مرد کو تهوڑا مغرور تهوڑا بدمزاج ہونا چاہیے. اسکی آنکھوں میں غصہ اور آواز میں رعب ہونا چاہیے..
جو دل ہتھیلی پر رکھ کر نہ چلتا ہو ، ہر لڑکی کے پیچھے نہ بھاگتا ہو ..
اسکا ایک وقار ہونا چاہیے
اسکی مسکراہٹ کی بھی بہت اہمیت ہونی چاہیے...
جو بہت روبدار ہو
اپنـی مـــــرضـی سـے بنــاؤں گا دوبـارہ دنیـا
کہیں ایسـا ، کہیں ویسـا ، نہیں رہنـے دوں گا
اکـــــ تعـــلق تو میــــرا تم سـے رھـے گا لیکـــن
اکـــــ ضــــرورتــــ سـے زیادہ نہیں رہنـے دوں گا
سب کی آنکھوں سے ھیں اُس بت کی نرالی آنکھیں
تم نے دیکھی ھیں کبھی بولنے والی آنکھیں
منتخب کتنی ھوئی ھوں گی اماوس رات تب کہیں جا کے بنی ھوں گی وہ کالی آنکھیں
سب سے گُھل مل کہ ھنس بول رھے تھے لیکن
مجھ کو دیکھا سرِ محفل تو چرا لی آنکھیں
کہہ دئیے آنکھوں ھی آنکھوں میں فسانے اس نے
میں نے اُس شوخ کی آنکھوں میں جو ڈالی آنکھیں
شہر سے ھونے لگی ھے مجھے وحشت اسیر
جب سے دیکھی وہ غزالوں سی غزالی آنکھیں
موٹے کے دل میں لڈو پھوٹ رہے تھے اور بار بار لڑکی کو اپنے خیال میں لا کر خوش ہو رہا تھا ساری رات سو بھی نہ سکا صبح صبح موٹا پرفیوم لگا کے فل ریڈی ہو کر ویٹ کرنے لگا آخر انتظار کی گھڑی ختم ہوئی ڈور بیل بجی موٹا بیتابی سے ڈور کی طرف گیا دروازہ کھولا تو دیکھا سامنے ایک پٹھان کھڑا ہے پٹھان بولا
خوچا اگر ہم نے تم کو پکڑ لیا تو تم ہمارا ہو گیا💯✅😜
موٹے نے کمپنی کو کال کی اور کہا مجھے 10 کلو گرام وزن کم کرنا ہے کمپنی نے کہا صبح 7 بجے تیار رہنا ۔ صبح 7 بجے ایک خوبصورت لڑکی آئی جس نے صرف نیکر اور شرٹ پہنی ہوئی تھی لڑکی بولی اگر مجھے پکڑ لو تو میں تمہاری
موٹا تو لڑکی پہ مر مٹا تھا پیچھے بھاگنے لگا مگر نہ پکڑ سکا لیکن 10 کلو گرام وزن کم ہو گیا
موٹے نے کمپنی کو کال کی اور 15 کلو گرام وزن کم کروانا چاہا کمپنی نے صبح سات بجے تیار رہنے کا کہا
موٹے کے دل میں لڈو پھوٹ رہے تھے
ایک موٹے لڑکے نے نیوز پیپر میں سلم ہونے والی کمپنی کا ایڈ دیکھا
جس میں کمپنی نے کہا تھا کہ پانچ دن میں 5 کلو گرام وزن کم کریں لڑکے نے وہ پیکج خرید لیا کمپنی نے کہا صبح 7 بجے تیار رہنا
صبح 7 بجے ڈور کی گھنٹی سن کر لڑکا باہر آیا تو دیکھا ایک خوبصورت لڑکی ٹریک سوٹ پہنے سامنے کھڑی ہے لڑکی بولی اگر تم مجھے پکڑ لو تو میں تمہاری ۔ موٹے نے لڑکی کے پیچھے بھاگنا سٹارٹ کر دیا مسلسل 5 دن بھاگتا رہا لڑکی کو نہ پکڑ سکا مگر 5 کلو وزن کم ہو گیا
موٹے نے کمپنی کو کال کی اور کہا مجھے 10 کلو گرام وزن کم کرنا ہے
?جس یاد میں تیری یاد نہیں
کیا یاد ہے وہ کچھ یاد نہیں💓
❤تری یاد میں سب کچھ بھول گیا
کیا بھول گیا کچھ یاد نہیں...
لوگ بھی آپ کا۔۔۔دھیان نہیں رکھیں گے۔۔۔آپ کی عزت نہیں کریں گے۔۔۔اور آپ اپنی عزت۔۔۔تب تک نہیں کر سکتے۔۔۔جب تک آپ کو ۔۔۔پتہ نہ ہو کہ۔۔۔آپ کون ہیں۔۔۔آپ کی کتنی اہمیت ہے۔۔۔
اگر کوئی۔۔۔آپ کے ساتھ۔۔۔برا برتاؤ کرنا چاہے۔۔۔یا کرنے لگے۔۔۔اُسے اُسی وقت و ہیں۔۔۔روک دیں اور کہیں۔۔۔میرے ساتھ ۔۔۔دھیان سے بات کرو۔۔۔
جو لوگ ۔۔۔آپ کا فائدہ اٹھائیں۔۔۔صرف۔۔۔اپنی بات ہی منوانا چاہیں۔۔۔سخت یا سرد مذاج ہوں۔۔۔جذباتی بلیک میلنگ کریں۔۔۔آپ کے ساتھ۔۔۔گیمیں کھیلیں۔۔۔جو ضرورت سے زیادہ ہی۔۔۔ضرورت مند ہوں۔۔۔ایسے لوگ۔۔۔جو دوسروں کے ساتھ۔۔۔دھوکہ کرتے ہوں۔۔۔ایسے لوگ جو۔۔۔خود کو اونچا دکھانے کے لئے۔۔۔آپ کو نیچا دکھائیں۔۔۔ان سب کا دھیان رکھ کر۔۔۔خود کو ان سے۔۔۔دور رکھیں۔۔۔
آپکا ماہر نفسیات۔۔۔
دھیان کا دائرہ۔۔۔
اپنا خیال۔۔۔خود رکھیں۔۔۔خود کو۔۔۔عزت۔۔۔احترام۔۔۔محبت۔۔۔کے قابل سمجھیں۔۔۔جو کوئی۔۔۔آپ کو یہ سب نہ دے تو۔۔۔اُس سے دور ہو جائیں۔۔۔لوگوں کو اختیار نہ دیں کہ۔۔۔وہ آپ کو تکلیف۔۔۔دے سکیں۔۔۔
یاد رکھیں۔۔۔جب تک ۔۔۔آپ اپنی عزت۔۔۔خود نہیں کریں گے۔۔۔اپنا دھیان خود ۔۔۔نہیں رکھیں گے۔۔۔لوگ بھی آپ کا۔۔۔دھیان نہیں رکھیں گے
میرا موبائل خراب ہوگیا ہے
صبح سے چارج پر لگایا ہوا ہے
100% سے اوپر بیٹری ہو ہی نہیں 🥺😶
اب مجھے کیا کرنا چاہیۓ🙄🤔
Boys k laya khushabri
*شادی کرنے والوں کے لیے خوش خبری*😊👇
*شادی کرنے کا اصلی وقت یہی ہے ، بیوٹی پارلرز بند پڑے ہیں، کوئی دھوکہ نہیں ہو گا*😊 😂
🤣😅😅👍🤣 🤣🙈
وہ مسکرا کر بولے" آپ ان جذبوں کو آگ کی طرح دیکھیں‘ آپ کے سامنے آگ پڑی ھے‘ آپ اگر اس آگ پر تھوڑا تھوڑا تیل ڈالتے رہیں گے‘ آپ اگر اس پر خشک لکڑیاں رکھتے رہیں گے تو کیا ھوگا ؟ یہ آگ پھیلتی چلی جائے گی‘ یہ بھڑکتی رھے گی‘
ھم میں سے زیادہ تر لوگ اپنے جذبات کو بجھانے کی بجائے ان پر تیل اور لکڑیاں ڈالنے لگتے ھیں
ھم پر حیرت کا غلبہ بھی صرف 12 منٹ
رھتا ھے‘
ھمارا جسم بارہ منٹ بعد ھمارے ھر جذبے کو نارمل کر دیتا ہے“ میں نے عرض کیا ”لیکن میں اکثر لوگوں کو سارا سارا دن غصے‘ اداسی‘ نفرت اور خوف کے عالم میں دیکھتا ھوں‘ یہ سارا دن نارمل کیوں نہیں ھوتے ؟
"وہ مسکرا کر بولے" آپ ان جذبوں کو آگ کی طرح دیکھیں‘ آپ کے سامنے آگ پڑی ھے‘ آپ اگر اس آگ پر تھوڑا تھوڑا تیل ڈالتے رہیں گے‘ آپ اگر اس پر خشک لکڑیاں رکھتے رہیں گے تو کیا ھوگا ؟ یہ آگ پھیلتی چلی جائے گی‘ یہ بھڑکتی رھے گی‘
15منٹوں میں کول ڈاؤن ھو جائیں گے۔
چنانچہ ھم اگر غصے کے بارہ منٹوں کو مینیج کرنا سیکھ لیں تو پھر ھم غصے کی تباہ کاریوں سے بچ جائیں گے“
میں نے عرض کیا ”کیا یہ نسخہ صرف غصے تک محدود ھے ؟
“ وہ مسکرا کر بولے ”جی نہیں‘ ھمارے چھ بیسک ایموشنز ھیں۔۔۔۔
‘ غصہ‘ خوف‘ نفرت‘ حیرت‘ لطف(انجوائے) اور اداسی‘ ان تمام ایموشنز کی عمر صرف بارہ منٹ ھوتی ھے‘ ھمیں صرف بارہ منٹ کیلئے خوف آتا ھے‘ ھم صرف 12 منٹ قھقھے لگاتے ھیں‘ ھم صرف بارہ منٹ اداس ھوتے ھیں‘ ھمیں نفرت بھی صرف بارہ منٹ کیلئے ھوتی ھے‘ ھمیں بارہ منٹ غصہ آتا ھے اور
ھم پر حیرت کا غلبہ بھی صرف 12 منٹ
رھتا ھے‘
ضرورت سے کم تھی‘ ھم نے ضرورت
سے زیادہ نمک کھا لیا‘
ھماری نیند پوری نہیں ھوئی یا پھر ھم خالی پیٹ گھر سے باھر آ گئیے‘ اس کا کیا نتیجہ نکلے گا ؟ ھمارے اندر کیمیکل ری ایکشن ھو گا‘ یہ ری ایکشن ھمارا بلڈ پریشر بڑھا دے گا اور یہ بلڈ پریشر ھمارے اندر غصے کا جذبہ پیدا کر دے گا‘ ھم بھڑک اٹھیں گے لیکن
ھماری یہ بھڑکن صرف 12 منٹ طویل
ھو گی‘
ھمارا جسم 12 منٹ بعد غصے کو بجھانے والے کیمیکل پیدا کر دے گا اور یوں ھم اگلے 15منٹوں میں کول ڈاؤن ھو جائیں گے۔
-: غصے کی کیمسٹری :-
جو شخص غصے کی کیمسٹری کو سمجھتا
ھو وہ بڑی آسانی سے غصہ کنٹرول کر
سکتا ھے۔
“ میں نے پوچھا ”سر غصے کی کیمسٹری
کیا ھے ایموشن بناتے ھیں‘ ھمارے ایموشن ھمارے ھیں“ میں طرف دیکھتا رھا‘ وہ بولے ” ھمارے 12 منٹ ھوتا ھے“
”مثلاً غصہ ایک جذبہ ھے‘ یہ جذبہ کیمیکل ری ایکشن سے پیدا ھوتا ھے‘مثلاً ھمارے جسم نے انسولین نہیں بنائی یا یہ
ضرورت سے کم تھی‘ ھم نے ضرورت
سے زیادہ نمک کھا لیا‘
لوگ کہتے ہیں کہ تو اب بھی خفا ہے مجھ سے
تیری آنکھوں نے تو کچھ اور کہا ہے مجھ سے
ہائے اس وقت کو کوسوں کہ دعا دوں یارو
جس نے ہر درد مرا چھین لیا ہے مجھ سے
دل کا یہ حال کہ دھڑکے ہی چلا جاتا ہے
ایسا لگتا ہے کوئی جرم ہوا ہے مجھ سے
کھو گیا آج کہاں رزق کا دینے والا
کوئی روٹی جو کھڑا مانگ رہا ہے مجھ سے
اب مرے قتل کی تدبیر تو کرنی ہوگی
کون سا راز ہے تیرا جو چھپا ہے مجھ سے
میں آپ کو چاہتی/چاہتا ہوں۔
لوگ بے دھڑک ہو کے یہ بات کہہ تو دیتے ہیں مگر کم لوگ ہی اس بات کا مفہوم سمجھتے ہیں کہ اِن لفظوں سے دوسروں کے کتنے خواب جڑیں گے... اور... یہ چاہنا ختم ہونے پر کتنے خواب ٹوٹیں گے
بابا جی کہتے ہیں
آجــکل کــے عاشـــقوں🙇👦 کـو اکــثر یہ بھی یاد نہیں رہتا 😏
کہ وہ کونسـی والـی👩💁کے غـــم میں پریشان ہیں۔۔۔🙊😑😂
😂🙈😁
شادی سے پہلے💑😍
لڑکا: جانو آپ نہیں تو میں نہیں😍
لڑکی: جانو آپ نہیں تو میں بھی نہیں😛🙈
شادی کے بعد
مشتر کہ جملہ: "لے فر اج تونہیں یا میں نہیں"😛😛😋😘😍,😂😂😂😂😂
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain