙈
اتنی سی بات پر مارنے کی کیا ضرورت تھی...😥😭😭
. *پیر* ، *منگل* ، *بدھ* اور *جمعرات*
""" *کرونا کی چُھٹّی* """
*لوگ* اپنا *کاروبار* کرسکیں گے
((( *جمعہ* ، *ھفتہ* اور *اتوار* )))
""" *لوگوں کی چُھٹّی* """
"" *کرونا* "" اپنا *کام* دکھائے گا
*حکومت* اور *کرونا* میں *مُذاکرات* کامیاب😁😁😁
💫 *غریب انسان وہ نہیں ہے جس کے پاس روپیہ پیسہ نہیں بلکہ اصل غریب تو وہ ہے جس کے پاس دوست نہیں ایسا دوست جس سے بات کرتے سوچنا نا پڑے جس کی ناراضگی کا خوف نہ ہو جس کو تھپڑ بھی مار لو تو وہ ہنس کے گلے لگالے۔*
🌹🌹🌹🥀🥀🥀
کل 10 مئی تھا، ماں کا عالمی دن
بس یہی بتانا تھا ماں کا کوئی ایک دن نہیں 👌ہوتا اصل میں ماں کے بغیر کوئی دن نہیں ہوتا
حسن ہر رنگ میں نظر آتا ہے . نظر صاف ہو بس . آنکھوں پر نسل ، مذہب ، لسانیت کے تعصب کی گرد آلود پٹی نہ چڑھی ہو . انسان سے بڑھ کر کوئی حسیں اس کائنات میں نہیں .❤💙💚💛💖
محبت کے بہت سے رنگ ہوتے ہیں... *
لیکن
سب سے خوبصورت رنگ عزت کا ہوتا ہے....
جی کرتی ہے, ہاں کرتی ہے Happy Mother's Day
ایسا تو بس ماں کرتی ہے
پیار تو ہے بس ماں کی ممتا کا
دنیا کہاں پیار کرتی ہے
مجھے ماں اور میں پھول میں کوئی فرق نظر نہیں آتا,اگر دنیا آنکھ ہے تو ماں اسکی بینائی ہے,دنیا پھول ہے تو ماں اسکی خوشبو ہے,سخت سے سخت دل کو بھی ماں کی پرنم آنکھوں سے موم کیا جاتا ہے,بغیر لالچ کے اگر پیار ملتا ہے تو صرف
ماں سے ,سب سے شیریں پیار ماں کا ہے
ماں کے بغیر گھر قبرستان ہے
دکھ دے کر ماں کو, کون سکھ پا سکتا ہے
یہی مرکز ہے سکون کا یہی سے راحت ملتی ہے. Happy Mother's Day
💐💖💕 #_ماں 💕💖💐
ماں وہ ہستی ہے جس کی پیشانی پر نور، آنکھوں میں ٹھنڈک، الفاظ میں محبت، آغوش میں دنیا بھر کا سکون، ہاتھوں میں شفقت اور پیروں تلے جنت ہے.
Happy Mother's Day
ماں ایسا لفظ ہے جو دونوں ہونٹوں کے ملائے بغیر ادا نہیں کیا جا سکتا۔ لفظ ماں سنتے ہی دل و دماغ ایسے تر و تازہ ہو جاتے ہیں جیسے بارش بنجر زمین کو تر و تازہ کر دیتی ہے۔ ماں کے بغیر گھر ہمیشہ ویران نظر آتا ہے۔
#_Khudawand_Sab_Ki_Mothers_Ko_Hamesha_Salamat_Rakhey__Ameen..🙇🙏
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain