لڑکیوں کا جب رشتہ آتا ہے
یہ شرمانے کا بہانہ کر کے اندر جا کر دھمال ڈالتی ہیں 😂😂
Raja-Shamas-Kashmiri
: حکومت پاکستان سے گزارش ہے کہ اس S H O کو رشوت لینے کی اجازت دی جائے ۔۔۔۔ 😅✌ -حکومت کا بائیس کروڑ قبریں بنانے کا فیصلہ
سکون صرف قبر میں ہے
عمران خان
Raja-Shamas-Kashmiri
: کتنا محفوظ تھا گلاب کانٹوں کی گود میں_ لوگوں کی محبت میں پتا پتا بکھر گیا 🍁🍁 -
یہ شرط الفت بھی عجیب ہے محسن
میں پورا اترتا ہوں وہ معیار بدل دیتے ہیں.
مسکراتے رہا کرو
تاکہ دنیا کنفیوز رہےکہ اسے کس
بات کی خوشی ہے 🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣😂🥶
میں وہاں ہوں جہاں جہاں تم ہو
تم کرو گے کہاں کہاں سے گریز !
پاکستانی عورتیں شاپنگ تین مرحلوں میں کرتی ہیں۔
پہلی دفعہ پسند کرنے جاتی ہیں۔ دوسری دفعہ خریدنے
اور تیسری دفعہ تبدیل کرنے🤣🤣😍😂
نیند کی گولیاں بنانے والا بھی
خودکشی سے ڈر گیا ہو گا...!
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain