کباب اور دہی کی چٹنی میں ڈوبی چکن کی بوٹیاں۔۔۔
سارا معاملہ پرنسپل کی سمجھ میں آ گیا ۔۔
وہ کانپتے وجود کے ساتھ اٹھی روتی ہوئی کوثر کو گلے لگا کر خود بھی رونے لگ گئی۔۔۔۔
کوثر نے بتایا میرا کوئی بڑا بھائی نہیں۔۔۔
دیگر 3 بہن بھائی اس سے چھوٹے ہیں والد صاحب ریٹائرڈمنٹ سے پہلے ہی بیمار رہنے لگے تھے گھر میں کوئی اور کفیل نہیں ہے پنشن سے گذارا نہیں ہوتا بھوک سے مجبور ہو کر ایک دن رات کا فاقہ تھا ناشتے میں کچھ نہ تھا کالج آنے لگی تو بھوک اور نقاہت سے چلنا مشکل ہوگیا۔
اور پھر کچھ سوچ کر ٹیچر کو کلاس میں جانے کا کہہ دیا۔۔۔
پرنسپل نے بڑی محبت سے کوثر کو اپنے سامنے والی نشست پر بٹھا کر پھر استفسار کیا اس نے خاموشی سے اپنا بیگ ان کے حوالے کر دیا پرنسپل نے اشتیاق، تجسس اور دھڑکتے دل کے ساتھ بیگ کھولا۔۔۔
مگر یہ کیا کتابوں کاپیوں کے ساتھ ایک کالے رنگ کا پھولا پچکا ہوا شاپر بیگ بھی باہر نکل آیا۔
طالبہ کو یوں لگا جیسے اس کا دل سینے سے باہر نکل آیا ہو۔ کوثر کی ہچکیاں بندھ گئیں پرنسپل نے شاپر کھولا اس میں کھائے ادھ کھائے برگر، سموسے اور پیزے کے ٹکڑے، نان کچھ کباب اور دہی کی چٹنی میں ڈوبی چکن کی بوٹیاں۔۔۔
پرنسپل متانت سے بولیں "جب تمام طالبات اپنی اپنی تلاشی دے رہی تھیں تم نے انکار کیوں کیا؟"
کوثر خاموشی سے میڈم کو تکنے لگی ۔۔ اس کی آنکھوں سے دو موٹے موٹے آنسو نکل کر اس کے چہرے پر پھیل گئے۔۔
ٹیچر نے کچھ کہنا چاہا، جہاندیدہ پرنسپل نے ہاتھ اٹھا کر اسے روک دیا پرنسپل کا دل طالبہ کا چہرہ دیکھ کر اسے چور ماننے پر آمادہ نہ تھا پھر اس نے تلاشی دینے کے بجائے تماشا بننا گوارا کیوں کیا۔۔۔
اس میں کیا راز ہے ؟ وہ سوچنے لگی۔۔
اور پھ
رک جاو ٹیچر نے پیچھے مڑکر دیکھا تو وہ پرنسپل تھیں نہ جانے کب کسی نے انہیں خبرکردی تھی۔۔۔
انہوں نے طالبہ اورٹیچرکو اپنے دفتر میں آنے کی ہدایت کی اور واپس لوٹ گئیں ۔۔۔
پرنسپل نے پوچھا کیا معاملہ ہے ٹیچرنے تمام ماجراکہہ سنایا۔۔۔
انہوں نے طالبہ سے بڑی نرمی سے پوچھا ”تم نے پیسے چرائے؟۔"”نہیں" اس نے نفی میں سرہلا دیا۔۔۔
کوثر کی آنکھوں میں آنسو بھر آئے تھے ”بالفرض مان بھی لیا جائے۔۔۔"
پرنسپل متانت سے بولیں "جب تمام طالبات اپنی اپنی تلاشی دے رہی تھیں تم نے انکار
رک جاو ٹیچر نے پیچھے مڑکر دیکھا تو وہ پرنسپل تھیں نہ جانے کب کسی نے انہیں خبرکردی تھی۔۔۔
انہوں نے طالبہ اورٹیچرکو اپنے دفتر میں آنے کی ہدایت کی اور واپس لوٹ گئیں ۔۔۔
پرنسپل نے پوچھا کیا معاملہ ہے ٹیچرنے تمام ماجراکہہ سنایا۔۔۔
انہوں نے طالبہ سے بڑی نرمی سے پوچھا ”تم نے پیسے چرائے؟۔"”نہیں" اس نے نفی میں سرہلا دیا۔۔۔
کوثر کی آنکھوں میں آنسو بھر آئے تھے ”بالفرض مان بھی لیا جائے۔۔۔"
پرنسپل متانت سے بولیں "جب تمام طالبات اپنی اپنی تلاشی دے رہی تھیں تم نے انکار کیوں کیا؟"
کوثر خاموشی سے میڈم کو تکنے لگی ۔۔ اس کی آنکھوں سے دو موٹے موٹے آنسو نکل کر اس کے چہرے پر پھیل گئے۔۔
ٹیچر نے کچھ کہنا چاہا، جہاندیدہ پرنسپل نے ہاتھ اٹھا کر اسے روک دیا پرنسپل کا دل طالبہ کا چہرہ دیکھ کر
مس تلاشی لینے والی طالبہ بولی ۔۔۔
کوثر اپنے بیگ کی تلاشی نہیں لینے دے رہی۔۔۔
ٹیچر وہیں تڑک سے بولی پیسے پھر اسی نے چرائے ہوں گے کوثر تڑپ کر بولی نہیں۔۔ نہیں مس میں چور نہیں ہوں
”چور۔۔۔نہیں ہو تو پھربیگ کی تلاشی لینے دو" ”نہیں" ۔۔
کوثر نے کتابوں کے بیگ کو سختی سے اپنے سینے کے ساتھ لگالیا "نہیں میں تلاشی نہیں دوں گی" ۔۔۔
ٹیچر آگے بڑھی اس نے کوثر سے بیگ چھیننے کی کوشش کی لیکن وہ کامیاب نہ ہو سکی ۔اسے غصہ آگیا ٹیچر نے کوثر کے منہ پر تھپڑ دے مارا وہ زور زور سے رونے لگی ۔
ٹیچر پھر آگے بڑھی ابھی اس نے طالبہ کو مارنے کیلئے ہاتھ اٹھایا ہی تھا کہ ایک بارعب آواز گونجی ۔۔۔
رک جاو ٹیچر نے پیچھے مڑکر دیکھا تو وہ پرنسپل تھیں نہ جانے کب کسی نے انہیں خبرکردی تھی۔۔۔
انہوں نے طالبہ اورٹیچرکو اپنے دفتر میں آنے کی ہدایت کی اور واپس لوٹ گئیں ۔۔۔
😥😢
خواتین کے ایک معروف سرکاری کالج میں انگلش کا پیریڈ تھاکہ ایک طالبہ زور زور سے رونے لگی ٹیچر نے پڑھانا چھوڑا بھاگم بھاگ اس کے پاس جا پہنچی بڑی نرمی سے دریافت کیا کیا بات ہے بیٹی کیوں رورہی ہو؟ اس نے سسکیاں لے کر جواب دیا میرے فیس کے پیسے چوری ہوگئے ہیں بیگ میں رکھے تھے کسی نے نکال لئے ہیں۔۔۔
ٹیچر نے ایک لڑکی کو اشارہ کرتے ہوئے کہا کمرے کے دروازے بند کردو کوئی باہر نہ جائے سب کی تلاشی ہوگی ٹیچر نے سامنے کی تین رو سے طالبات کی خود تلاشی لی اور پھر انہیں پوری کلاس کی طالبات کی جیبیں چیک کرنے اور بستوں کی تلاشی کی ہدایت کردی۔۔
کچھ دیر بعد دو لڑکیوں کی تکرار سے اچانک کلاس ایک بار پھر شور سے گونج اٹھی ٹیچر اپنی کرسی سے اٹھتے ہوئے بولی ۔۔۔کیا بات ہے؟” مس تلاشی لینے والی طالبہ بولی ۔۔۔
شوہر : میں تنگ آ گیا ہوں تم ہمیشہ
میرا گھر ،
میری کار ،
میرا میرا کرتی رہتی ہو !
کبھی ہمارا بھی کہا کرو ۔۔
اب الماری میں کیا ڈھونڈھ رہی ہو ۔۔۔۔ ؟
بیگم : ہمارا دوپٹہ
کبھی ناراض مت ہونا،گلے چاہے بہت کرنا
رلانا اور بہت لڑنا
سنو ناراض مت ہونا!!
کبھی ایسا جو ہو جائے،کہ تیری یاد سے غافل
کسی لمہے جو ہو جاؤں
بنا دیکھے تیری صورت
کسی شب میں جو سو جاؤں
تو سپنوں میں چلے آنا، مجھے احساس دلا جانا
سنو ناراض مت ہونا ۔۔۔!
کبھی ایسا جو ہو جائے، جنہیں کہنا ضروری ہو
وہ مجھ سے لفظ کھو جائیں
انا کو بیچ مت لانا،میری آواز بن جانا
کبھی ناراض مت ہونا ۔۔۔!
زندگی میں اگر خوش رہنا چاہتے ہیں
تو ایک چھوٹا سااصول اپنا لیجے کہ آپ کبھی اداس نہیں ہو نگے.
جو کھویا اسکا غم نہیں
جو پایا وہ کسی سے کم نہیں
جو نہیں ہیں وہ ایک خواب ہیں
اور جو ہے وہ لا جواب ہے.
۔وہ #ریلیشن ٹوٹنے کے بعد لڑکے کو دھمکی نہیں دیتی کے تمہاری تصویریں انٹرنیٹ پے اپلوڈ کر دوں گی۔۔ ۔۔شادی کے بعد شوہر پے چھوٹی چھوٹی بات پے ہاتھ نہی اٹھاتی طلاق کی دھمکی نہی دیتی چپ ہوجاتی ہے #برداشت کر جاتی ہے ظلم سہہ کے بھی حالات سے سمجھوتا کر لیتی ہے کے میری طلاق کا سن کے میرے بوڑھے ماں باپ نہی سہہ پائیں گے۔۔ یا میں اپنے بچوں کو لے کر کب تک بھائی بھابھی کے سر پے بوجھ بنوں گی۔۔۔۔۔۔اس لیے لڑکی بہت پیاری ہوتی ہے
عشق میں ہار بھی ممکن ہے مگر بدلے میں
پھول سے چہروں پہ تیزاب نا ڈالا جائے😕
#Allah________Har________Larki__Ko_______________Hamisha______Khush_______Or_____Salamat__Rakhy🍂
Ameeeen🥀
لڑکیاں صرف شکل اور جسم کی وجہ سے #خوبصورت نہیں لگتیں۔۔ وہ اس لیے بھی پیاری ہوتی ہیں کے وہ کالج سے گھر تک لڑکوں کا پیچھا نہی کرتی۔۔وہ رشتے کا انکار سن کر لڑکے کے منہ پے #تیزاب پھینک کے نہی بھاگتی۔۔وہ #ریلیشن ٹوٹنے کے بعد لڑکے کو دھمکی نہیں دیتی کے تمہاری تصویریں انٹرنیٹ پے اپلوڈ کر دوں گی۔۔ ۔۔
آپ ” ﯾـﻮﺳـﻒ “ بن جاؤ ۔۔۔۔۔ !!!
جیسے ہی میں نے یہ جملہ سنا۔
میرے رونگھٹے کهڑے ہوگئے۔
قینچی کی طرح چلتی زبان بند ہو گئی۔
میرے پاس اب کوئی بھی جواب نہیں تها...
جو بابا جان کے سامنے پیش کر سکتا۔
ﻭﺍقعی وہ ﺣﻖ اور سچ کہہ رہے تهے۔
ہمیشہ ﺯﻟـﯿـﺨـﺎ ﺯﯾﺎﺩہ ہی رہی ہیں اور ہیں؛
مجهے چاہیئے کہ میں "ﯾـﻮﺳـﻒ "بنوں ۔۔۔۔۔
تیرے یـــــوســـــف بننے سے، زلیخـــــا بهی
ہوش و حواس میں آ جائے گی _________
*آج کے معاشرے کے لیے ایک زبردست اخلاقی پیغام*
*🌷زلیــخا تو بہــت ہیں، تم یوســف بنو😔*
آج کے نوجوانوں کے لیے زبردست تحریر -
والد صاحب نے فرمایا:
بیٹا .....!!! کبھی کسی کی عزت سے مت کهیلنا۔
کہیں ایسا نہ ہو ۔۔۔۔۔۔
کسی کی بیٹی تمہارے احساسات کے لیے رف کاپی ہو جائے۔
ایک ﺭﻭﺯ میں نے اپنے والد کی ان تمام نصیحتوں کا
جواب طنزیہ مسکراہٹ کے ساتھ اس طرح دیا کہ:
ان باتوں کا دور گزر گیا ہے۔ بابا جان ۔۔۔۔۔ !!!
آج کے دور کی لڑکیاں خود چل کر آتی ہیں۔
اور وہ تو خود ایسا چاہتی ہیں ______
میرے والد نے میری آنکهوں میں آنکهیں ڈال کر کہا:
بیٹا ﺯﻟـﯿـﺨـﺎ تو بہت ﺯﯾﺎﺩﻩ ہیں۔
مگر ۔۔۔۔۔
آپ ” ﯾـﻮﺳـﻒ “ بن جاؤ ۔۔۔۔۔ !!!
جیسے ہی میں نے یہ جملہ سنا۔
جبکہ ایک عام عورت اس کو خاص ہونے کا یقین دلاتی ہے۔
روٹھنے اور منانے،فرمائش کرنے کے عرصے میں ایک مرد کو سپر مین ہونے کا یقین ہو جاتا ہے..وہ ہتھیار پھینک کر عورت کو اون کر لیتا ہے..ایک عام سی عورت جیت جاتی ہے.. اور ساری زندگی مرد پر حکومت کرتی ہے.. اسکی کمزوری ہی اس کی طاقت بن جاتی ہے•
زہین عورت کو یہ گر نہیں آتا.... اور وہ ہار جاتی ہے ...😔
عورت کی سب سے بڑی دشمن اس کی ذہانت ہوتی ہے،یہ اس کو کبھی خوش نہیں ہونے دیتی...تجزیہ کرنے کی قوت اس کو تباہ کر دیتی ہے ... ہمیشہ خوش رہنے کے لیے تھوڑا بہت بے و قوف ہونا ضروری ہے ... وہ محبت کو بھی جانچنے پرکھنے لگتی ہے،ذہین عورت کے سامنے مرد خود کو بہت چھوٹا محسوس کرنے لگتا ہے۔ اس کی مردانگی کو ٹھیس لگتی ہے... اس کا حاکمانہ پندار مجروح ہونے لگتا ہے۔
جبکہ ایک عام عورت اس کو خاص ہونے کا یقین دلاتی ہے۔
کسی نے پوچھا محبت کس چڑیا کا نام ہے ؟
ہم نے کہا!
یہ وہ چڑیا ہے کہ جس کے ہاتھ میں ہو وہ بادشاہ سمجھا جاتا ہے اور اڑ جاۓ
تو ستم ذندگی بن جاتا ہے
📖کتاب انسان کی سب سے اچھی دوست ہوتی ہے 💁
سب کو ہی کتابیں پڑھنا پسند ہوتا ہے👀
آ ج آپ بتائیں گے کہ آپ کی پسندیدہ کتاب📖 کون سی ہے ؟؟
صرف ایک ہی کتاب کا نام بتانا ہے جس کی تحریر آپ کو بہت پسند ہو اور جو آپ کے دل کے بہت قریب ہو 😊😍
میری پسندیدہ کتاب ہے ❤❤
تقدیر کی گردش کیا کم تھی اس پر یہ قیامت کر بیٹھے
بے تابیِ دل جب حد سے بڑھی گھبرا کے محبت کر بیٹھے
آنکھوں میں چھلکتے ہیں آنسو دل چپکے چپکے روتا ہے
وہ بات ہمارے بس کی نہ تھی جس بات کی ہمت کر بیٹھے
غم ہم نے خوشی سے مول لیا اس پر بھی ہوئی یہ نادانی
جب دل کی امیدیں ٹوٹ گئیں قسمت سے شکایت کر بیٹھے
6۔ بےفکر رہنے کی کوشش کریں۔اس سے آپ کی قوت مدافعت میں اضافہ ہوگا جو ابھی بہت ضروری ھے۔
7۔ واٹس ایپ اور فیس کی خبروں پر، تصدیق کئے بغیر، بھروسہ نہ کریں۔
8۔ خدا کی رحمت پر بھروسہ کریں اور یہ یقین رکھیں کہ جس طرح ہر بلا ایک دن ٹلتی ھے یہ بلا بھی ٹل جائے..
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain