وہی کارواں، وہی راستے وہی زندگی وہی مرحلے
مگر اپنے اپنے مقام پر کبھی آپ نہیں کبھی ہم نہیں
آنکھیں کھلی تو جاگ اٹھیں حسرتیں تمام
اُس کو بھی کھو دیا جسے پایا تھا خواب میں!!
اب میری ساری توجہ ہے فقط اسکی طرف
اب میرے پاس زمانے کیلئے وقت نہیں!
یوں تو اشکوں سے بھی ہوتا ہے الم کا اظہار
ہائے وہ غم جو تبسم سے عیاں ہوتا ہے
مقبول نقش
ضروری نہیں ہر تعلق کی وجہ محبت ہے
کچھ رشتے محبت سے اونچا مقام رکھتے ہیں’’’”💔
ضروری نہیں ہر تعلق کی وجہ محبت ہے
کچھ رشتے محبت سے اونچا مقام رکھتے ہیں’’’”💔
شخص اچھا تھا ، مگر اُس کی رَفاقت نے مُنیر
وقت سے پہلے کیا ، عمر رَسیدہ مجھ کو
منیر نیازی
💔 بے وفائی کا دکھ نہیں مجھے 💔
بس کچھ لوگ ایسے تھے جن سے امیدیں بہت تھی
حسیں تیری آنکھیں حسیں تیرے آنسو
یہیں ڈوب جانے کو جی چاہتا ہے
جگر مراد آبادی
ساری دنیا حسین لگتی ہے
کیسا جادو ہے اس محبت میں
خالد ندیم شانی
شرک برداشت نہیں....💔
یا وہ مکمل چاہیے، یا ذرا بھی نہیں.!
شرک برداشت نہیں....💔
یا وہ مکمل چاہیے، یا ذرا بھی نہیں.!
کہاں سے لاؤں وہ گزرا ہوا وقت ،
جس میں تم میسر ہوا کرتے تھے !!!
کہاں سے لاؤں وہ گزرا ہوا وقت ،
جس میں تم میسر ہوا کرتے تھے !!!
جو چاندنی رات میں چاند سے بھی زیادہ خوبصورت تھا
وہ میرا نبی وہ پیارا نبی خاتم النبیین مُحمدﷺ ہے.💓
کتنے بیتاب تھے رم جھم میں پئیں گے لیکن
آئی برسات تو برسات پہ رونا آیا
زندگی دیکھ تیرے دِیدہ تٙمسخُر کی قسم
ہم تجھے چُھوڑ دیں گے ایسے تماشہ نہ بنا۔۔۔۔
زندگی دیکھ تیرے دِیدہ تٙمسخُر کی قسم
ہم تجھے چُھوڑ دیں گے ایسے تماشہ نہ بنا۔۔۔۔
اسی لئے تو یہاں اب بھی اجنبی ہوں میں
تمام لوگ فرشتے ہیں آدمی ہوں میں
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain