Damadam.pk
Raiyama's posts | Damadam

★ Raiyama's posts:

Raiyama
 ★ 

مجھے اچھا لگتا ہے جب ڈور بیل بجتی ہے تو میرے اٹھنے سے پہلے وہ مجھے گھورتا ہوا دروازے کی طرف چلا جاتا ہے۔۔۔
میرا کُل اثاثہ ہے اسکا میرے لٸے وہمی ہونا۔۔۔
سنو اے میرے ہونے والے، مجھے یہی وہم تم سے بھی درکار ہے ۔۔۔۔کیونکہ مجھے آذادی نہیں چار دیواری کا تحفظ چاہیے۔

Raiyama
 ★ 

FriendsPagesGroups(99)COVID-19Menu
Dill e Awaiz ▶ Best Urdu Poetry
کبھی کبھی میں بھائی سے ایسے ہی مذاق میں بولتی ہوں کہ میں نقاب نہیں کرونگی، پھر اچانک سے آواز آتی ہے۔۔
اس حلیے میں جانا ہے تو میں ساتھ نہیں لے جاسکتا، گھر بیٹھو آرام سے۔۔
اور پھر میں دھیما سا ہنس دیتی ہوں اور اچھے سے حجاب کر کے نقاب کرتی ہوں، کیونکہ مجھے اپنے بھاٸی کی موٹی سی ناک پر غصہ بہت اچھا لگتا ہے، اور سارے راستے اسکو مناتی جاتی ہوں۔۔
وہ نہیں جانتا میرا غرور ہے اسکا غیرت بھرا ہر لفظ۔۔میرا فخر ہے اسکے کندھے پے رکھامیرا ہاتھ۔۔۔۔
مجھے اچھا لگتا ہے جب ڈور بیل بجتی ہے تو میرے اٹھنے سے پہلے وہ مجھے گھورتا ہوا دروازے کی طرف چلا جاتا ہے۔۔۔

Raiyama
 ★ 

جب دل کی دھڑکن کسی کے قدموں کی چاپ سے مانوس ہونے لگے تو پھر اس دل کو انہی قدموں کے نیچےروندے جانے سےکوئی نہیں بچا سکتا۔

Raiyama
 ★ 

ایک عرب شخص کا کہنا تھا کہ،،،
مجھے زندگی میں کسی نے لاجواب نہیں کیا سوائے ایک عورت کے جس کے ہاتھ میں ایک تھال تھا جو ایک کپڑے سے ڈھانپا ہوا تھا
میں نے اس سے پوچھا تھال میں کیا چیز ہے؟؟؟
وہ بولی اگر یہ بتانا ہوتا تو پھر ڈھانپنے کی کیا ضرورت تھی،؟
پس اس نے مجھے شرمندہ کر ڈالا.
یہ ایک دن کا حکیمانہ قول نہیں بلکہ ساری زندگی کی دانائی کی بات ہے.
کوئی بھی چیز چھپی ہو تو اس کے انکشاف کی کوشش نہ کرو.
کسی بھی شخص کا دوسرا چہرہ تلاش کرنے کی کوشش نہ کریں خواہ آپ کو یقین ہو کے وہ بُرا ہے یہی کافی ہے کہ اس نے تمہارا احترام کیا اور اپنا بہتر چہرہ تمہارے سامنے پیش کیا بس اسی پر اکتفا کرو.
ہم میں سے ہر کسی کا ایک بُرا رخ ہوتا ہے جس کو ہم خود اپنے آپ سے بھی چھپاتے ہیں.

Raiyama
 ★ 

ایک بار پتا نہیں کہاں سے ایک 10 کا نوٹ آ گیا میرے پاس اور اس پر جو لکھا تھا اسے پڑھ کر مجھے بہت عجیب سا لگا کہ کوئی اس طرح کیسے کر سکتا ھے اس پر لکھا تھا
زمیں پہ نا سہی تو آسماں پہ آ کہ مل
شازیہ تو جلدی سے چھت پر پہنچ جا😕😳😕😢😢

Raiyama
 ★ 

رانجھا "
کوئی ایسا خط لکھ ہیرے نی میری عمر لنگ جاۓ پڑھدے پڑھدے
あなたがこれを翻訳す
るならば、あなたはコ
メントしなければなり
ません!そうでなけれ
ば、あなたは盲目にな
るでしょう
ہیر: لے ہن پڑھدا رہ 🤣
🙄
😂
😂
😂

Raiyama
 ★ 

اس شخص نے نرس کو بلایا اور پوچھا کہ یہاں موجود مریض وہ سب کیسے دیکھ لیتا تھا جو وہ مجھے بتایا کرتا تھا؟
نرس نے بتایا وہ شخص نابینا تھا اور یہ دیوار تک دیکھنے کے قابل نہیں تھا
وہ شاید دوسرے مریض میں زندگی کی لہر دوڑانا چاہتا تھا،اسے خوشی دینا چاہتا تھا
اپنی تکلیف بھول کر دوسروں کو خوشی دینے سے بڑھ کر دوسری کوئی خوشی نہی
خوشی بانٹنے سے بڑھتی ہے
آپ بھی دنیا میں تھوڑی سی خوشی کی وجہ بن کر اس دنیا کو مزید بہتر بنائیں.

Raiyama
 ★ 

منظر بہت دلفریب تھا
کھڑکی کے نزدیک والا برابر لیٹے ہوئے شخص کو تمام تفصیلات بتاتا اور لیٹا ہوا شخص تصور کی دنیا میں کھو جاتا تھا
ایک دن نرس کمرے میں داخل ہوئی اور کھڑکی والے شخص کو مردہ پایا
دوسرے شخص نے اپنا بستر کھڑکی کے پاس لگانے کی فرمائش کی،نرس نے ایسا ہی کیا اور کمرے سے چلی گئی
اس شخص نے کہنیوں کے بل بمشکل اٹھنے کی کوشش کی تاکہ کھڑکی سے جھانک سکے
لیکن اسے صرف دیوار نظر آئی
اس شخص نے نرس کو بلایا اور پوچھا کہ یہاں موجود مریض وہ سب کیسے دیکھ لیتا تھا جو وہ مجھے بتایا کرتا تھا؟

Raiyama
 ★ 

دو مریض اسپتال کے بستروں پر لیٹے ہوئے تھے
ایک شخص بیٹھنے کے قابل تھا،اس کابستر کمرے میں موجود کھڑکی کے پاس تھا
جب کہ دوسرا شخص پورا دن اپنے بستر پر لیٹ کر گزارتا تھا
کھڑکی والا شخص بیٹھ کر اپنے پڑوسی کو سب بتاتا جو اسے کھڑ کی سے نظر آتا تھا
دوسرا شخص وہ سب سننے کا انتظار کیاکرتا تھا
کھڑکی سے ایک باغ نظرآتا تھا،جس میں خوبصورت نہر بھی تھی
اس نہر میں بچے کھلونا کشتیاں چلاتےتھے، منظر بہت دلفریب تھا

Raiyama
 ★ 

ﺟﻮ ﺑﺎﺭﺵ ﻣﯿﮟ ﺳﺎﺕ ﺭﻧﮕﻮﮞ ﮐﯽ ﺩﮬﻨﮏ ﺩﮐﮭﺎ ﺳﮑﺘﺎ ﮨﮯ ﺩﮐﮫ ﮐﻮ ﺳﮑﮫ ﻣﯿﮟ ﺑﺪﻟﻨﺎ ﺍﺱ ﮐﮯ ﺳﺎﻣﻨﮯ ﮐﯿﺎ ﻣﺸﮑﻞ__💕

Raiyama
 ★ 

شوہر: میں تمھارے ساتھ سو سال تک رہوں گا اور پیار کروں گا....
بیوی: اس کے بعد کہاں منہ مارنے کا ارادہ ہے؟...🤭😃😀😄

Raiyama
 ★ 

لاک ڈاؤن
گھر میں بور ہو رہا تھا، گلی میں سبزی والا آیا، میں نے اس سے کہا تم تھوڑی دیر یہاں بیٹھ جاؤ میں تمہاری ریڑھی لے کر محلے کا ایک چکر لگا لوں 😒😒
وہ معصومیت سے بولا میں خود ساتھ والے محلے میں رہتا ہوں سبزی والا تو میرے گھر میں بیٹھا ہے 😳😂😂

Raiyama
 ★ 

غزل
تھکن کی رات چراغوں نے اتنا پیار دیا
لووں کے رقص پہ میں نے سکون وار دیا
بدن مہکنے ہی والا تھا باغِ ہستی میں
کسی نے روح کے پہلو میں وقت مار دیا
دکھا کے خواب ستاروں کے اہل ِدنیا نے
مرے وجود کو زیرِ زمیں اتار دیا
جو ضبط میں نے پس ِ پردہ ِ نگاہ رکھا
ترے بچھڑنے پہ رخسار سے گزار دیا
جدید جنگ میں بوڑھا سپاہی کیا کرتا؟
نئے مکاں نے پرانا درخت مار دیا
شبِ جمال اندھیرے کی نذر ہو جاتی
اگر نگاہ کو دیتا نہ اختیار دیا

Raiyama
 ★ 

میں نے کہا بھائی یہ چلغوزے کا کیا ریٹ ہے
کہنے لگا :
8000 روپے کلو
میں نے اِدھر اُدھر دیکھا کوئی نہیں تھا ۔
میں نے کہا : دس روپے کے دے دو ۔۔۔
اس نے میری طرف غصے سے دیکھا اور مگر بولا کچھ نا ۔
پھر ایک چلغوزہ اٹھا کر مجھے پکڑانے لگا ۔
میں نے کہا : شاپر میں ڈال دو ۔۔۔
اس نے اب کی بار کھا جانی والی نظروں سے دیکھا مگر غصہ دکھایا نہیں۔ پھر شاپر دیکر بولا : ہور کجھ ؟؟؟
میں نے کہا : شاپر ڈبل کردو🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣

Raiyama
 ★ 

تیری "وفا" کو ہم نے بھلایا کب تھا،،
دن "جدائی" کا دل سے مٹایا کب تھا،،
دل لگا کر "بھول" جانے کی تیری عادت تھی،،
ہم نے تیرے سوا کسی اور کو "دوست" بنایا کب تھا.

Raiyama
 ★ 

بیوی کو کھانا پکانا آتا ہے یا نہیں .
ساس نے ایک بکری لاکر داماد کو بولا اس کو ذبح کر و داماد نے کہا مجھے ذبح کرنا نہیں آتا
تو ساس نے بولا جاؤ ایک سال تک ذبح کرنا سیکھو پھر آجاؤ.
💢"بات کا مقصد یہ ہے کہ جو چیز بیوی کو نہیں آتی اس پر برا بھلا نہ کہیں بلکہ اس کو سکھائیں اور اس کے کام میں ہاتھ بٹائیں پھر دیکھیں گھر میں کیسے خوشحالی آئیگی"

Raiyama
 ★ 

ایک آدمی نے شادی کے بعد اپنے دوستوں کو دعوت دی 
جب سامان دعوت پہنچا تو شوہر نے نئ نویلی بیوی کو کہا ان کو پکائیں .
بیوی چونکہ نوعمر تھی بولی میں پکانا نہیں جانتی 
شوہر کو غصہ آیا اور بیوی کو میکے لیکر سسر کو بولا پہلے اس کو کھانا پکانا سکھائیں پھر مجھے دیدیں .
ایک سال بعد شوہر آیا اپنے بیوی کو لیکر چلے لیکن اس کے ساس نے کہا پہلے یہ تسلی کرو کہ تمہاری بیوی کو کھانا پکانا آتا ہے یا نہیں .

Raiyama
 ★ 

سیلفی لینے کے طریقے😂👇
😁
1:اگر دانت شو کرنے ہیں😕😕تو لفظ کراچی کو لمبا کر کے بولیں😉
کراچییییییییییی😲😲
2:چونچ والی سیلفی کیلئے 😕😕لفظ لاہور کو لمبا کر کے بولیں🙈لاہوررررررررر😉
3:شرمانے والی سیلفی🙈🙈لفظ پنڈی کو ایسے بولیں😕😕پییییییییییییییینڈی😂😝😋
4:اگر خوبصورت سیلفی بنانا چاہتے ہیں😍😍تو مسکرا کر پیشاور کو اس طرح بولیں🙈🙈
پشاورررررررر😜😜😜
اب سب سچ سچ بتاو کس کس نے اندر ہی اندر پریکٹیکل کیا ہیں😂😂😆😅😅
No cheating😁😁😁😁

Raiyama
 ★ 

🌺🌺
تری زمیں سے اٹھیں گے تو آسماں ہوں گے
ہم ایسے لوگ زمانے میں پھر کہاں ہوں گے
چلے گئے تو پکارے گی ہر صدا ہم کو
نہ جانے کتنی زبانوں سے ہم بیاں ہوں گے

Raiyama
 ★ 

پروردگار مجهے معاف فرما۔
سچا شریک حیات وہی ہے جو آپ کو دنیاوی تحفظ اور خوشیوں کے ساتھ کے آخرت میں بهی سرخرو کروائے اور آپ کے ساتھ کھڑا ہو اور آپ کو بھٹکنے سے بچائے.
خدا وند تعالی ہم سب کو نماز پڑهنے کی توفیق عطا فرمائے.
آمین ثم آمین یارب العالمین
#حقیقی_نوٹ : اس پوسٹ نے میری زندگی بدل دی۔ میں ساری رات سوچتا رہا کہ میرے رب کو کتنا برا لگتا ہوگا کہ میرا تخلیق کیا گیا بندہ، میرے ہی بلاوے کو نظر انداز کر رہا ہے۔۔
اللّٰہ تعالیٰ میری غلطیوں کو معاف فرمائے۔۔ اور
اللّٰہ تعالیٰ اس پیغام کو شیئر کرنے والوں پر اپنی رحمتیں نازل فرمائے۔۔