ترے عشق کی انتہا چاہتا ہوں
میری سادگی دیکھ کیا چاہتا ہوں
ستم ہو کہ ہو وعدۂ بے حجابی
کوئی بات صبر آزما چاہتا ہوں
یہ جنت مبارک رہے زاہدوں کو
کہ میں آپ کا سامنا چاہتا ہوں
کوئی دم کا مہماں ہوں اے اہلِ محفل
چراغِ سحر ہوں بجھا چاہتا ہوں
بھری بزم میں راز کی بات کہہ دی
بڑا بے ادب ہوں سزا چاہتا ہوں
دو دن پہلے مجھ سے گلاس ٹوٹ گیا تھا
تو امی نے مجھے تھپڑ مارا 👋😞
آج امی سے گلاس ٹوٹا تو پھر سے مجھے ہی
تھپڑ مار دیا👋😕
کہتی ہیں تم نے یہاں رکھا ہی کیوں تھا 😡🤛👊🤜
لو کر لو گل 🤷♂️ 😢😑!!
❤کوئی غزل سنا کر کیا کرنا ❤
❤ یوں بات کو بڑھا کر کیا کرنا❤
❤ تم میرے تھے ،تم میرے ہو❤
❤ دنیا کو بتا کر کیا کرنا ❤
❤تم خفا بھی اچھے لگتے ہو❤
❤پھر تم کو منا کر کیا کرنا ۔۔۔؟❤
❤تیرے در پر آکر بیھٹے ہیں❤
❤اب گھر بھی جا کر کیا کرنا ❤
❤ دن یاد سے اچھا گزرے گا ❤
❤ پھر تم کو بھلا کر کیا کرنا ۔۔۔
پہلے چائنہ نے ٹچ موبائل کڈے 😂
فیر ٹچ LED کڈی 😄
فیر ٹچ کاراں کڈیاں 😃
ہن سالیاں نے ٹچ بیماری کڈ دِتی 🙄😬
رات کو بھوک لگی فریج میں امرود پڑے تھے کاٹ کر کھا لئے.
اب صبح سے گھر والے پکانے کےلئے ٹینڈے ڈھونڈ رہےہیں!😱😱🤭🤭😆😆😂
💘کرنا چاہتا تھا بس،،،،. ،،،،،،،، دل لگی
💘مگر وہ،،،،،،،،،،،،،،،،،دل کی لگی ہوگیا
🥀رشتہ تھا فقط،،،،،،،،،،،،،،، دوستی کا
🥀اور وہ میری،،،،،،،،،،،،،،،،،ہستی ہوگیا
💘قربتوں میں،،،،،،،،، پتا ہی نا چلا کہ
💘وہ شخص میری،،،،،،،،، مستی ہوگیا
🥀باتوں باتوں میں یہ،،،،،،،،، حادثہ ہوا
🥀میرا دل اس کی،،،،،،،،،، بستی ہوگیا
💘بہت تھاما میں نے اپنے دل کو سیم
💘مگر عشق اس سے زبردستی ہوگیا
LiBra ❤___________Loving, Sincere, honest
#PieCes 😍😍__________Hardworking, Romantic, lovely nature
#SaGittaRius 💛______Lovely, sweet, loyal, very sensitive, easily hurt, hardwroking, zayada bolnay walay
#ScOrpiO☺_________Simple, Beautiful, very sensitive, possesive
#ViRgO💟 ___________Beautiful, gorgeous, caring
#AqUaRiUs ☺😍 ________Cute, silent, Romantic, trustable
#mine_ViRgO🙂
Just for fun
#What_iS_yOuR_staR..?
#AriEs ☺___________Romantic,caring Attitude,hardworking,
#TaUruS😕 _________lazy, kanjoos, zayada bolnay
#CaNceR 😍_________Intelligent, sincere, km bolnay walay
#CaPriCoRn 💛_______Smart, carrying, confident, happy, beauties
#GeMiNi ❤_________Dashing, cute, useless, don't like work, only enojy life
#LeO 😉____________jaan se zyada pyar krne wala, sensitive, zayada bolnay walay,
#LiBra ❤___________Loving, Sincere, honest
ایک بیوہ تھک کر وہ شاپر لیے گھر آئی کے بچوں کو روٹی ہی بنا دوں، آٹے کا شاپر برتن میں خالی کیا ، اب آٹا گوندنے کیلئے اس عورت نے ہاتھ آٹے میں ڈالا دوسرےہاتھ میں پانی لیا کہ اچانک پانی کا برتن ہاتھ سے گر گیا اور خوشی سے اس عورت کے آنسو نکلنے لگے کیا دیکھتی ہے آٹے میں سے پانچ ہزار کے پانچ نوٹ نکلے ۔
اس بیوہ عورت نے دوپٹے کا پلو دراز کیا رب کے حضور دعاؤں کا انبار اس نیک شخص کے حق میں بھیج دیا🤲🏻۔
وہ ایک کلو کا شاپر اصل میں مستحق لوگوں کو ڈھونڈنے کا طریقہ تھا☝🏻 ۔
خدا ایسے لوگوں کی توفیقات میں اضافہ عطاء فرمائے
آمین یارب العالمین💐
ایک کلو آٹا لے لو⚠️
ایک شخص نے اپنی کار میں 50 عدد ایک کلو آٹا کے شاپر تیار کر کے وہاں آکر بریک لگائی جہاں ضرورت مند افراد راشن تقسیم کرنے والوں کی تلاش میں کھڑے تھے ۔۔۔
آواز دی کہ راشن لے لو ، ساتھ ہی ایک ہجوم پلٹا گاڑی کی جانب، اس شخص نے کہا میرے پاس صرف ایک کلو آٹا کے شاپر ہیں ایک شخص کو ایک شاپر دے سکتا ہوں ، یہ سن کر لوگ پیچھے ہٹ گئے کہ اس ایک کلو سے کیا ہوگا، چند لوگ رکے اور بولے صاحب گھر میں فاقے ہیں ایک کلو آٹا بھی بہت ہے ہمیں یہی دے دیں ، اس شخص نے ان چند لوگوں کو وہ شاپر تقسیم کر دیئے۔
ایک بیوہ تھک کر وہ شاپر لیے گھر آئی
ہم نے چہرے پہ مسکراہٹ رکھکر
آئینے کو ہمیشہ گمراہ رکھا ہے .....!
میں نے کب کہا میں حسین ہوں,
محبتوں کی امین ہوں.
میری گفتگو, میرا آئینہ,میرا انتخاب میری مثال ہے.
دل نے کس دریا دلی سے اسے چاہا تھا ۔۔ورنہ!!
دل کسی شخص کو خاطر میں کہاں لاتا تھا۔۔!💞
بھر کے بھول جاتے ہیں گھاؤ فکر ہے مجھ کو
زخم کچھ پرانے سو ان سلے بھی رکھتا ہوں
گو کسی بھی منزل کی اب نہیں طلب مجھ کو
ہر گھڑی میں پیروں میں، آبلے بھی رکھتا ہوں
مانتا ہوں ابرک میں، بات یار لوگوں کی
سوچ کے مگر اپنے، زاویے بھی رکھتا ہوں
رابطے بھی رکھتا ہوں راستے بھی رکھتا ہوں
لوگوں سے بھی ملتا ہوں فاصلے بھی رکھتا ہوں
غم نہیں ہوں کرتا اب، چھوڑ جانے والوں کا
توڑ کر تعلق میں، در کھلے بھی رکھتا ہوں
موسموں کی بندش سے اب ہوں میں نکل آیا
یاد پر خزاؤں کے حادثے بھی رکھتا ہوں
خود کو ہے اگر بدلا وقت کے مطابق تو
وقت کو بدلنے کے حوصلے بھی رکھتا ہوں
بھر کے بھول جاتے ہیں گھاؤ فکر ہے مجھ کو
زخم کچھ پرانے سو ان سلے بھی رکھتا ہوں
تھوڑا مختلف ھے لیکن اتنا بھی
پیچیدہ نہیں مزاج ہمارااااااااا
جو سمجھ گیا تو پرخلوص ٹھہرے
جو نہ سمجھا تو مغرور۔ ٹھہرے
عورت کہنے لگی : کیوں کرتی کہ تم نے والدین کہ ساتھ برا سلوک کیا تھا۔ میں اسی دن جان گئی تھی کہ تم ماں باپ کے حقوق ادا نہیں کرتے۔
اسی لئے میں ڈر گئی کہ کل کو میرے ساتھ بھی ایسا ہی ہوگا۔
یہ دیکھو آج میں کہاں ہوں اور تم کہاں!
ماں باپ کے ساتھ برا سلوک اللہ کی نافرمانی ہے،اگر اپنا بڑھاپا ہم شاندار گزارنا چاہتے ہیں تو والدین کے ساتھ شاندار سلوک کیجیے، کیوں کہ یہ ایسا عمل ہے کہ جس کا بدلہ دنیا میں ہی دیدیا جاتا ہے خواہ اچھا ہو، یا برا.
اللہ تعالی ہم سب کو عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین ۔
عورت کی جب اس پر نظر پڑی تو جان گئی وہ اِسکا پہلا شوہر تھا۔
کہنے لگی یہ کیا کیا، وقت نے تمارے ساتھ؟
بولا میری اولاد نے میرے ساتھ بھلائی نہیں کی،
عورت کہنے لگی : کیوں کرتی کہ تم نے والدین کہ ساتھ برا سلوک کیا تھا۔ میں اسی دن جان گئی تھی کہ تم ماں باپ کے حقوق ادا نہیں کرتے۔
لیکن وہ اپنی بات پہ ڈٹی رہی یہاں تک کہ طلاق ہوگئی۔
دونوں الگ ہو گئے پھر دونوں نے دوسری شادیاں کرلیں تیس ۔پنتیس سال گزر گئے عورت کے بیٹے ہوئے بہت محبت کرنے والے، ماں کا خیال رکھنے والے، بہت آسودہ حال تھی وہ،
اس نے ارادہ کیا کہ حج کرنا چاھیے۔ سفر کے دوران اس کے بیٹے اس سےکسی ملکہ کی طرح پیش آرہے تھے
پاوں زمین پر لگنے نہ دیتے تھے،
صحرائی سفر تھا
راستے میں ایک آدمی پر نظر پڑی، جوبہت بری حالت میں بھوکا پیاسا بال کھچڑی، کپڑے پرانے، اس عورت نےبیٹوں سے کہا: جاؤ دیکھو! کون مسافر ہے، اسے اٹھاو، ہاتھ منہ دھلا کر، کھانا کھلاؤ، پانی پلاو، چنانچہ بیٹے گئے ماں نے جیسا کہا تھا ویسا کیا۔
عورت کی جب اس پر نظر پڑی تو جان گئی وہ اِسکا پہلا شوہر تھا۔
ایک لڑکی کی شادی ہوئی
شادی کی پہلی رات دولہا کھانے کا بڑا سا تھال لئے کمرے میں داخل ہوا
کھانے سے بڑی زبردست 👌
خوشبو آرہی تھی،
کہنے لگا: آؤ کھانا کھاتے ہیں۔
بیوی بولی : میں نے دیکھا ہے تمہاری والدہ نے بھی کھانا نہیں کھایا،
ان کو بھی بلا لو، پھر مل کر کھاتے ہیں،
شوہر نے کہا : وہ سوگئی ہوں گی،
انہیں چھوڑو ہم دونوں کھاتے ہیں۔
بیوی اصرار کرتی رہی پر وہ اِسی بات پر مُصِر رہا کہ امی کو رہنے دو،
جب بیوی نے شوہر کا یہ رویہ دیکھا تو اسی وقت طلاق کا مطالبہ کردیا۔۔
شوہر بڑا حیران ہوا اسکے مطالبے پر، اُس نے بڑا سمجھایا، لیکن وہ اپنی بات پہ ڈٹی رہی یہاں تک کہ طلاق ہوگئی۔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain