میری غربت شاکر جرم تاں نئیں
بندے یار غریب وی ھوندن..
سدا بخت نئیں راندے چوٹیاں تے ماڑے یار نصیب وی ھوندن..
اللہ بادشاھاں توں وی در پنوا دیندا اے انج حالات عجیب وی ھوندن..
دن نیوے ویکھ کے نئیں ملدے بھاویں سجنڑ قریب وی ھوندن..
ﺁﯾﺖِ ﮨِﺠﺮ ﭘﮍﮬﯽ ﺍﻭﺭ ﺭِﮬﺎﺋﯽ ﭘﺎﺋﯽ
ﮬَﻢ ﻧﮯ ﺩﺍﻧِﺴﺘﮧ ﻣُﺤﺒﺖ ﻣﯿﮟ ﺟُﺪﺍﺋﯽ ﭘﺎﺋﯽ
ﺟِﺴﻢ ﻭﻩ ﺍﺳَﻢ ﺗﮭﺎ، ﺟﻮ ﮬَﻢ ﭘﮧ ﮐِﺴﯽ ﺷَﺐ ﻧﮧ ﮐُﮭﻼ
ﻋِﺸﻖ ﻭﻩ ﺯَﺭ ﺗﮭﺎ، ﮐﮧ ﻟﮕﺘﺎ ﺗﮭﺎ ﺧﺪﺍﺋﯽ ﭘﺎﺋﯽ
ﯾَﺎﺭ ﺗﺎ ﻋﻤﺮ ﺗﯿﺮﺍ ﮨِﺠﺮ ﺳﻨﺒﮭﺎﻟﮯ ﺭَﮐﮭﺎ
ﺗﻮ ﻧﮯ ﮐﯿﺎ ﭼِﯿﺰ ﺑَﮭﻼ ﻣﺠﮫ ﻣﯿﮟ ﭘﺮﺍﺋﯽ ﭘﺎﺋﯽ
ﻋِﺸﻖ ﻭﻩ ﻗﺮﺽ ﮐﮧ ﺟﻮ ﺭﻭﺡ ﮐﮯ ﺣﺼﮯ ﺁﯾﺎ
ﻋُﻤﺮ ﺑﮭﺮ ﮐﭩﺘﯽ ﺭﮬﯽ ﺳﺎﻧﺲ ﮐﯽ ﭘﺎﺋﯽ ﭘﺎﺋﯽ
ﺟِﻦ ﺩﻧﻮﮞ ﺧَﺎﮎ ﺍُﮌﺍﺗﯽ ﺗِﮭﯿﮟ ﮨَﻮﺍﺋﯿﮟ ﺑَﻦ ﻣﯿﮟ
ﺍُﻥ ﺩِﻧﻮﮞ ﮬﻢ ﻧﮯ ﻣﺤﺒﺖ ﻣﯿﮟ ﮐﻤﺎﺋﯽ ﭘﺎﺋﯽ
ہم کو معلوم ہے مر مر سے تراشی لڑکی
ایک شاعر تیرا معیار نہیں ہو سکتا
حُسنِ دلدار پہ دیوان لکھیں گے نِشتر
چند شعروں میں تو اظہار نہیں ہو سکتا
دیکھ رہے ہو تڑپتا مجھے۔۔۔۔؟؟؟؟
کتنی ہمت آگئ ہے تم میں۔۔۔💔
جون ا یلیاء
بنا کر فقیروں کاہم بھیس غالبؔ
🔥🔥🔥
.
تماشائے اہل کرم دیکھتے ہیں۔
کوشش کریں زندگی کا ہر لمحہ
کسی کے ساتھ اچھے سے اچھا گزرے
کیونکہ زندگی نہیں رہتی
لکین اچھی یادیں ہمیشہ رہتی ہیں
جانے کی دھمکی دینے والوں کے لئے ہم آگے
بڑھ کر دروازہ کھول دیتے ہیں... !!
دن بہ دن بڑھتے چلے جاتے ہیں جالے گھر کے
یعنی مکڑی کو بھی محسوس نہیں ہوتا میں
میری عادتیں بگاڑ کر 🚬😔اس نے شریعت کا سہارا لیا ہے اب💔🔥
🌿 اب وہ تعلق نہیں رہا ۔۔۔۔۔
تم شکوہ کرو اور ہم وضاحتیں دیتے رہیں 🥀🥀
الفاظ کے جھوٹے بندھن میں
اغراض کے گہرے پردوں میں
ہر شخص محبت کرتا ہے
حالانکہ محبت کچھ بھی نہیں
سب جھوٹے رشتے ناتے ہیں
سب دِل رکھنے کی باتیں ہیں
کب کون کسی کا ہوتا ہے
سب اصلی روپ چھُپاتے ہیں
احساس سے خالی لوگ یہاں
لفظوں کے تیر چلاتے ہیں
ایک بار نظر میں آکر وہ
پھر ساری عمر رُلاتے ہیں
یہ عشق و محبّت مہر و وفا
یہ سب کہنے کی باتیں ہیں
ہر شخص خود ہی کی مستی میں
بس اپنی خاطر جیتا ہے
دل کفیل، دل سبیل، دل بخیل...!!!!!!!!!!!
راستے قلیل، غم طویل، پھر عزرائیل....
میں اداسی کے ایک دفتر میں
صرف ہنسنے کا کام کرتا ہوں
مرشد___
کسی سے نہ امید "وفا" کیجئیے....🔥💔
چاۓ ☕ پیجئیے اور سب کو "دفع" کیجئیے....😎
تم رابطے کی بات کر تے ہو
دل سے اُترے ہوۓ لوگ
ہمارے ہاں مر جاتے ہیں 🔥
🍁
وہ ہمارے دل کے قریب آتے رہے
اور نظروں سے دور جاتے رہے...!!!
وہ کسی کی خواب میں سوتے رہے
اور ہم ان کی یاد میں رات بھر روتے رہے😭
چاند تارے زمین پر لانے کی ضد تھی
ہمیں ان کو اپنا بنانے کی ضد تھی
اچھا ہوا وہ پہلے ہی ہو گئی بیوفا💔
ورنہ انہیں پانے کو زمانہ جلانے کی ضد تھی🔥
😭😭😭😭
ہماری ذات آدھی رہ گئی
کسی کا کھیل پورا ہوا
😭😭😭😭
کون سا دکھ بتاؤں آپ کو ...؟؟
ہر دکھ میں مبتلا ہوں میں ..!!
😢💔😢
✍۔۔۔بیڑ بواے
دل توڑ کر؟؟؟💔!
عبادتیں کرتے ھو...........!
دعا ہے میری،
تمہارے سجدے قبول ھوں 😔😢
🖤❤
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain