کسی سے حدیث سنی تھی کہ کوئی تمہیں ہدیہ وغیرہ دےتو قبول کرلو ، مجھے بھی لوگ اشیاء دینے آئے تھے مگر اشیاء دیتے ساتھ انہوں نے کیمرے نکال لیے تاکہ مجھے راشن لیتے ہوئے دکھا کر اپنا نیک کام اور میری بے بسی لوگوں کو دکھا سکیں ، حافظ صاحب مجھے بھوکا رہنا یا قانون توڑ کر مزدوری کرنا منظور ہے لیکن اپنی عزت نفس کی بربادی ہوتے دیکھنا منظور نہیں۔"*
اور میں اس سے آگے کوئی سوال کرنے کے قابل نہ رہا تھا کیونکہ میں اور آپ جانتے ہیں کہ کیا مذہبی اور کیا دنیا دار کوئی بھی نیکی کو کیمرے کے بغیر قبول کروانے کے لیے آج کل راضی نہیں ہے، جس کا جی چاہتا ہے چند سو روپوں کا عطیہ دے کر کسی مفلس کی عزت نفس پر ضربِ کاری لگانے کا موقع ضائع نہیں کرتا ۔۔۔۔
*" توجہ طلب بات "*
ایک ضروری کام کے لیے گھر سے نکلا تو باوجود پابندی کے ایک چھابڑی والا نظر آیا ۔۔
میں نے پوچھا ''تمہیں کرونا سے ڈر نہیں لگتا؟''
معلوم ہے اس نے کیا جواب دیا ؟ کہتا ہے کہ
''بھوک سے بلکتے بچوں کا چہرہ نہیں دیکھا جاتا حافظ صاحب ، کرونا سے زیادہ بھوک خطرناک ہے ، میں کہیں سیدھے رستے سے بھٹک نہ جاؤں اس لیے کسی سے ڈرے بغیر کمانے نکلا ہوں۔"
میں نے کہا کہ ''مخلص لوگ اِن دِنوں بیروزگار ہوئے لوگوں میں راشن تقسیم کر رہے ہیں ، کیا آپ کو نہیں ملا؟''
اس بات کے جواب میں جو اس نے کہا ملاحظہ فرمائیں، کہتا ہے کہ
*''کسی سے حدیث سنی تھی کہ کوئی تمہیں ہدیہ وغیرہ دےتو قبول کرلو ، مجھے بھی لوگ اشیاء دینے آئے تھے
ایسا کیوں ہوتا ہے - جب ہم نیا نیا تعلق بناتے ہیں تو رات دن رابطے میں رہتے ہیں لمحے لمحے کی خیر دیتے ہیں - پھر
آہستہ آہستہ رابطے کم ہوتے جاتے ہیں - پھر ایک وقت آتا ہے تعلق ہی ختم ہوجاتا ھے •
کیا صرف ایک تجسس ہوتا ہے لوگوں کو جاننے کا ؟😢
تیری "وفا" کو ہم نے بھلایا کب تھا،،
دن "جدائی" کا دل سے مٹایا کب تھا،،
دل لگا کر "بھول" جانے کی تیری عادت تھی،،
ہم نے تیرے سوا کسی اور کو "دوست" بنایا کب تھا.
پوچھنے والے
تیرے ہونے سے دیواریں بھی مجھ کو تھام رکھتی تھیں
گِرانے کو کھڑے ہیں اب سہارا پوچھنے والے
یہ کھڑکی اب نہیں کُھلتی مکیں جانے کہاں گم ہیں
قمر کو چاہنے والے ، ستارہ پوچھنے والے
بتانا یہ بھی تھا اُن کو بَھنور ہے اُس کنارے پر
سنا ہے مر گئے سارے کِنارہ پوچھنے والے
محبت ہو چکی ہم کو کوئی اِدراک ممکن ہے۔ ۔؟
کھڑے ہیں سب مساجد میں کفارہ پوچھنے والے
ضبط ہے انتہا مجھ میں مگر کتنا کروں آخر
کہیں سے لوٹ آئیں وہ خدارا پوچھنے والے
بہت سے لوگ ہیں مُجھ سے خسارہ پوچھنے والے
تمہارا نام نہ لے کر تمہارا پوچھنے والے
تیرے ترکِ تعلق نے بہت سے لوگ چھینے ہیں
تیری نِسبت سے آتے تھے ہمارا پوچھنے والے
بتاؤ کیا کہوں اُن کو سبب کیا ہے جدائی کا ؟
میرے در پر کھڑے ہیں وہ دوبارہ پوچھنے والے
👈 یہ سب حقیقت اور سچ ہے
پاکستان میں ایسے ہزاروں اسکینڈل نیٹ پہ
اپلوڈ ہو چکے ہیں
تو پلیز لڑکیوں بہت محتاط رہیں۔۔۔
Respect all Girls .... because our moms and sister are also girlzz
سیلفی لے کے یہ آپ نہیں ہو،
2،3 پِک لینے کے بعد ذرا اسٹائل چینج کر کے پِک سینڈ کرو،
پھر ذرا _#Voice_msg__ سینڈ کرو میرا نام لے کے_
وائس_میسج_ کے بعد آپ کی آواز بہت پیاری ہے،_
پھر تھوڑی دیر بعد voice کسی کی بھی ہو سکتی ہے
ذرا کال پہ بات کرو ابھی پتہ چل جائے گا،
جب لڑکی کال پہ بات کر لے تو آپ ویڈیو پہ بات کرو. کیونکہ ہو سکتا ہے آپ نے پک فیک بھیجی ہو،
ویڈیو کال پہ بات ہو گی تو ویڈیو ریکارڈ پہ لگی ہوتی ہے،
پھر لڑکی سے ملنے کے لیے بولا جاۓ گا،
لڑکی نہ ملے تو بلیک میلنگ شروع
👈 یہ سب حقیقت اور سچ ہے
پاکستان میں ایسے ہزاروں اسکینڈل نیٹ پہ
لڑکی pic نہ دے تو فیک
لڑکی voice msg نہ کرے تو فیک
لڑکی call پہ بات نہ کرے تو فیک
لڑکی نمبر نہ دے تو فیک
لڑکی پِک دے دے تو 2،3 اور دیکھاؤ ابھی
سیلفی لے کے یہ آپ نہیں ہو،
اب جو بکھرے تو بکھرنے کی شکایت کیسی ؟
خشک پتوں کی ہواؤں سے رفاقت کیسی ؟
میں نے ہر دور میں بس اس سے محبت کی ہے،
جرم سنگین ہے اب اس میں رعایت کیسی ؟
اک پتا بھی اگر شاخ سے جدا ہوتا ہے،
کیا کہوں دل پے گزرتی ہے قیامت کیسی ؟
زندگی تجھ کو تو لمحوں کا سفر کہتے تھے،
راہ میں آ گئی صدیوں کی مسافت کیسی ؟
ہوا کے دوش پے رکھے ہوے چراغ تھے ہم
جو بجھ گئے تو ہوائوں سے شکایت کیسی
ﺍﺱ ﭘﺮ ﺑﺰﺭﮒ ﺑﻮﻟﮯ ۔
” ﺗﺐ ﺗﻢ ﺳﮯ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﻣﺠﮭﮯ ﺍﮐﮍﻧﺎ ﭼﺎ ﮨﯿﮯ ۔ “
ﻏﻼ ﻡ ﻧﮯ ﺣﯿﺮﺍﻥ ﮨﻮ ﮐﺮ ﭘﻮﭼﮭﺎ۔
ﻭﮦ ﮐﯿﺴﮯ ؟ ﺑﺰﺭﮒ ﺑﻮﻟﮯ۔ ﻣﯿﮟ ﺍﯾﺴﮯ ﺑﺎﺩﺷﺎﮦ ﮐﺎ ﻏﻼﻡ ﮨﻮﮞ ﮐﮧ ﺟﺐ ﻣﯿﮟ ﺑﮭﻮﮐﺎ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﻮﮞ ﺗﻮ ﻭﮦ ﻣﺠﮭﮯ ﮐﮭﻼﺗﺎ ﮨﮯ ۔ ﺟﺐ ﻣﯿﮟ ﺑﯿﻤﺎﺭ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﻮﮞ ﻭﮦ ﻣﺠﮭﮯ ﺷﻔﺎ ﺩﯾﺘﺎ ﮨﮯ ۔ ﺟﺐ ﻣﯿﮟ ﺳﻮﺗﺎ ﮨﻮﮞ ﺗﻮ ﻭﮦ ﮨﺮ ﻃﺮﺡ ﻣﯿﺮﯼ ﺣﻔﺎﻇﺖ ﮐﺮﺗﺎ ﮨﮯ ۔ “ ﺟﺐ ﻣﺠﮫ ﺳﮯ ﻏﻠﻄﯽ ﮨﻮ ﺟﺎﺋﮯ ﺍﻭﺭ ﻣﯿﮟ ﺍﺱ ﺳﮯ ﻣﻌﺎﻓﯽ ﻣﺎﻧﮓ ﻟﻮﮞ ﺗﻮ ﺑﻐﯿﺮ ﮐﻮﺋﯽ ﺳﺰﺍ ﺩﺋﯿﮯ ﺍﭘﻨﯽ ﺭﺣﻤﺖ ﻭ ﻣﮩﺮﺑﺎﻧﯽ ﺳﮯ ﻣﺠﮭﮯ ﺑﺨﺶ ﺩﯾﺘﺎ ﮨﮯ ۔ ﯾﮧ ﺳﻦ ﮐﺮ ﺍﺱ ﻣﻐﺮﻭﺭ ﻏﻼﻡ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ ﺗﺐ ﺗﻮ ﻣﺠﮭﮯ ﺑﮭﯽ ﺍﺱ ﮐﺎ ﻏﻼﻡ ﺑﻨﺎ ﺩﯾﮟ ۔ ﺑﺰﺭﮒ ﻓﻮﺭﺍً ﺑﻮﻟﮯ ۔
ﺑﺲ ﺗﻮ ﭘﮭﺮ ﺍﻟﻠﮧ ﮐﺎ ﮨﻮ ﺟﺎ ۔ ﺍﯾﺴﺎ ﻣﺎﻟﮏ ﺗﻤﮩﯿﮟ ﮐﮩﯿﮟ ﻧﮩﯿﮟ ﻣﻠﮯ ﮔﺎ ۔
ﺍﯾﮏ ﺑﺎﺩﺷﺎﮦ ﮐﺎ ﻏﻼﻡ ﮔﮭﻮ ﮌﮮ ﭘﺮ ﺳﻮﺍﺭ ﻏﺮﻭﺭ ﮐﮯ ﻋﺎﻟﻢ ﻣﯿﮟ ﭼﻼ ﺁ ﺭﮨﺎ ﺗﮭﺎ ۔ ﺳﺎﻣﻨﮯ ﺍﯾﮏ ﺑﺰﺭﮒ ﺁ ﮔﺌﮯ ۔ ﺍﻧﮩﻮﮞ ﻧﮯ ﺍﺱ ﻣﻐﺮﻭﺭ ﻏﻼﻡ ﺳﮯ ﮐﮩﺎ : ﯾﮧ ﺍﮐﮍ ﺧﺎﻧﯽ ﺗﻮ ﺍﭼﮭﯽ ﻧﮩﯿﮟ ۔
ﻏﻼﻡ ﻧﮯ ﺍﻭﺭ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﺍﮐﮍ ﺳﮯ ﮐﮩﺎ ۔
” ﻣﯿﮟ ﻓﻼﮞ ﺑﺎﺩﺷﺎﮦ ﮐﺎ ﻏﻼﻡ ﮨﻮﮞ “ ﺍﻭﺭ ﻭﮦ ﺑﺎﺩﺷﺎﮦ ﻣﺠﮫ ﭘﺮ ﺑﮩﺖ ﺑﮭﺮﻭﺳﮧ ﮐﺮﺗﺎ ﮨﮯ ﺟﺐ ﻭﮦ ﺳﻮﺗﺎ ﮨﮯ ﺗﻮ ﻣﯿﮟ ﺍﺱ ﮐﯽ ﺣﻔﺎﻇﺖ ﮐﺮﺗﺎ ﮨﻮﮞ۔ ﺟﺐ ﺍﺳﮯ ﺑﮭﻮﮎ ﻟﮕﺘﯽ ﮨﮯ ﺗﻮ ﻣﯿﮟ ﺍﺳﮯ ﮐﮭﺎﻧﺎ ﺩﯾﺘﺎ ﮨﻮﮞ ۔ ﮐﻮﺋﯽ ﺣﮑﻢ ﺩﯾﺘﺎ ﮨﮯ ﺗﻮ ﻓﻮﺭﺍً ﺑﺠﺎ ﻻﺗﺎ ﮨﻮﮞ ۔ “
ﺍﺱ ﭘﺮ ﺑﺰﺭﮒ ﻧﮯ ﭘﻮﭼﮭﺎ
ﺍﻭﺭ ﺟﺐ ﺗﻢ ﺳﮯ ﮐﻮﺋﯽ ﻏﻠﻄﯽ ﮨﻮ ﺟﺎﺗﯽ ﮨﮯ ﺗﻮ ؟
ﻏﻼﻡ ﻧﮯ ﺟﻮﺍﺏ ﺩﯾﺎ۔
” ﺍﺱ ﺻﻮﺭﺕ ﻣﯿﮟ ﻣﺠﮭﮯ ﮐﻮﮌﮮ ﻟﮕﺘﮯ ﮨﯿﮟ۔ “
ﺍﺱ ﭘﺮ ﺑﺰﺭﮒ ﺑﻮﻟﮯ
۔ اس ٹینشن میں میں بھوکا پیاسا رہا، رات رات بھر جاگا اور تو نے " نیچر " کو " نٹورے، نٹورے " بول بول کر مجھے پریشان کر رکھا ہے ۔ ٹھہر تجھے کالج سے ہی ابھی نکلواتا ہوں ۔
کہنے لگا، نہیں سر، میں آپ کے پاؤں پڑتا ہوں، اب میں دوبارہ ایسا کچھ نہیں پوچھوں گا۔ پلیز مجھے کالج سے نہ نکالیں
، میرا "فٹورے"برباد ہو جائے گا...😂
F-U-T-U-R-E 😂
انٹرنیٹ پر ڈھونڈا ۔
دوسرے دن پھر وہی سر، " نٹورے" کا مطلب ؟؟؟
اب پروفیسر صاحب اس سے دوری بنانے لگے اور اسے دیکھتے ہی اس سے کترا کے نکلنے لگے ۔ لیکن یہ ان کا پیچھا چھوڑنے کو تیار ہی نہیں تھا۔
ایک دن پروفیسر صاحب نے اس سے پوچھا جس "نٹورے" لفظ کے بارے میں تم پوچھ رہے ہو، یہ کونسی زبان کا لفظ ہے؟ اس نے جواب دیا - انگلش۔ پروفیسر صاحب نے کہا اسسپیلنگ بولو ۔ اس نے کہا :
😂😂N-A-T-U-R-E. 😂😂
یہ سنتے ہی پروفیسر صاحب کے غصے کی آگ 🔥 ان کے دماغ تک پہنچ گئی
کہنے لگے " حرامخور! ہفتے بھر سے میرے جی کو جنجال میں ڈال رکھا ہے ۔ اس ٹینشن میں میں بھوکا پیاسا رہا
نٹورے"
کالج میں ایک طالب علم نے انگریزی کےپروفیسر سے پوچھا ۔ سر " نٹورے " کا کیا مطلب ہے؟
" نٹورے " ؟؟؟
پروفیسر نے حیران ہوتے ہوئے پوچھا۔
پھر کہا:
" ٹھیک ہے میں تجھے بعد میں بتاتا ہوں ، میرے آفس میں آ جانا۔ " پروفیسر نے اسے ٹالنے کے لیئے کہا۔
یہ وہاں بھی پہنچ گیا، بتائیے سر،
" نٹورے " کا مطلب ؟؟؟
پروفیسر نے کہا میں تجھے کل بتاتا ہوں ۔ پروفیسر صاحب رات بھر پریشان رہے، ڈکشنری میں ڈھونڈا، انٹرنیٹ پر ڈھونڈا ۔
کچھ اس طرح سے.......... نظر انداز ہوگئے
جیسے اضافی حرف تھے تیری زندگی کی کتاب میں
میں وفا نبھا نہ سکا"" تجھے چاہا مگر بتا نہ سکا""
تیری جدائی میں بہت رویا""مگر تیرے سامنے آنسو بہا نہ سکا""
تجھے چاھا میں نے ساری دنیا سے
لیکن جدائی کی لکیر کو ہاتھ سے مٹا نہ سکا""
تیرے بعد بہت آئی خوشیاں
مگر کسی بھی خوشی پر مسکرا نہ سکا.
جب کوئی عورت بچے کی پیدائش کے وقت تکلیف سے چیخ رہی ہوتی ہے تڑپ رہی ہوتی ہے تو میرا دل چاہتا ہے کہ میں اس وقت اس کے شوہر کو لا کے ادھر کھڑا کروں تا کہ اسے پتا چلے اس کی بیوی اس کی نسل کی خاطر کیسے تڑپ رہی ہے تا کہ اسے بعد میں وہ زندگی میں کبھی نا کہہ سکے
کہ تم نے کیا ہی کیا ہے میری خاطر؟؟
تم نے اولاد پیدا کر کے کوئ انوکھا کام نہیں کیا
کبھی اسے گھر سے نکال دینے اور طلاق کی دھمکی نہ دے
ایک پل میں نہ کہہ دے اس کے ماں باپ کو کہ لے جاؤ اپنی بیٹی کو :'
کاش ۔ ۔ ۔
کاش کہ ایک پل میں عورت کو ایک کوڑی کا کر دینے والے مرد بھی اس تکلیف کا اندازہ کر سکیں جو بیس ہڈیوں کے ایک ساتھ ٹوٹنے کے برابر ہوتی ہے :🙁
چاھے اچھی ساتھ میں فوٹو لگا
شعر اچھا ھو تو دونگی داد میں
پہلے اس سے کہہ دیا "رخصت " جناب
ٹوٹ کر روئی ھوں اس کے بعد میں
آئینے میں اپنے جیسی شکل کو
خوش ھوئی ھوں ، دیکھ کر ، برباد میں
جو قسم دی تھی تجھے وہ توڑ کے
کررھی ھوں عشق سے آذاد میں
اب جھٹک دیتی ھوں تیری یاد میں
اپنے فن میں ھوگئی استاد میں
قاف کا دنیا سے رشتہ جوڑ مت
تُو پری زادہ ھے ، آدم ذاد میں
چھوڑ ہجراں کی اذیت ، بھول جا
خوش رھے تو بھی ، رھوں آباد میں
چاھے اچھی ساتھ میں فوٹو لگا
شعر اچھا ھو تو دونگی داد میں
پہلے اس سے کہہ دیا "رخصت " جناب
ٹوٹ کر روئی ھوں اس کے بعد میں
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain