My favourite poet.. Sagar 💜😍💜 خیالِ یار کی رنگینیوں میں گم ہو کر جمالِ یار کی عظمت نکھار دی ہم نے اسے نہ جیت سکے گا غمِ زمانہ اب جو کائنات ترے در پہ ہار دی ہم نے ✍️ ساغرؔ صدیقی
اُسے کہنا قسم لے لو۔۔۔!تمہارے بعد اگر ہم نے کسی کا خواب دیکھا ہو😊 کسی کو ہم نے چاہا ہو! کسی کو ہم نے سوچا ہو🔥 کسی کی آرزو کی ہو! کسی کی جستجو کی ہو کسی کی راہ دیکھی ہو کسی کا قرب مانگا ہو...!❤ کسی کا ساتھ رکھا ہو کسی سے آس رکھی ہو کوئی اُمید باندھی ہو یا ,کسی کو دِل میں اُتارا ہو کوئی گر تم سے پیارا ہو کوئی دِل میں بسایا ہو... کوئی روٹھا ہو اور ہم نے اُسے رو رو کر منایا ہو!😢 کسی کی یاد کا موسم میرے آنگن میں کھِلا ہو کسی سے بات کرنے کو کبھی یہ ہونٹ ترسے ہوں!💔 کسی کی بےوفائی پر کبھی یہ نین برسے ہوں!😢 اُسے کہنا قسم لے لو۔۔!
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain