Damadam.pk
Raja-Rameez's posts | Damadam

Raja-Rameez's posts:

Raja-Rameez
 

درد سینے میں چھپائے رکھا۔۔۔
ہم نے ماحول بنائے رکھا۔۔۔
موت آئی تھی کئی دن پہلے۔۔۔
اس کو باتوں میں لگائے رکھا۔۔۔🍃🔥
❤️ 👌

Raja-Rameez
 

مجھ کو منظور _______ تیرے نام کی تہمت☺
تم پہ مرتے ہیں_____ صاف کہتے ہیں...❤

Raja-Rameez
 

تم بھی شیشے کی طرح نکلے
💔
جس کے سامنے آۓ اسی کے ہو گئے(

Raja-Rameez
 

طبیب دیکھ نا جانے __کیا ہو گیا ہے آنکھوں کو
💔
سب نظر آتا ہے مگر محبوب نظر نہیں آتا______!
شوقی

Raja-Rameez
 

کتنے ستم کرو گے اس ٹوٹے ہوئے دل پر💔💔💔💔
تھک جاؤ تو ضرور بتانا میرا جرم کیا تھا💔💔💔💔

Raja-Rameez
 

~سچ کو تمیز ہی نہيں___ بات کرنے کی😏🍁
~جھوٹ کو دیکھو ___کتنا میٹھا بولتا ھے🔥🎀
شاکر

Raja-Rameez
 

ﺁﭖ ﺩﻝ ﭘﺮ ﻧﮧ ﻟﯿﺠﯿﺌﮯ ﮔﺎ مگر،
ﻣﯿﺮﮮ ﺩﻝ ﺳﮯ ﺍﺗﺮ ﮔﺌﮯ ﮨﯿﮟ ﺁپ...💔

Raja-Rameez
 

جانے والوں کو اجازت....🤷♂️😊
رہنے والوں کا شکریہ✌🏻

Raja-Rameez
 

بدلے نہین ہے ہم"⚠
-بس دنیا کو سمجھ گٸے ہین"

Raja-Rameez
 

ہم کسی کی زندگی میں
اتنا بھی اہم نہیں ہوتے۔۔
😞😞
جتنا ہم تصور کر لیتے ہیں۔۔ 😞💔💔

Raja-Rameez
 

گزرتے گزرتے گزر ہی جائیں گے یارا
یہ دن نہ سہی چلو ہم ہی سہی 🥀
🙂❤

Raja-Rameez
 

"ہم مر بھی گئے تو کیا ؟
سوگ ہی ہوگا فقط تین دن کا 🙃🥀
#🍂

Raja-Rameez
 

*_دنیا کا سہارا تو بظاہر اک دکھاوا ہے_*
*_حقیقت میں مجھے میرا خدا گرنے نہیں دیتا_*🍀❤️
#_❣️🥀ˢᵂᴱᴱᵀᴼ😊💯✍️*_

Raja-Rameez
 

تیرے بغیر دل کی کیا حالت ھے تم کیا جانو 💔💔💔
ساحل
مل کر بتاۓ گے یہ دل کتنا تڑپا ھے تم سے دور رہ کہ💔

Raja-Rameez
 

قبرستان جایا کریں
تاکہ بولنے والوں کو خاموش دیکھ سکیں..! 💔

Raja-Rameez
 

دکھ سکھ سانجھا👫
پر چائے اپنی اپنی🤗❤️

Raja-Rameez
 

☕وہ بھی کیا جیتے ہیں جو چائے نہیں پیتے ہیں۔۔۔!
ویسے آپس کی بات ہے آپ کتنے کپ پیتے ہیں۔۔۔؟❤️

Raja-Rameez
 

میری چائے کا ایک گھونٹ پی کر تو دیکھو
صدیوں چائے پر شاعری کرتے رہو گے 😍😍
🙃🙃

Raja-Rameez
 

چائے سا عشق ہے تم سے😍
اگر صبح شام نہ ملو تو سر میں درد رہتا ہے

Raja-Rameez
 

ناشتہ اس سے بڑھ کے اور کیا ھوگا
اک چاۓ ھو ،تیری کال کے ساتھ 😍