Damadam.pk
Raiyama's posts | Damadam

★ Raiyama's posts:

Raiyama
 ★ 

تیسرے دن فیر باندر نے یہی حرکت کی تو خرگوش شیر کے پاس گیا اور ساری کہانی سنائی۔۔😭
شیر نے باندر کو بلایا اور کہا ایسے تھوڑی چیک کرتے 😡
اور وی سو طریقے ہیں جیسا کہ تم خرگوش کو بلاؤ اور کہو جاو سموسے لاؤ اگر وہ صرف سموسے لائے تو پھڑکا دو چپیڑ اور کہو چٹنی کیوں نہیں لائے۔۔😁
فرض کرو اگر وہ دہی والی چٹنی لے آئے
تو لگاو چپیڑ اور کہو آلو بخارے والی کیوں نہیں لاے😒
اور اگر وہ آلو بخارے والی لے آے تو ٹکا دینا کہ دہی والی کیوں نہیں لاے۔۔۔😒
خرگوش نے یہ ساری گفتگو سن لی۔۔😯
اگلے دن باندر نے خرگوش کو بلایا اور کہا جاو سموسے لاؤ
خرگوش بھاگا بھاگا سموسے لے آیا
باندر نے پوچھا چٹنی لاے ہو
خرگوش بولا یس سر ☺
باندر نے فیر پوچھا کون سی 😏
خرگوش بولا سر دہی والی اور آلو بخارے والی دونوں لے کر آیا☺😊
باندر نے رکھ کے ایک چپیڑ ماری اور پوچھا؛
توں اے دس

Raiyama
 ★ 

تیسرے دن فیر باندر نے یہی حرکت کی توخرگوش شیر کے پاس گیا اور ساری کہانی سنائی۔۔😭
شیر نے باندر کو بلایا اور کہا ایسے تھوڑی چیک کرتے 😡
اور وی سو طریقے ہیں جیسا کہ تم خرگوش کو بلاؤ اور کہو جاو سموسے لاؤ اگر وہ

Raiyama
 ★ 

جنگل میں شیر نے حکم جاری کر دیا کہ آج سے ہر سینئر جانور جونیئر جانور کو چیک کر سکتا ہے بلکہ سزا بھی دے سکتا 😈
باقی جانورں نے تو اسے نارمل لیا پر باندر نے خرگوش پکڑ لیا اور رکھ کے چپیڑ ماری 😒
اور پوچھا کہ ٹوپی کیوں نہیں پہنی
خرگوش بولا سر میرے کان لمبے ہیں اس لیے نہیں پہن سکتا۔۔۔۔😢
باندر نے کہا اوکے جاو😕
اگلے دن فیر خرگوش چہل قدمی کر رہا تھا
باندر نے اسے بلایا اور رکھ کے ایک کان کے نیچے دی اور پوچھا ٹوپی کیوں نہیں پہنی, 😕
خرگوش نے روتے ہوے کہا سر کل بھی بتایا تھا کہ کان لمبے ہیں نہیں پہن سکتا..😢😓
باندر نے کہا اوکے گیٹ لاسٹ👿
تیسرے دن فیر باندر نے یہی حرکت کی تو خرگوش شیر کے پاس گیا اور ساری کہانی سنائی۔۔😭

Raiyama
 ★ 

براہِ مہربانی لاک ڈاؤن کی وجہ سے سڑکوں پر پولیس کی طرف سے پھینٹی والی ویڈیوز سینڈ نہ کریں
کیونکہ یہ دیکھ کر کچھ بیگمات جان بُوجھ کر اپنے شوہروں کو کوئی چیز لانے کے بہانے باہر بھیج رہی ہیں
😂😂😂😂

Raiyama
 ★ 

▶ دیوانگی / Deewangi
چین : ماسک پہنیں
اٹلی : گھر میں رہیں
پاکستانی : جیڑی رات قبر اچ اے او باھر نہیں

Raiyama
 ★ 

شوہر میں نے یہ سوچ کر دوسری✌ شادی کی کہ اگر ایک مارے گی💁 تو دوسری چھڑائے گی مگر ہوا یہ کہ ایک پکڑتی ہے دوسری مارتی ہے😭😭
ツツ

Raiyama
 ★ 

#لڑکے #بچارے #دل_کے_ساتھ #بل بھی دیتے ہیں😏😜😂😂😂
بابا جی کہتے ہیں کہ اچھا کچھ لڑکیاں اتنی دبلی پتلی ہوتی ہیں کہ شناختی کارڑ پر یوں لکھنا پڑ جاتا ہے.... 😬گردن کے اوپر منہ کا نشان... 🤐🤐
پُھوکنی کے منہ والی لڑکیاں بھی لڑکوں پر لطیفے بناتی

Raiyama
 ★ 

اسکولوں کے بجائے اگر نیوز چینل دو ماہ کیلئے بند کر دیئے جائیں تو کرونا وائرس اپنی موت آپ مر جائےتجویز

Raiyama
 ★ 

جہاں اپنی دال گلتی نظر نا آئے وہاں آگ تیز کرکے ساری دال ہی جلا ڈالیں😂😆

Raiyama
 ★ 

بڑی بڑی ریسرچ کیں
لیکن چھلا میرا جی او ڈھولا کا مطلب نی سمجھ پائی

Raiyama
 ★ 

رات کو اچانک دھڑام کی آواز آئی دیکھا تو میرے بیڈ سے کمبل گر گیا تھا اٹھ کر دیکھا 😳
تو کمبل میں“ میں بھی تھا😕😊😹

R  ★ : 😃😃😃humri marzi - 
Raiyama
 ★ 

زندگی میں ایک ایسے انسان کا ہونا بہت ضروری ہوتا ہے جس کو دل کا حال بتانے کے لئے لفظوں کی ضرورت نہیں ہوتی

Raiyama
 ★ 

دل میں افسوس آنکھوں میں نمی سی رہتی ہے. ذندگی میں شائد کوئی کمی سی رہتی ہے.
مجھ سے روٹھ جاتے ہیں اکثر میرے اپنے شائد میرے خلوص میں کوئی کمی سی رہتی ہے. 🌹🌿

Raiyama
 ★ 

میں اپنی تحریروں میں اپنا آپ لکھتی ہوں نہ تیرا عکس لکھتی ہوں نہ تیرا راز لکھتی ہوں میں خود کو اک سیراب لکھتی ہوں خود ہی ڈستی ہوں خود کو پھر اپنے خون جگر سے ذات کا اضطراب لکھتی ہوں

Raiyama
 ★ 

یہ جو میری شاعری کی اک مختصر سی کتاب ہے
اسی کتاب میں تمہاری یادوں کے سبھی حساب ہے

Raiyama
 ★ 

ُمنافقوں سے بہت عرصہ ہوا اب یاریاں کم ہیں
سکونِ دل میّسر ہے کئی بیماریاں کم ہیں

Raiyama
 ★ 

ایک بات پوچھنی تھی اگر
سرسوں کا ساگ دو دن پرانا ہو تو کیا اسکو پرسوں کا ساگ کہہ سکتے ہیں 🤔🤨

Raiyama
 ★ 

زندگی پر سکون سى ھو گئ ہے...
جب سے چھوڑے ہیں منافق لوگ میں نے...
سرکارِ🔥💯

Raiyama
 ★ 

ُمنافقوں سے بہت عرصہ ہوا اب یاریاں کم ہیں
سکونِ دل میّسر ہے کئی بیماریاں کم ہیں