Damadam.pk
Raiyama's posts | Damadam

★ Raiyama's posts:

Raiyama
 ★ 

خاوند دو گڑیاں دیکھ کر بہت خوش ہوا کہ اس نے اپنی بیوی کو کتنا خوش رکھا ہوا ہے کیونکہ بیوی نے پچاس سال کی کامیاب ازدواجی زندگی میں صرف دو گڑیاں ہی بنائی تھیں۔
خاوند نے تجسس سے اٹیچی میں موجود ایک لاکھ روپوں کے بارے میں پوچھا تو بیوی بولی
“یہ ایک لاکھ روپے میں نے گڑیاں بیچ بیچ کر اکٹھے کیے ہیں”۔😄😬😄

Raiyama
 ★ 

اٹیچی کیس کے راز کو افشا کرنے کا۔ اب آپ اس اٹیچی کیس کو کھول لیں۔”
خاوند نے اٹیچی کیس کھولا تو اس میں سے دو گڑیاں اور ایک لاکھ روپے نکلے
خاوند کے پوچھنے پر بیوی بولی “میری ماں نے مجھے کامیاب شادی کا راز بتاتے ہوئے نصیحت کی تھی کہ غصہ پی جانا بہت ہی اچھا ہے۔ اسکے ماں نے مجھے طریقہ بتایا تھا کہ جب بھی اپنے خاوند کی کسی غلط بات پر غصہ آئے تو تم بجائے خاوند پر غصہ نکالنے کی بجائے ایک گڑیا سی لیا کرنا”۔
تو مجھے جب بھی آپ کی کسی غلط بات پر غصہ آیا میں نے گڑیا سی لی
خاوند دو گڑیاں دیکھ کر بہت خوش ہوا کہ اس نے اپنی بیوی کو کتنا خوش رکھا ہوا ہے کیونکہ بیوی نے پچاس سال کی کامیاب ازدواجی زندگی میں صرف دو گڑیاں ہی بنائی تھیں۔

Raiyama
 ★ 

شادی کے دن نئی نویلی دلہن نے ایک اٹیچی کیس کی طرف اشارہ کرتے ہوئے اپنے شوہر سے وعدہ لیا کہ وہ اس اٹیچی کیس کو کبھی نہیں کھولے گا۔ شوہر نے وعدہ کر لیا۔
شادی کے پچاسویں سال بیوی جب بسترمرگ پر پڑ گئی تو خاوند نے اسے اٹیچی کیس یاد دلایا۔
بیوی بولی : ” اب یہ وقت ہے اس اٹیچی کیس کے راز کو افشا کرنے کا۔ اب آپ اس اٹیچی کیس کو کھول لیں۔”

Raiyama
 ★ 

🍱کھانا ہو گیا ہوٹل کا
✊تندرستی کہاں سے آئے
📺پروگرام ہو گئے کیبل کے
🙏اخلاق وتہذیب کہاں سے آئے
💵انسان ہوگئے پیسوں کے
🙉پیارومحبت کہاں سے آئے
🏭کاروبار ہوگئے ہائے فائے
🎄برکت کہاں سے آئے
🔐تالے ہوگئے پاسورڈ
🎁سیفٹی کہاں سے آئے
👫رشتہ دار ہوگئے واٹس اپ کے
🏃ملاقات کرنے کہاں سے آئے
👥دن بھر فیس بک کی ڈیوٹی
👲مسجد کا خیال کہاں سے آئے
💂سب دِینی باتیں فیسبک پر
📕قرآن کی یاد کہاں سے آئے. 
😥

Raiyama
 ★ 

👗کپڑے ہو گئے چھوٹے
🙈شرم کہاں سے آئے
🍞روٹی ہو گئ بریڈ
💪طاقت کہاں سے آئے
🌺پھول ہوگئے پلاسٹک کے
♨خوشبو کہاں سے آئے
👸چہرہ ہوگیا میک اپ کا
👸حسن اور خوبصورتی کہاں سےآئے
👨اسٹوڈنٹ ہو گئے ٹیوشن کے
📚علم کہاں سے آئے
🍱کھانا ہو گیا ہوٹل کا
✊تندرستی کہاں سے آئے

Raiyama
 ★ 

کسی دن ہم بھی ڈوب جاٸیگے سورج کی طرح
پھر اکثر تجھے رولاۓ گا یہ شام کا منظر .....!!!

Raiyama
 ★ 

درخت پر اوقات سے زیادہ پھل لگ جائیں تو اس کی ڈالیاں ٹوٹنا شروع ہو جاتی ہیں اسی طرح انسان کو اوقات سے زیادہ مل جائے تو وہ رشتوں کو توڑنا شروع کر دیتا ہے انجام آہستہ آہستہ درخت اپنے پھل سے محروم ہو جاتا ہے۔..☺😘👍

Raiyama
 ★ 

ایک عرصہ رہنے والا تعلق ٹوٹنے کے بعد اگر اٌس انسان میں برائیاں نظر آنے لگیں تو اٌسکو کوسنے کی بجائے خود سے سوال کرنا چاہیے کہ تعلق بنایا کیوں تھا💞💞

Raiyama
 ★ 

کچھ لمس ایسے ہوتے ہیں جن کے لیئے آپ تا عمر ترستے ہیں۔۔ کوئی بھی تسلی۔۔ کوئی بھی دلاسہ اس احساس محرومی کا تدارک نہیں بن سکتا۔۔
ضروری نہیں کہ یہ لمس محبوب کا ہی ہو۔۔
یہ لمس گود میں بھر کر زمانے بھر کی تلخیوں کو پس پشت ڈال دینی والی ماں کا بھی ہو سکتا ہے۔۔ یہ لمس آسمان کی طرح سایہ فگن رہنے والے باپ کا بھی ہوسکتا ہے۔۔ یہ لمس عزتوں شرموں والی بہن۔۔ اور پھر کاندھے سے کاندھا ملائے ہوئے بھائی کا بھی ہو سکتا ہے۔۔!!!
اللّٰہ تعالیٰ آپ کو ہر رشتے کا پیار نصیب کرے❤ آمین 💕

Raiyama
 ★ 

ﻻﺅ ﺗﯿﻦ ﺳﻮ ﺭﻭﭘﮯ😉😜😀
(اﺱ ﺑﺎﺭ ﮈﺍﮐﭩﺮ ﻏﺼﮧ سے پاگل ھو گیا)
کچھ دنوں کے بعد پھر پیسے پورے کرنے کے چکر میں teacher کے پاس گیا)
ﮈﺍﮐﭩﺮ ﺻﺎﺣﺐ ﻣﯿﺮﯼ ﻧﻈﺮ کمزور ھﻮ ﮔﺌﯽ teacher
: ﺍﺱ ﮐﯽ ﺩﻭﺍﺋﯽ ﻣﯿﺮﮮ ﭘﺎﺱ ﻧﮩﯿﮟ ھﮯ۔ ﻟﻮ ﯾﮧ ﮨﺰﺍﺭ ﺭﻭﭘﮯ!
مریض: مگر ﯾﮧ ﺗﻮ ﭘﺎﻧﭻ ﺳﻮ ﮐﺎ ﻧﻮﭦ ھﮯ۔
Teacher
: مبارک هو آپ کی ﻧﻈر واپس آ گئی۔
لائیں تین ﺳﻮ ﺭﻭﭘﮯ!!!🤣
استاد استاد ہوتا ہے

Raiyama
 ★ 

ﻣﺒﺎﺭﮎ ھﻮ ﺁﭖ ﮐﻮ ٹیسٹ ﻣﺤﺴﻮﺱ ھﻮ ﮔﯿﺎ۔
ﻻﺅ ﺗﯿﻦ ﺳﻮ ﺭﻭﭘﮯ.😜😉😀
(ﮈﺍﮐﭩﺮ ﮐﻮ ﻏﺼﮧ ﺁ ﮔﯿﺎ)
ﮐﭽﮫ ﺩﻥ ﺑﻌﺪ ﭘﮭﺮ ﻭﺍﭘﺲ ﮔﯿﺎ، ﭘﺮﺍﻧﮯ ﭘﯿﺴﮯ ﻭﺻﻮﻝ ﮐﺮﻧﮯ کے چکر میں۔
ﻣﺮﯾﺾ: ﮈﺍﮐﭩﺮ ﺻﺎﺣﺐ ﻣﯿﺮﯼ ﯾﺎﺩدﺍﺷﺖ ﮐمزور ھﻮﮔﺌﯽ ھے۔
Teacher 
ﺑﺎﮐﺲ ﻧﻤﺒﺮ 22 ﻣﯿﮟ ﺳﮯ ﺩﻭﺍﺋﯽ ﻧﮑﺎﻟﻮ ﺍﻭﺭ 3 ﺑﻮﻧﺪﯾﮟ پی لو۔
ﻣﺮﯾﺾ: ﻟﯿﮑﻦ ﻭﮦ ﺗﻮ ﺯﺑﺎﻥ ﮐﮯ ٹیسٹ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﮨﯿﮟ؟
Teacher
: ﯾﮧ ﻟﻮ ﺗﻤﮩﺎﺭﯼ ﯾﺎﺩدﺍﺷﺖ ﺑﻬﯽ ﻭﺍﭘﺲ ﺁ ﮔﺌﯽ.
ﻻﺅ ﺗﯿﻦ ﺳﻮ ﺭﻭﭘﮯ😉😜😀
(اﺱ ﺑﺎﺭ ﮈﺍﮐﭩﺮ ﻏﺼﮧ سے پاگل ھو گیا)
کچھ دنوں کے بعد پھر پیسے پورے کرنے کے چکر میں teacher کے پاس گیا)

Raiyama
 ★ 

اﯾﮏ teacher ﮐﻮ ﺟﺎﺏ ﻧﮧ ﻣﻠﯽ تو ﺍﺱ ﻧﮯ ﮐﻠﯿﻨﮏ ﮐﮭﻮل لیا ﺍﻭﺭ ﺑﺎﮨﺮ بورڈ پر ﻟﮑﮭﺎ
''ﺗﯿﻦ ﺳﻮ ﺭﻭﭘﮯ ﻣﯿﮟ ﻋﻼﺝ ﮐﺮﻭﺍﺋﯿﮟ، اگر ﻋﻼﺝ ﻧﮩﯿﮟ ھوﺍ ﺗﻮ ﺍﯾﮏ ھزﺍﺭ ﺭﻭﭘﮯ ﻭﺍﭘﺲ''
ﺍﯾﮏ ﮈﺍﮐﭩﺮ ﻧﮯ ﺳﻮﭼﺎ ﮐﮧ ﺍﯾﮏ ھﺰﺍﺭ ﺭﻭﭘﮯ ﮐﻤﺎﻧﮯ ﮐﺎ ﺍﭼﮭﺎ ﻣﻮﻗﻊ ھے۔ ﻭﮦ کلینک ﭘﺮ ﮔﯿﺎ ﺍﻭﺭ ﺑﻮﻻ: ﻣﺠﮭﮯ ﮐﺴﯽ ﺑﻬﯽ ﭼﯿﺰ ﮐﺎ ﻣﺰﮦ ﻧﮩﯿﮟ ﺁﺗﺎ. میرا ٹیسٹ (ذائقہ) خراب ھے۔Teacher نے نرس سے کہا: ﺑﺎﮐﺲ ﻧﻤﺒﺮ 22 ﻣﯿﮟ ﺳﮯ ﺩﻭﺍﺋﯽ ﻧﮑﺎﻟﻮ ﺍﻭﺭ 3 ﺑﻮﻧﺪﯾﮟ اس مریض کو پلا دو۔ ﻧﺮﺱ ﻧﮯ بوندیں ﭘﻼ دیں۔
ﻣﺮﯾﺾ: ﯾﮧ ﺗﻮ ﭘﭩﺮﻭﻝ ھﮯ؟
Teacher: ﻣﺒﺎﺭﮎ ھﻮ ﺁﭖ ﮐﻮ ٹیسٹ ﻣﺤﺴﻮﺱ ھﻮ ﮔﯿﺎ

Raiyama
 ★ 

سکون کی تلاش میں ہم اپنا دل بیچنے نکلے.
خریدار ایسا ملا کہ درد بھی دے گیا دل بھی لے گیا..
اشعار کے پردوں میں دل جس سے مخاطب ہے 🌹
ہم نام نہیں لینگے، تم خود ہی سمجھ جاؤ💓

Raiyama
 ★ 

گھر میں جب بھی مجھے ڈانٹ کے امکانات نظر آتے ہیں🙃
میں سب سے پہلے اپنا موبائل چھپاتی ھوں 😂
میری خیر اے اس معصوم دا کی قصور

Raiyama
 ★ 

چلو محبت کو کچھ اس طرح بانٹ لیتے ہیں,,,سمندر تمھارا,لہریں ھماری,,
آسمان تمھارا,,,ستارے ھمارے!!
چاند تمھارا,,,چاندنی ھماری!!!
,,,,,سورج تمھارا،،،
کرنیں ھماری!!,،،،نہیں!!,,نہیں،،،،کچھ 
اسطرح کرتے ہیں،،
سب کچھ تمھارا،،،
اور تم ھمارے،،

Raiyama
 ★ 

بہت سوچ کر سوچا هے کنارہ کر لیا جائے
فقط تیری یادوں پر گزارا کر لیا جائے
ایک وه بهی وقت تها جب اجنبی تھے دونوں
وهی حال اب کے پهر دوبارہ کر لیا جائے

Raiyama
 ★ 

بچہ: دادی ، کیا آپ ٹی وی میں بھی کام کرتی ہیں؟
دادی: نہیں تو بیٹا..........
بچہ: پھر امی کیوں کہ رہی تھی۔ آ رہی ہےبڑھیا، اب کرے گی ڈرامے. 🤣

Raiyama
 ★ 

نا جانے کیا کشش ہے اس کی مدہوش آنکھوں میں
نظر انداز جتنا بھی کروں نظر اس پے ہی پڑتی ہے

Raiyama
 ★ 

تم ناراض ناراض سے لگتے ہو،
کوئ ترکیب بتاؤ منانےکی،
ہم زندگی امانت رکھ دیں گے،
تم قیمت توبتاؤ
مسکرانے کی...
❤ ❤

Raiyama
 ★ 

لاک ڈاون پر حصوصی سوشل میڈیا اعلامیہ💋👄💋
لڑکیوں سے گزارش ہے کہ لڑکوں کو اپنا نمبر دے دیں 💋👄_تاکہ وہ گھر میں مصروف رہیں _👡👠 اور اپ کا بھی اچھا ٹائم پاس ہوگا میک اپ کے بغیر 👝👝اور ایزی لوڈ بھی مفت میی ملے گی جوتے بھی مارسکتی ہے👟👞👟 انہیی کہی اور جانہی سکتے امید ہے اپ سب اسطرخ اپنی اوقات کو خوشگوار بنائے گے ہوسکتا ہے کسی کا رشتہ بھی پکا ہوحائے اور کسی کا ٹوٹ بھی جائے سب کی اپنی اپنی قسمتیی ہے 👡👠👡👞👟