اداسیاں ہیں مگر وجہ غم معلوم نہیں
دل پہ بوجھ سا ہے شاید بکھر گیا ہوں میں
شوہر : دو سال بعد سعودیہ سے واپس آیا 😃
بیگم فل میک اپ کر کے بولی آپ میری تعریف عربی میں کریں 😌
شوہر : استغفرالله 🙊
ایک عرصہ رہنے والا تعلق ٹوٹنے کے بعد اگر اٌس انسان میں برائیاں نظر آنے لگیں تو اٌسکو کوسنے کی بجائے خود سے سوال کرنا چاہیے کہ تعلق بنایا کیوں تھا💞💞
سکون کی تلاش میں ہم اپنا دل بیچنے نکلے.
خریدار ایسا ملا کہ درد بھی دے گیا دل بھی لے گیا..
اشعار کے پردوں میں دل جس سے مخاطب ہے 🌹
ہم نام نہیں لینگے، تم خود ہی سمجھ جاؤ💓
قیامت کا تو سنا تھا کوئی کسی کا نہ ہو گا
مگر اب تو دنیا میں بھی یہ رواج عام ہوگیا ہے
میرے گھر کے سامنے والے پارک میں ابھی آ جاؤ"
شوہر باہر نکل گیا
آنسو بھری آنکھوں سے بیوی بستر کے نیچے سے نکلی
اور کانپتے ہوئے ہاتھوں سے کاغذ پر لکھی لائن پڑھی
جس پر لکھا تھا
"بیڈ کے نیچے سے پاؤں دکھائی دے رہے ہیں باولی
پارک کے قریب والی دکان سے بریڈ لے کے آ رہا ہوں
تب تک چائے بنا لینا
میری زندگی میں خوشیاں تیرے آنے سے ہے
آدھی تجھے ستانے سے ہے
آدھی تجھے منانے سے ہے"
گیت گانے لگا، رقص کرنے لگا اور کپڑے بدلنے لگا
پھر اس نے اپنے فون سے کسی کو فون لگایا اور کہا
"آج میں آزاد ہو گیا
شاید میری بیوقوف بیوی کو سمجھ آ گیا
کہ وہ میرے لائق ہی نہیں تھی
لہذا آج وہ گھر سے ہمیشہ کے لئے چلی گئی
اس لئے اب میں آزاد ہوں
اور تم سے ملنے کے لئے میں آ رہا ہوں
کپڑے بدل کر تم بھی تیار ہو کے
میرے گھر کے سامنے والے پارک میں ابھی آ جاؤ"
شوہر باہر نکل گیا
بیوی کا انوکھا خیال
بیوی کو شادی کے چند سال بعد خیال آیا
کہ اگر وہ اپنے شوہر کو چھوڑ کے چلی جائے
تو شوہر کیسا محسوس کرے گا
یہ خیال اس نے کاغذ پر لکھا
"اب میں تمہارے ساتھ اور نہیں رہ سکتی
میں اب بور ہو گئی ہوں تمہارے ساتھ
میں گھر چھوڑ کے جا رہی ہوں ہمیشہ کے لئے"
اس کاغذ کو اس نے میز پر رکھا
اور جب شوہر کے آنے کا ٹائم ہوا تو
اس کے رد عمل دیکھنے کے لئے بستر کے نیچے چھپ گئی
شوہر آیا اور اس نے میز پر رکھا کاغذ پڑھا
کچھ دیر کی خاموشی کے بعد اس نے اس کاغذ پر کچھ لکھا
پھر وہ خوشی کے مارے جھومنے لگا
گیت گانے لگا، رقص کرنے لگا اور کپڑے بدلنے لگا
اوقات
اگر کسی کی اوقات دیکھنی ہو تو اس کو عزت دو وہ خود بتا دیں گا کہ اس کی اوقات کیا ہیں
اور میں داعش کے امیروں میں سے ایک هوں
اور تمہیں جانتا ہوں کہ تم کون ہو
پھر اسکا نام اسکے باپ بهائیوں کا نام بتا دیا اور کہاں رہتا ہے اور کہاں کام کرتا ہے
یہ سب لکھ کر کہا کہ اگر اب میں نے تمہیں facebook پر دیکھا تو تجھے بکرے کی طرح ذبح کر دوں گا....اے خارشی بکرے 😠😠
وہ عورت کہتی ہے اگلے دن میں نے دیکھا میرے شوہر کے رنگ اڑے ہوئے تھے
برے حال تهے انکے موبائل سے فیس بک..انسٹاگرام...واٹس ایپ_آئی ایم او_وائبر سب کچھ ڈلیٹ کر دیا اور مجھ سے بار بار پوچھ رہے تھے کہ
عصر کی اذان کب هو گی😁😀😂😂
تو میں نے facebook پر ''ابوالتعقاع'' نام سے
ایک فرضی id بنائی
اور اس id پہ جلاوء گهیراوء قتل و غارت
خون خرابے والی تصویریں لگانا شروع کر دیں
کچھ عرصے بعد اس id سے اپنے شوہر کو میسج کیا کہ
تم جس''نیلم شہزادی'''نام کی لڑکی سے محبت لڑا رہے هو
وہ میری بیوی ہے 😠
اور میں داعش کے امیروں میں سے ایک هوں
ایک عورت نے بتایا کہ🙈
میں نے اپنے شوہر کی facebookدیکهی تو..
وہ '' شہزادہ نام رکھ کر ایک عورت سے گپ شپ کر رہا تها
اس عورت کا facebook پر نام نیلم شہزادی تھا
میں نے جب اپنے شوہر کی پوسٹیں دیکھیں
تو وہ محبت بھری شاعری
اور پیار بھری باتوں سے بهری ہوئی تهیں
اور نوبت یہاں تک پہنچ گئی تھی کہ اس لڑکی سے شادی کے لیے تیار تھا
مجھے بہت غصہ آیا
اور اپنے شوہر کو سبق سکھانے کا سوچا
تو میں نے facebook پر ''ابوالتعقاع'' نام سے
اس دنیا کے لوگ بھی کتنے عجیب ہیں نا،،،
سارے کھلونے چھوڑ کر جذبات سے کھیلتے ہیں،،
ہم نے چرچا بڑا سنا تھا تیری __________سخاوت کا
معلوم___ نہیں تھا تم درد بھی دل کھول کے دیتے ہو ※
کبھی کبھی کسی ایک کو دل سے اتارتے ہوئے
ساری دنیا ہی _________دل سے اتر جاتی ہے❤
آج کسی نے پوچھا تمیز دار ہو؟؟ 😊
میں نے کہا بہت....🙈
اس نے کہا ثبوت دو...🤔
میں نے 👋چپیڑ مار کے سوری بول دیا ...😜🙉
ہن آرام اے؟؟🙊😏
🙃😆🤣
Lafz Kehne Walon Ka Kuch Nahi Jata...
Lafz Sehne Walay Kamaal Karte Hain...😢
خاوند دو گڑیاں دیکھ کر بہت خوش ہوا کہ اس نے اپنی بیوی کو کتنا خوش رکھا ہوا ہے کیونکہ بیوی نے پچاس سال کی کامیاب ازدواجی زندگی میں صرف دو گڑیاں ہی بنائی تھیں۔
خاوند نے تجسس سے اٹیچی میں موجود ایک لاکھ روپوں کے بارے میں پوچھا تو بیوی بولی
“یہ ایک لاکھ روپے میں نے گڑیاں بیچ بیچ کر اکٹھے کیے ہیں”۔😄😬😄
اٹیچی کیس کے راز کو افشا کرنے کا۔ اب آپ اس اٹیچی کیس کو کھول لیں۔”
خاوند نے اٹیچی کیس کھولا تو اس میں سے دو گڑیاں اور ایک لاکھ روپے نکلے
خاوند کے پوچھنے پر بیوی بولی “میری ماں نے مجھے کامیاب شادی کا راز بتاتے ہوئے نصیحت کی تھی کہ غصہ پی جانا بہت ہی اچھا ہے۔ اسکے ماں نے مجھے طریقہ بتایا تھا کہ جب بھی اپنے خاوند کی کسی غلط بات پر غصہ آئے تو تم بجائے خاوند پر غصہ نکالنے کی بجائے ایک گڑیا سی لیا کرنا”۔
تو مجھے جب بھی آپ کی کسی غلط بات پر غصہ آیا میں نے گڑیا سی لی
خاوند دو گڑیاں دیکھ کر بہت خوش ہوا کہ اس نے اپنی بیوی کو کتنا خوش رکھا ہوا ہے کیونکہ بیوی نے پچاس سال کی کامیاب ازدواجی زندگی میں صرف دو گڑیاں ہی بنائی تھیں۔
شادی کے دن نئی نویلی دلہن نے ایک اٹیچی کیس کی طرف اشارہ کرتے ہوئے اپنے شوہر سے وعدہ لیا کہ وہ اس اٹیچی کیس کو کبھی نہیں کھولے گا۔ شوہر نے وعدہ کر لیا۔
شادی کے پچاسویں سال بیوی جب بسترمرگ پر پڑ گئی تو خاوند نے اسے اٹیچی کیس یاد دلایا۔
بیوی بولی : ” اب یہ وقت ہے اس اٹیچی کیس کے راز کو افشا کرنے کا۔ اب آپ اس اٹیچی کیس کو کھول لیں۔”
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain