Damadam.pk
Raiyama's posts | Damadam

★ Raiyama's posts:

Raiyama
 ★ 

مجھے ماں اور میں پھول میں کوئی فرق نظر نہیں آتا,اگر دنیا آنکھ ہے تو ماں اسکی بینائی ہے,دنیا پھول ہے تو ماں اسکی خوشبو ہے,سخت سے سخت دل کو بھی ماں کی پرنم آنکھوں سے موم کیا جاتا ہے,بغیر لالچ کے اگر پیار ملتا ہے تو صرف
ماں سے ,سب سے شیریں پیار ماں کا ہے
ماں کے بغیر گھر قبرستان ہے
دکھ دے کر ماں کو, کون سکھ پا سکتا ہے
یہی مرکز ہے سکون کا یہی سے راحت ملتی ہے. Happy Mother's Day

Raiyama
 ★ 

💐💖💕 #_ماں 💕💖💐
ماں وہ ہستی ہے جس کی پیشانی پر نور، آنکھوں میں ٹھنڈک، الفاظ میں محبت، آغوش میں دنیا بھر کا سکون، ہاتھوں میں شفقت اور پیروں تلے جنت ہے.
Happy Mother's Day
ماں ایسا لفظ ہے جو دونوں ہونٹوں کے ملائے بغیر ادا نہیں کیا جا سکتا۔ لفظ ماں سنتے ہی دل و دماغ ایسے تر و تازہ ہو جاتے ہیں جیسے بارش بنجر زمین کو تر و تازہ کر دیتی ہے۔ ماں کے بغیر گھر ہمیشہ ویران نظر آتا ہے۔
#_Khudawand_Sab_Ki_Mothers_Ko_Hamesha_Salamat_Rakhey__Ameen..🙇🙏

Raiyama
 ★ 

تعلیمی ادارے 15 جولائی کو اور کپڑے جوتے کی دوکانیں کل بروز ہفتہ سے کھلیں گی
اسکا مطلب ہمیں تعلیم سے زیادہ جوتوں کی ضرورت ہے 😂😂😜

Raiyama
 ★ 

لڑکیاں صرف شکل اور جسم کی وجہ سے خوبصورت نہیں لگتیں۔۔ وہ اس لیے بھی پیاری ہوتی ہیں کے وہ کالج سے گھر تک لڑکوں کا پیچھا نہی کرتی۔۔وہ رشتے کا انکار سن کر لڑکے کے منہ پے تیزاب پھینک کے نہی بھاگتی۔۔وہ ریلیشن ٹوٹنے کے بعد لڑکے کو دھمکی نہیں دیتی کے تمہاری تصویریں انٹرنیٹ پے اپلوڈ کر دوں گی۔۔وہ ریپ نہی کرتی ۔۔شادی کے بعد شوہر پے چھوٹی چھوٹی بات پے ہاتھ نہی اٹھاتی طلاق کی دھمکی نہی دیتی چپ ہوجاتی ہے برداشت کر جاتی ہے ظلم سہہ کے بھی حالات سے سمجھوتا کر لیتی ہے کے میری طلاق کا سن کے میرے بوڑھے ماں باپ نہی سہہ پائیں گے۔۔ یا میں اپنے بچوں کو لے کر کب تک بھائی بھابھی کے سر پے بوجھ بنوں گی۔۔۔۔۔۔اس لیے لڑکی بہت پیاری ہوتی ہیں۔۔ان کی عزت کرنا سیکھیں 💜✌🌸

Raiyama
 ★ 

ایک دفعہ کازکرہےکہ ایک لڑکی ایک بزرگ کےپاس گئ اورکہا:
باباجی ہماری ذندگی میں سینکڑوں لوگ آتےجاتےہیں،
ان میں سےکئ اچھےکئ،برےبھی ھوتےہیں،
ان میں سے دوست اوردشمن کا پتالگاناکیسےممکن ہے؟؟
بزرگ نےاطمینان سےبات سنتےہوئےاپنی جیب سےایک ماچس کی ڈبی نکالی،
لڑکی کودکھائ۔۔
اب بزرگ نےاس ماچس کی ڈبی سےدو(2) تیلییاں نکالی!!
ان دونوں کوایک ساتھ جوڑکردیکھاکہ دونوں برابرکی کی ہیں۔۔!!
اب ان دونوں میں سےایک تیلی کوواپس ڈبی میں ڈال دیا۔۔
جو بچ گئ تھی اسکے بالکل درمیان سےدوٹکڑےکرلیے،،
اب جوٹکڑامصالحےکےبغیرتھاوہ دورپھینک دیا۔۔
اورمصالحےوالااپنےکان میں پھیرتےہوئےبولے:
"پتر !مینوں کی پتا" 😂😂😂🤣🤣🤣

Raiyama
 ★ 

بہت ہی جھوٹا دوست تھا۔۔
جو کہتا تھا جان بھی مانگوگے تو دے دونگا ۔۔
آج وہ اپنی گرل فرینڈ کو جان کہتا ہے۔۔
اگر مانگتا ھوں تو گالیاں دیتا ہے !! 😂😂😂

Raiyama
 ★ 

#پبلک_سروس_میسج پاکستان ریلوے
ٹرین پہ سفر کرنے سے پہلے یہ ہدایات ضرور پڑھ لیں1.ٹکٹ گھر اور بکنگ آفس نہیں کھلےہونگے۔نا ہی اوپن ٹکٹ ملیں گے۔ بکنگ صرف آن لاٸین ہوگی۔2. ٹرین روانگی سے24 گھنٹے قبل آن لاٸن بکنگ بھی بند ہوجاۓ گی۔۔
3۔ صرف بکنگ والےمسافر ہی اسٹیشن میں داخل ہوسکیں گے باقی لوگ اسٹیشن سے باہر رہیں گے۔4۔ مسافر اپنےماسک'صابن اور دستانے اپنےساتھ لیکر آٸیں ورنہ ٹرین میں سفر نہ کر سکیں گے۔۔4۔ یاد رہےکہ اسٹیشن پر کوٸی اسٹال وغیرہ نہ کھلے ہونگےاسلٸے مسافر اپنا کھانے کا سامان ساتھ لےکےآٸیں۔5۔ ہر بوگی میں 78 کی بجاۓ 60مسافر سفر کرسکیں گے۔بزنس کلاس کے روم میں 6 کی بجاۓ 4 مسافر ہونگے۔۔6۔ بوگی کے دروازے صرف اسٹاپ اسٹیشن پہ کھلیں گےاور ہر بوگی میں ریلوے ملازم موجود رہے گا۔7۔ اپنے موبائل میں سے ٹکٹ والا میسج آپ نے خود نکالنا اور دکھانا ہوگا

Raiyama
 ★ 

*مرد کمزور یا بیوقوف نہیں ہوتا، بس محبت میں ہار جاتا ہے. عورت کے چہرے پہ ایک مسکراہٹ دیکھنے کے لیے جان بوجھ کے بیوقوف بن جاتا ہے، بڑے سے بڑا زخم جسم پہ لگ جائے تو نہیں روتا۔۔۔*
*لیکن۔۔۔*
*وہ عورت۔۔۔ جسے وہ دل سے چاہتا ہے۔اسکی آنکھ کا ایک آنسو بھی مرد کا حوصلہ توڑ کر رکھ دیتا ہے لوگ کہتے ہیں۔۔ عورت کے آنسو بہت بڑا ہتھیار ہیں۔۔۔ نہیں۔۔۔ اصل میں تو۔۔۔ یہ مرد کی محبت ہے جو وہ اسکی آنکھوں میں آنسو برداشت نہیں کر پاتا۔۔۔*
*عورت کی صرف ایک مسکراہٹ کے لیئے اپنی محنت کی ساری کمائی اس پر لٹا دیتا ہے۔۔۔ایک آنسو کے روکنے کے لیئے وہ سب کچھ کر لیتا ہے جو عورت چاہتی ہے۔۔۔*
*اب چاہے وہ مرد باپ ہو بھائی ہو یا شوہر ہو۔۔۔ یہ مرد کی کمزوری یا بیوقوفی نہیں ہے۔۔۔ یہ تو اسکی محبت کا ایک رنگ ہے..اور۔۔۔سارے رنگوں میں سب سے حسین ہے!!!*

Raiyama
 ★ 

آجکل پاکستان میں بند دوکانوں پر آن لائن خریداری کے لیے باہر لکھے گئے نمبر پر کال کرو تو جواب ملتا ہے
📞
شٹر چک کے اندر آ جاؤ
😂😂

Raiyama
 ★ 

ہر روز شاگرد سے کہتا تھا
تمہاری عمرمیں #قائداعظم___نے____میٹرک کر لیاتھا...
شاگرد ایک دن تنگ آکر بولا
سرآپ کی عمر میں #بھٹو___پھانسی___چڑھ گیاتھا 😄😜😝

Raiyama
 ★ 

حرام نہیں کھاتا
سچ بولتا ہوں
کانوں سے غلط بات نہیں سنتا
کسی کی غیبت نہیں کرتا
غلط راہ پر نہیں چلتا
اللہ کی عبادت کرتا ہوں
صرف بیماری کی وجہ سے میں اپنے معدے کو روزے دار نہیں بنا سکا
صرف پانی پیتا اور کھانا کھاتا ہوں
بوڑھے آدمی نے نوجوانوں سے پوچھا کیا آپ سب کا روزہ ہے؟
ایک نے شرمندگی سے سر جھکاتے ہوۓ آہستگی سے کہا نہیں
ہم صرف پانی نہیں پیتے اور کھانا نہیں کھاتے.
*╭•┄┅═❁✿✿✿❁═┅

Raiyama
 ★ 

ایک بوڑھا آدمی چپکے سے کھانے پینے میں مشغول تھا قریب سے گذرتے ہوئے نوجوانوں نے پوچھا
چچا کیا آپ نے روزہ نہیں رکھا ؟
بوڑھے آدمی نے جواب دیا
میرا روزہ ہے... صرف پانی پیتا ہوں اور کھانا کھاتا ہوں
نوجوان ھنسنے لگے
یہ کیسا روزہ ہے؟
اس پر بوڑھے آدمی نے کہا میں کسی کی برائی نہیں کرتا
کسی پر بری نظر نہیں ڈالتا
کسی کو برا بھلا نہیں کہتا
کسی کا حق نہیں مارتا
بے ایمانی نہیں کرتا
حرام نہیں کھاتا
سچ بولتا ہوں
کانوں سے غلط بات نہیں سنتا
کسی کی غیبت نہیں کرتا
غلط راہ پر نہیں چلتا

Raiyama
 ★ 

وہ کون سی مچھلی ھے جو انڈے نہیں دے سکتی اور تیر بھی نہیں سکتی ؟؟🤔
جواب جانیئے بریک کے بعد ۔۔۔۔۔😑😑😑یوفون
تم ھی تو ھو
بیوقوف!!😐
۔لو کا زیرہ پلس صرف انور مقصود کی پسند😋
۔ٹپال دانیدار تگڑا جوش بندہ بے ھوش😱
۔پینٹین قطرینہ کی پسند قطرینہ سب کی پسند😇
۔بینگ الحبیب بچت اکاونٹ اگر نہ خرچو😐
سرف ایکسل دادی ایک منٹ داغ لگا لوں😶
ترنگ ھی ترنگ ھے
باقی بھوک ننگ ھے😑۔اور
مزہ عوامی کھا بدامی🤗
ویلکم بیک😍
تو دوستو جواب ھے😑۔تلی ھوئی مچھلی.😎😂😂😂😂

Raiyama
 ★ 

جو باتیں پی گیا تھا میں
وہ باتیں کھا گئیں مجھ کو

Raiyama
 ★ 

آج کل کے بچے سکول سے نکلتے ہی ہینڈ فری لگا لیتے ہیں ⚡🎋⏱
ایک ہم تھے پتھر کو ٹھڈے مارتے مارتے گھر تک لے آتے تھے 🚶🌊

Raiyama
 ★ 

کبھی کبھی میں بھائی سے ایسے ہی مذاق میں بولتی ہوں کہ میں نقاب نہیں کرونگی، پھر اچانک سے آواز آتی ہے۔۔
اس حلیے میں جانا ہے تو میں ساتھ نہیں لے جاسکتا، گھر بیٹھو آرام سے۔۔
اور پھر میں دھیما سا ہنس دیتی ہوں اور اچھے سے حجاب کر کے نقاب کرتی ہوں، کیونکہ مجھے اپنے بھاٸی کی موٹی سی ناک پر غصہ بہت اچھا لگتا ہے، اور سارے راستے اسکو مناتی جاتی ہوں۔۔
وہ نہیں جانتا میرا غرور ہے اسکا غیرت بھرا ہر لفظ۔۔میرا فخر ہے اسکے کندھے پے رکھامیرا ہاتھ۔۔۔۔ 
مجھے اچھا لگتا ہے جب ڈور بیل بجتی ہے تو میرے اٹھنے سے پہلے وہ مجھے گھورتا ہوا دروازے کی طرف چلا جاتا ہے۔۔۔
میرا کُل اثاثہ ہے اسکا میرے لٸے وہمی ہونا۔۔۔
سنو اے میرے ہونے والے، مجھے یہی وہم تم سے بھی درکار ہے ۔۔۔۔کیونکہ مجھے آذادی نہیں چار دیواری کا تحفظ چاہیے۔

Raiyama
 ★ 

*☆خاموش رہئے،* جب کوئی گناہ کی بات کو لے کر مذاق کرنے لگیں❕
*☆خاموش رہئے،* جب آپ کی باتوں کا غلط مفہوم لیا جانے لگے❕
*☆خاموش رہئے،* جب دوسرے اپنے معاملات طے کر رہے ہوں❕
*☆خاموش رہئے،* جب آپ کا بولنا کسی کی دوستی توڑنے کا سبب بننے لگیں❕
*☆خاموش رہئے،* جب آپ کسی پر تنقید کرنے لگیں❕
*☆خاموش رہئے،* جب آپ بات کو پر خلوص طریقے سے نہ کہہ سکیں❕
*☆خاموش رہئے،* جب آپ کو کچھ بول کر پھچتانا پڑے❕
*☆خاموش رہئے،* جب آپ کسی بات کو کئی بار کہہ چکے ہوں❕
*☆خاموش رہئے،* جب آپ کے الفاظ کسی کے لیئے ناگوار بن جائیں

Raiyama
 ★ 

ہمیں کب خاموش رہنا چاہیئے!!!》*_
*☆خاموش رہئے،* جب آپ غصے میں ہوں❕
*☆خاموش رہئے،* جب آپ کے پاس دلائل نہ ہوں❕
*☆خاموش رہئے،* جب آپ نے کسی بات کی تحقیق نہیں کی ہو❕
*☆ خاموش رہئے،* جب سننے اور سیکھنے کا وقت ہو❕
*☆خاموش رہئے،* جب کوئی گناہ کی بات کو لے کر مذاق کرنے لگیں❕
*☆خاموش رہئے،* جب آپ کی باتوں کا غلط مفہوم لیا جانے لگے❕
*☆خاموش رہئے،* جب دوسرے اپنے معاملات طے کر رہے ہوں❕

Raiyama
 ★ 

اڑ جائیں گے تصویر کے رنگوں کی طرح ہیں
ھم وقت کی ٹہنی پہ پرندوں کی طرح ہیں
.
تم شاخ پہ کھلتے ہوئے پھولوں کی طرح ہو
ہم ریت پہ لکھے ہوئے حرفوں کی طرح ہیں
.
اک عمر ترستے ہیں کسی ایک خوشی کو
ہم لوگ بھی بنجر سی زمینوں کی طرح ہیں
.
دنیا کے لیےٴ کچھ بھی سہی تیرے لیےٴ ہم
مخلص صدا ماوٴں کی دعاوٴں کی طرح ہیں
.
تاریخ کی نظروں میں ھم اک عمر سے محسن
اسکول سے بھاگے ہوئے بچے کیطرح ہیں

Raiyama
 ★ 

اپنے محبوب کو #سستے ناموں سے مت #پکاریں
#جیسے میرا شونا ، میری جان ،شوگر ،چاکلیٹ سویٹ ، کینڈی ،بسکٹ ،کیک #وغیرہ 😋😋
یہ #محبوب کی #ویلیو کم کرتے ہیں ......😜😜
یہ #چیزیں تو 10 روپے میں بھی مل جاتی ہیں.......
نیا #سوچیں اور محبوب کو #مہنگے ناموں سے #پکاریں #جیسے میرا ڈیزل ،میرا آئی فون ، میرا ہیلی کاپٹر ،میرا گیلن آف پٹرول ، میرا تیل کا کنواں ،، میرا 125 ، میرا محل ،، میری فیکڑی 😂 میری نیوکلئر بمب ممب میرا ایٹم بمب
محبوب کی ویلیو #بڑھائیں 😊😂
#زندگی کو #آسان بنایں😂