Damadam.pk
Raiyama's posts | Damadam

★ Raiyama's posts:

Raiyama
 ★ 

لمحہ ٹھہر گیا تیری جدائی کا
خوشی کے سال پل میں گزر گئے

Raiyama
 ★ 

میری ٹیچر:بتاو 1876ءمیں کیا ہوا تھا؟
میں:پتہ نہیں😕😕
ٹیچر: بے وقوف قائدِاعظم پیدا ہوئے تھے
اچھا یہ بتاو 1880ءمیں کیا ہوا تھا؟
میں: قائداعظم چار سال کے ہو گئے تھے💪😋

Raiyama
 ★ 

تیری صورت میرے دل میں بسی ہے اس طرح
کہ جیسے پھول میں قدرت نے خوشبو کو بسایا ہے.

Raiyama
 ★ 

فرق تو اپنی اپنی سوچ میں ہوتا ہیں
ورنہ دوستی بھی محبت سے کم نہیں ہوتی❤

Raiyama
 ★ 

کون دیکھتا ہے کسی کو اب سیرتِ اخلاق کی نظر سے!!🥀
صرف خوبصورتی کو پوجتے ہیں نئے زمانے کے لوگ!!🌷

R  ★ : My cute son😍💕💕💕😍😍❤️😍❤️😍💕💕 - 
Raiyama
 ★ 

تیری صورت میرے دل میں بسی ہے اس طرح
کہ جیسے پھول میں قدرت نے خوشبو کو بسایا ہے.

Raiyama
 ★ 

مسکان بنائے رکھو تو سب ساتھ ہیں
ورنہ آنسوؤں کو تو آنکھوں میں بھی پناہ نہیں ملتی.

Raiyama
 ★ 

میں اپنی تحریروں میں اپنا آپ لکھتی ہوں نہ تیرا عکس لکھتی ہوں نہ تیرا راز لکھتی ہوں میں خود کو اک سیراب لکھتی ہوں خود ہی ڈستی ہوں خود کو پھر اپنے خون جگر سے ذات کا اضطراب لکھتی ہوں