Damadam.pk
Raja-Adeel's posts | Damadam

Raja-Adeel's posts:

Raja-Adeel
 

اب کے کچھ دل ہی نہ مانا کہ پلٹ کر آتے
ورنہ ہم دربدروں کا تو ٹھکانہ تُو تھا ----!❣️

Raja-Adeel
 

یاد رہے گا یہ دور حیات ہم کو__
کیا خوب ترسے ہیں اک شخص کیلئے__💔

Raja-Adeel
 

یہ معیار نگاہوں کا تھا۔یا کسی طلسم کا اثر۔۔۔۔۔۔ 💓💓
ہم سے کوئی اور چاہا نہ گیا تجھے چاہنے کے بعد۔۔۔۔ 💓💓

Raja-Adeel
 

تم روز ستم ایجاد کرو ، یہ غنچہ زرد نہیں ہوگا !!
یہ آنچ بھڑکتی جائے گی ، یہ شعلہ سرد نہیں ہوگا !!!

Raja-Adeel
 

رات کا یہ پہر میں اور میری تنہای

Raja-Adeel
 

💔آؤ آنکھیں ملا کے دیکھتے ہیں،,,,!!💔
💔کون......کتنا اداس رہتا ہے ,,,,,,,!!💔

Raja-Adeel
 

💔آؤ آنکھیں ملا کے دیکھتے ہیں،,,,!!💔
💔کون......کتنا اداس رہتا ہے ,,,,,,,!!💔

Raja-Adeel
 

ان کی بھول ہے کہ ہم آغاز گفتگو کریں گے ⁦❤️⁩
ہم خود سے روٹھ جائیں تو برسوں خاموش رہتے ہیں

Raja-Adeel
 

میرے پہلو میں وہ آیا بھی تو خوشبو کی طرح
میں اسے جتنا سمیٹوں وہ بکھرتا جائے

Raja-Adeel
 

میرے پہلو میں وہ آیا بھی تو خوشبو کی طرح
میں اسے جتنا سمیٹوں وہ بکھرتا جائے

Raja-Adeel
 

اتقوا المحارم تکن اعبد الناس
اللہ کی حرام کردہ چیزوں سے بچ جاؤ سب سے بڑے عبادت گزار بن جاؤگے

Raja-Adeel
 

گو نجے گی تیرے ذہن کے گنبد میں رات دن!!!!
جس کو تو نہ بھلا سکے وہ گفتگو ہوں میں۔۔۔۔

Raja-Adeel
 

ادھورے چاند سے فریاد تو کرتا ہو گا
وہ زیادہ نہیں، پر یاد تو کرتا ہو گا

Raja-Adeel
 

جو دل مانگا تو وہ بولے کہ ٹھہرو یاد کرنے دو
ذرا سی چیز تھی ہم نے خدا جانے کہاں رکھ دی
سیماب اکبرآبادی

Raja-Adeel
 

کسی کو گھر سے نکلتے ہی مل گئی منزل
کوئی ہماری طرح عمر بھر سفر میں رہا
احمد فراز

Raja-Adeel
 

جاگتا ہوں میں ایک اکیلا دنیا سوتی ہے
کتنی وحشت ہجر کی لمبی رات میں ہوتی ہے

Raja-Adeel
 

ممکنہ فیصلوں میں ایک ہجر کا فیصلہ بھی تھا
ہم نے تو ایک بات کی اس نے کمال کر دیا
پروین شاکر

Raja-Adeel
 

دل کا غم دل میں لیے , لوٹ گئے ھم چُپ چاپ
کوئی سُنتا ھی نہ تھا , شور و شغب ، کیا کرتے

Raja-Adeel
 

"____🔥🍁"
آج لکھنے کو کچھ نہیں🍁
لفظ, لہجہ, انداز, سب خفا ہیں💔
-👀

💖💖💖👍👍👍
R  : 💖💖💖👍👍👍 -