کہاں سے لاؤں وہ گزرا ہوا وقت ،
جس میں تم میسر ہوا کرتے تھے !!!
کہاں سے لاؤں وہ گزرا ہوا وقت ،
جس میں تم میسر ہوا کرتے تھے !!!
جو اس کی جان پہ گزرے ہے وہ ہی جانے ہے
خدا کسی کو جہاں میں کسی کے بس نہ کرے
بہادر شاہ ظفر
نہ دوائیں پُراثر ہیں نہ دُعائیں، کیا بتائیں
تجھے اپنے دل کی حالت جو بتائیں کیا بتائیں
اعتبار ساجد
کہاں سے لاؤں وہ گزرا ہوا وقت ،
جس میں تم میسر ہوا کرتے تھے !!!
ہو تیرا ساتھ ”تاحیات“ میسر اگر مجھے....🌸
میں خزاؤں کو بھی با خدا بہار لکھوں....💝🥀
ہو تیرا ساتھ ”تاحیات“ میسر اگر مجھے....🌸
میں خزاؤں کو بھی با خدا بہار لکھوں....💝🥀
بن تیرے باخدا نہیں آتا ؛
جس لفظ کو 'قرار' کہتے ہیں
🥀🖤
ہو تیرا ساتھ ”تاحیات“ میسر اگر مجھے....🌸
میں خزاؤں کو بھی با خدا بہار لکھوں....💝🥀
بات نہیں ہوتی مگر یقین کیجیۓ 🥀
میرے لئے وہ خاص آج بھی ہے♥️#
یا ملاقات کے امکان سے باہر ہو جا
یا کسی دن مری فرصت کو میسّر ہو جا
اے مرے حرفِ سخن تُو مجھے حیراں کر دے
تُو کسی دن مری امید سے بڑھ کر ہو جا
شرک برداشت نہیں....💔
یا وہ مکمل چاہیے، یا ذرا بھی نہیں.!
السلام علیکم
سنا ہے کوئی اور بھی چاہنے لگا ہے تمہیں 🥀🦅
ہم سے بڑہ کر اگر چاہے تو اسی کے ہوجانا 🥀🦅
سنا ہے کوئی اور بھی چاہنے لگا ہے تمہیں 🥀🦅
ہم سے بڑہ کر اگر چاہے تو اسی کے ہوجانا 🥀🦅
اس آس پر کھڑے ہیں کہ اک بار یوسفی
اس نے ذرا پلٹ کے ادھر دیکھنا بھی ہے
اشرف یوسفی
اس آس پر کھڑے ہیں کہ اک بار یوسفی
اس نے ذرا پلٹ کے ادھر دیکھنا بھی ہے
اشرف یوسفی
اس آس پر کھڑے ہیں کہ اک بار یوسفی
اس نے ذرا پلٹ کے ادھر دیکھنا بھی ہے
اشرف یوسفی
جیب خالی ہو ں تو دانائی کا اظہار نہ کر
ایسی باتوں کا بڑے لوگ برا مانتے ہیں
ہم کو دل نے نہیں حالات نے نزدیک کیا
دھوپ میں دور سے ہر شخص شجر لگتا ہے
عباس تابش
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain