تمہارے بعد بھلا کیا ہیں وعدہ و پیماں
بس اپنا وقت گنوا لوں اگر اجازت ہو


ھم صرف اچھے دوست ہیں
کچھ ایسی بھی ہوتی ہیں ادھوری محبتیں😂😂
دوزخی عورتوں کو دوزخ میں انکے ہی پکائے ھُوئے سالن زبردستی کھلا جائیں گے 😒😐😐☹️
عنقریب دیواروں پر لکھا ہو گا فیس بُک اور واٹس ایپ کی عادت چھڑوائیں😛😛
صرف 15 دن میں 🤪🤪🤪🤪

Kuch aur to khuda se nahi chahtay hain hum..
Tum se juda na hun yeh dua mangtay hain hum..


Raja-Shamas-Kashmiri
: یہ بھی کیا کم ہے کہ ہم تیری تمنا میں جئیں _ لطف منزل نہ سہی لطف حسرت ہی سہی -


ہاں مجھے کوئی ایسا چاہئے
جو میرا ماضی بھلانے میں میرا ساتھ دے !!!
آج "جون ایلیاء" کا وہ شعر لکھیں جو آپ کو حد سے زیادہ پسند ہو
"جون ایلیاء کا"
زندگى زنده دلى کا نام ہے !
مرده دل کىا خاک جىا کرتے ہىں
ذکر تو __ چھوڑ دیا ہے اس کا !
ظالم فکر نہیں چھوٹتی ، بس !
❤

ﮐﮩﺘﮯ ﺗﮭﮯ ﻣﻼﺋﮏ ﮐﮧ ﯾﮧ ﺍﻧﺴﺎﻥ ﮨﮯ ﻓﺘﻨﮧ
ﯾﻌﻨﯽ ﮐﮧ ﻣﯿﮟ ﺧﺪﺷﺎﺕ ﺳﮯ ﭘﮩﻠﮯ ﺑﮭﯽ ﮐﮩﯿﮟ ﺗﮭﺎ

لڑکیوں کا جب رشتہ آتا ہے
یہ شرمانے کا بہانہ کر کے اندر جا کر دھمال ڈالتی ہیں 😂😂
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain