سوچو....اور یہ سوچنے کی نیک عادت ڈالو کہ دوسرے جو کچھ سوچ رہے ہیں ، وہ بھی درست ہو سکتا ہے....... نہ تم آسمان سے اترے ہو نہ تمھارے حریف..........!!" (جون ایلیا - " فرنود " سے اقتباس)
کچھ لمحے 'ضرورت' کے لمحے ہوتے ہیں! کچھ لمحے 'طلب' کے لمحے ہوتے ہیں! کچھ لمحے 'مجبوری' کے لمحے ہوتے ہیں! اور کچھ لمحے 'طلب سے مجبور ہو کر ضرورت تک کے' لمحے ہوتے ہیں! یار! اور لمحوں کا عزاب یہ ہے کے یہ بہت مشکل گزرتے ہیں! اور پھر واپس نہیں آتے! کبھی بھی نہیں! یہ بس اُسی پل کے مہماں ہوتے ہیں! اور یہ جاتے ہوئے 'طلب' 'ضرورت' 'مجبوری' تو لے جاتے ہیں! زہر گھول جاتے ہیں! ہیں کڑواہٹ میں یہ بھیگے ہوئے لمحے عجب سے کچھ، سراسر بے حسابانہ سراسر بے سبب سے کچھ..!! جون ایلیا