تیرا چپ رہنا میرے ذہن میں کیا بیٹھ گیا۔۔🍁
اتنی آوازیں تجھے دیں کہ گلہ بیٹھ گیا ۔۔🍁
یوں نہیں ہے فقط میں ہی اسے چاہتا ہوں
جو بھی اس پیڑ کی چھاؤں میں گیا،بیٹھ گیا۔۔🍁
اتنا میٹھا تھا وہ غصے بھرا لہجہ مت پوچھ
اس نے جس جس کو بھی جانے کا کہا بیٹھ گیا،،🍁
اس کی مرضی وہ جسے پاس بٹھا لے اپنے
اب اس پہ کیا لڑنا فلاں میری جگہ بیٹھ گیا۔۔🍁
بزم جاناں میں نشستیں نہیں ہوتی مخصوص
جو بھی اک بار جہاں بیٹھ گیا،،بیٹھ گیا۔۔🍁🍂💥
پہلے کیسے زندگی بسر کر رہے تھے اور اب کیسے زندگی بسر کر رہے ہیں بہتر ہےخود کے اندر پیدا ہونیوالی تبدیلیوں کے بارے خود غوروفکرکریں آپ کو معلوم ہوجاۓ گا کہ آپ کس ہد تک ذہنی دباؤ اور چڑچڑاپن اور غصے کا شکار ہوچکے ہیں جو PUBG کھیلنے پر دوبارہ ختم ہو جاتا ہے.
اپنی اس عادت کو جتنا جلدی ہوسکے ختم کریں کیونکہ یہ کھیل آپکو تندرستی نہیں بلکہ بیماری دے رہا ہے اور آپکو اپنے پیاروں سے دور کرکے اک بند کمرے میں یا کسی ایسی جگہ جہاں کوئی نہ ہو صرف تنہائی ہو میں رہنے کا عادی بنارہا ہے کیونکہ یہ گیم آپکو سکون دے نہیں رہی بلکہ آپکا پہلے والا سکون بھی چھین رہی ہے جو PUBG کیھلنے سے پہلے آپ سب کے پاس تھا.
خودکشی کرنے پر بھی اکساتا ہے خدارا اپنی زندگیوں کے ساتھ نہیں کھیلو انگریزوں نے تو گیم بنادی اور سب کو اس پر لگا دیا کیونکہ اس سے انکی امدنی ہوتی ہے لیکن نقصان کس کا ہوتا ہے ہماری زندگیوں کا نہ کہ انکی زندگیوں کا جنہوں نے گیم بنائی.
جس کو دیکھو سڑک کنارے چلتے, باہر بیٹھے, باتھ روم میں,کسی کے پیچھے موٹر سائیکل پر بیٹھے ہر جگہ PUBG پر لگا ہے کیا سب کی صحت سے یہ PUBG زیادہ ضروری ہے.
کافی لوگ کہیں گے یہ سب بکواس ہے اور جھوٹ ان سے بس اتنا کہوں گا اگر یہ بکواس اور جھوٹ ہے تو اپنے اندر ہونیوالی تبدیلیوں کے بارے خود سوچیں کہ آپ PUBG کھیلنے سے پہلے کیسے زندگی بسر کر رہے تھے
یہ پیغام PUBG کھیلنے والوں کے ساتھ Share کریں.
آجکل جس کو دیکھو PUBG, PUBG, PUBG لگا ہوا ہے
یہ پہلا کیس آیا ہے اور بلکل سچ ہے اپنے آپکو PUBG کا عادی بنا کر خود کو ذہنی مریض نہ کریں کیونکہ یہ گیم آپکو آپکے اپنوں سے دور کرنے کے ساتھ ساتھ آپ کو ذہنی مریض بنا رہی ہے جس کے بغیر آپ اک پل بھی نہیں رہ پاتے.
ہر انسان کے اندر خود کشی کرنے کا ایک ایسا جراثیم موجود ہوتا ہے جو اسے کبھی کبھی ذہنی دباؤ کی وجہ سے خودکشی کرنے پر بھی اکساتا ہے
سبزی والے کے ہاتھ چومنے کے بجائے کاٹنے کو دل کرنے لگا😖
دل میں سوچا تجھے پورے پاکستان میں اور کوئ دکان نہیں ملی سبزی خریدنے کے لیے😕😕😕😔
معصوم بچوں کے دلوں سے ناجائز کھیلنے والی جلاد عورت
امی نے ماشاللہ ماشاللہ کر کے پھر اسے پیار دیا
اور کہا۔اللہ تعلیٰ نصیب اچھے کرے۔😮😮😮
اور میں اپنے نصیب کے آلو مٹر اُٹھا کے گھر کی طرف روانہ ہوگیا😭
ایک دکھیارے کی دکھ بھری کہانی 😢😢😛😂😛
بس 2، 3 ماہ میں رخصت کردیں گے۔
ہائےےےےےے ہاتھ میں جو گاجر تھی اس کے دو اور دل کے نا جانے کتنے ٹکڑے ہوگئے۔😢😢😢
ریشم کی الجھی ڈور والے ایکسپریشن اب جلی ہوئ رسی جیسے ہوگئے۔😟😟😟
سبزی والے کے ہاتھ چومنے کے بجائے کاٹنے کو دل کرنے لگا😖
دل میں سوچا تجھے پورے پاکستان میں اور کوئ دکان نہیں ملی سبزی خریدنے کے لیے😕😕😕😔
معصوم بچوں کے دلوں سے ناجائز کھیلنے والی جلاد عورت
امی نے ماشاللہ ماشاللہ کر کے پھر اسے پیار دیا
اور کہا۔اللہ تعلیٰ نصیب اچھے کرے۔😮😮😮
آنٹی بولیں اچھا اچھا ہم بھی بس اس کے رزلٹ کا ویٹ کر رہے ہیں
میں نے شرما کہ اللہ کا شکر ادا کیا😍😍😍
اور ہلکا سا "ان" کی طرف دیکھا😉
"وہ" بھی ہلکا سا مسکرائیں۔😊😊😊😃
آنٹی نے بات آگے بڑھاتے ہوئے کہا ماشاللہ اس کی خالہ کے گھر بات پکی ہوئ ہے ناں نکاح کردیا ہے
اس کی پڑھائ کا انتظار تھا اب ختم ہوئی ہے
بس 2، 3 ماہ میں رخصت کردیں گے۔
پھر آنٹی نے پوچھا بیٹے کی شادی ہوگئ ہے؟🤔
میرے جذبات اب قابو سے باہر ہوتے جارہے تھے😁
شرم اور مسکراہٹ میرے چہرے پر ریشم کی الجھی ہوئی ڈور کے سے ایکسپریشن بنا رہے تھے۔😂😂😂
میں نے سوچاآخر کیسے ہوتی آنٹی
آپ پہلے سبزی لینے آتی ہی نہیں تھیں😆😆😆
امی نے مسکراتے ہوئے کہا نہیں جی سٹڈیز کمپلیٹ ہوجائے اور تھوڑا اور سیٹلڈ ہوجائے تو بس پھر انشاللہ😊
جب تک بسمہ جی کا رزلٹ بھی آجائےگا
میں نے سوچا😁
آنٹی بولیں اچھا اچھا ہم بھی بس اس کے رزلٹ کا ویٹ کر رہے ہیں
یہ میری بیٹی ہے😘
امی نے اسے پیار کیا😗۔
پھر آنٹی نے پوچھا اپکا بیٹا کیا کرتا ہے جی۔🤔
میں مسکرا کے بولا آنٹی جاب بھی کرتا ہوں😊 اور سٹڈی بھی کر رہا ہوں😊
آنٹی نے کہا ماشاللہ🤗 جی میری بیٹی کا نام بسمہ ہے بی کام کیا ہے ابھی رزلٹ کا انتظار ہے۔😎
لو جی "مائی مِسِز "🙄
کس قدر اللہ آسمانوں میں قدرت چلاتا ہے میں نے دل میں نے سوچا
اور رشتے کی خوشی میں سبزی والے کے ہاتھ چومنے کا فیصلہ کیا😚😚😚😚
اب حالات اسی طرف جارہے تھے۔
پھر آنٹی نے پوچھا بیٹے کی شادی ہوگئ ہے؟🤔
امی کے ساتھ کچھ سامان لینے بازار گیا
تو سبزی کی دکان پر ایک آنٹی مل گئیں
اپنی بیٹی کے ساتھ😉 وہ بھی بازار کچھ لینے نکلی تھیں
سلام دعا ہوئی😊
انھوں نے پوچھا یہ آپ کا بیٹا ہے؟😍
امی نے میری تمام تر الٹی حرکتوں کے باوجود تسلیم کرلیا😐
ہاں جی . امی نے کہا۔
آنٹی نے پیار سے مجھے دیکھا اور امی کو بتایا
یہ میری بیٹی ہے😘
امی نے اسے پیار کیا😗۔
۔۔ اور پھر جا پہنچا انکے دروازے پر۔۔دروازہ کھٹکھٹایا۔۔
تو وہ بولی جی کون۔۔؟؟میں: یہ دوپٹہ لے لیں آندھی کی وجہ سے آُڑ کر ہمارے گھرآ گیا تھا۔۔
وہ مُسکرائی اور کہنے لگی شکریہ!۔۔ میں: وہ میں نے اپکے دوپٹے کو پیکو کروا دی ہے۔۔
یہ سن کر اسنے دل دہلادینے والا انکشاف کیا۔۔ایک لمبا سا قہقہ لگایا اور بولی۔۔ یہ دوپٹہ تو نہیں ۔۔۔
ابّا جی کی دھوتی ہے۔۔جو دھو کر ڈالی تھی
دوپٹہ
شدید آندھی کی وجہ سے ساتھ والے گھر کی لڑکی کا دوپٹہ میرے گھر کی کھڑکی پر آگھرا۔۔۔
سوچا جا کر اس کو واپس دے آؤں۔۔لیکن جب دوپٹہ دیکھاتو اسکو پیکو نہں ہوئی تھی۔۔
صبح اوٹھ کرسب سے پہلے دوپٹے کو ستاروں والی پیکو کروائی۔۔۔ اور پھر جا پہنچا انکے دروازے پر۔۔دروازہ کھٹکھٹایا۔۔
کیونکہ موصوف انگریزی میں لکھا سائیکالوجی psychology کو پھسائی چلو جی پڑھ رہے تھے.
😂😂😂😂😂
_کیا آپ نے بھی کبھی کسی لفظ کا ایسا تلفظ کیا ہے..
موصوف اونچی آواز سے یہ ورد کر رہے تھے. میں نے سوچا کہ میں نے بھی سبق یاد کیا ہے لیکن ایسا تو کوئی لفظ آج کے سبق میں شامل نہیں ہے. کافی غور وغوض کیا کہ شاید میں نے کوئی صفحہ چھوڑ دیا ہے اور یاد کرنے سے رہ گیا ہے.
آخر کار میں اس کے نزدیک ہوا اور پوچھا " یار کیا یاد کر رہے ہو" اس نے کہا "پھسائی چلو جی" میں پھر حیران ہوا اور پوچھا دکھاؤ کہاں لکھا ہے" پھسائی چلو جی".
اس نے جب کتاب مجھے دکھائی تو مجھے ہنسی کے دورے پڑھنے لگے اور میں لوٹ پوٹ ہونے لگا، کیونکہ موصوف انگریزی میں لکھا
پھسائی چلو جی".*
_یہ واقعہ ہمارے ایک سینیئر دوست نے سنایا تھا.انہی کی زبانی سنتے ہیں._
ہاسٹل لائف میں ہمارا ایک ہم جماعت لڑکا انتہائی محنت سے پڑھتا تھا. لیکن کند ذہن ہونے کی وجہ سے جو سبق ہم 15 منٹ میں یاد کر لیتے تھے وہ بے چارہ پورا گھنٹہ صرف کرنے کے بعد بھی مشکل سے ہی یاد کر پاتا تھا. عشاء کے بعد گپ شپ کرنے کے بعد ہم سبق یاد کرتےتھے. ایک دن ہم دونوں انگریزی کا سبق یاد کر رہے تھے. دوسرا دوست بڑی جانفشانی سے ہل ہل کر اور اونچی اواز سے رٹہ لگا رہا تھا.
اچانک میری توجہ اس کی آواز کی طرف گئی تو ایک غیر مانوس سا لفظ سننے کو ملا. "پھسائی چلو جی پھسائی چلو جی.........
موصوف اونچی آواز سے یہ ورد کر رہے تھے.
یا تو وہ کپڑے دھونے کے لیے بنائیں گے یا نہانے کے لئے۔
اگر تو کپڑے دھونے کے لئے بنائیں تو ٹھیک اور اگر نہانے کے لئے بنائیں تو پھر دو باتیں ہونگی۔۔😂
یا تو اس کے ساتھ لڑکے نہائیں گے یا لڑکیاں ۔
اگر لڑکے نہائیں تو ٹھیک ہے۔اور اگر لڑکیاں نہائیں تو مجھے اس سے بہت شرم آتی ہے 😀😀😀😀
تو پھر دو باتیں ہونگی۔۔😂😀😁
یا ہم انھیں ماریں گے یا وہ ہمیں ماریں گے۔۔
ہم انھیں ماریں پھر ٹھیک ہے اور اگر انہوں نے ہمیں مارا تو پھردو باتیں ہونگی۔😂😀😁
یا تو ہماری لاش ہماری فوج اٹھاۓ گی یا پھر دشمن لے جایں گے۔
اگر ہماری فوج لے آئی پھر تو ٹھیک ہے اور اگر دشمن لے گئے تو پھر دو باتیں ہونگی ۔۔😂😀😁
یا تو وہ اسے دفنائیں گے یا جنگل میں پھینک دیں گے۔
اگر دفنا دیں گے تو ٹھیک ہے۔اور اگر جنگل میں پھینک دی تو پھر دو باتیں ہونگی ۔۔😂😀😁
یا تو اسے جنگلی درندےکھائیں گے ۔یا پھر پرندے کھائیں گے۔
اگر در ندے کھائیں تو ٹھیک اور اگر پرندے کھائیں گے تو پھر دو باتیں ہونگی۔😂😀😁
یا ہماری ہڈیاں زمین میں دب جائیں گی یا پھر صابن بنانے والے لے جائے گے۔
اگر زمین میں دب گئیں تو ٹھیک اور اگر صابن والے لے گے تو پھر دو باتیں ہونگی ۔۔😂😀😁
یا تو وہ کپڑے دھونے کے لی
😜😜😭
پرانے زمانے میں فوج میں بھرتی کے لئے گاؤں میں کیمپ لگتا تھا ۔☝☝
اسی طرح ایک گاؤں میں کیمپ لگا ۔😂😂
اسی گاؤں میں ایک دوست نے دوسرے سے کہا یار فوج میں بھرتی آئی ہے چلیں ۔
تو دوست کہنے لگا نہیں یار مجھے شرم آتی ہے۔۔😂😀😁
پہلا دوست حیران ۔
بولا اس میں شرم کیسی۔
دوسرا دوست:یار ہم اگر بھرتی ہو گئے تو دو باتیں ہوں گی یا تو ہم دوڑ لگائیں گے یا پھرٹریننگ کریں گے ۔
اور اگر ہم نے دوڑ لگائی تو۔ٹھیک ہے۔
اور اگر ٹریننگ کی تو پھردو باتیں ہوں گی ۔
یا تو ہمیں یونٹ میں رکھیں گے یا پھر بارڈر پر بھیجیں گے۔
ایونٹ میں بھیجیں پھر تو ٹھیک ہے اور اگر بارڈر پر بھیجا تو پھردو باتیں ہوں گی😂😀😁۔
یا تو امن رہے گا یا جنگ ہوگی ۔۔
اگر امن رہا تو ٹھیک ہے اور اگر جنگ ہوئی تو پھر دو باتیں ہونگی۔۔😂😀😁
Na Rok Mere Qalam Ko Mujhy Dard Likhne Dy.
''' A Jigar'''
Aaj Dard Roye Ga
Ya Phir Dard Deny Wala .
Asslam-o-alaikum
Good~Morning.
اور میں اس سے آگے کوئی سوال کرنے کے قابل نہ رہا تھا کیونکہ میں اور آپ جانتے ہیں کہ کیا مذہبی اور کیا دنیا دار کوئی بھی نیکی کو کیمرے کے بغیر قبول کروانے کے لیے آج کل راضی نہیں ہے، جس کا جی چاہتا ہے چند سو روپوں کا عطیہ دے کر کسی مفلس کی عزت نفس پر ضربِ کاری لگانے کا موقع ضائع نہیں کرتا ۔۔۔۔
تلخ سہی مگر حقیقت یہی ہے۔۔۔۔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain