عورت اگر سیگریٹ پیے تو بدکردار اور اگر مرد پیے تو صرف پھیپھڑے خراب۔۔۔۔۔۔
اب یا تو عورت کے پھیپھڑے نہیں ہوتے یا پھر مرد کا کردار۔۔۔۔۔
میں تم سے اتنی گرم جوشی سے ملنا چاہتا ہوں کہ۔۔گرم چائے بھی ٹھنڈی ہوجائے!!!
اُجڑے ہُوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہُوا کر...
حالات کی قبروں کے یہ کتبے بھی پڑھا کر...
تم سمجھے ہی نہیں۔۔۔میں بدل نہیں رہا تھا۔۔۔میں ختم ہورہا تھا!!!
اس کے اندر کوئی فنکار چھپا بیٹھا ہے۔ ۔ ۔
جانتے بوجھتے جس شخص نے دھوکہ کھایا۔ ۔
حالات کے سہمے ہوئے لوگوں کو بتلا دو
حالات بدل جاتے ہیں ٹھہرا نہیں کرتے
بےوفاؤں پہ ترس کھانا چاہیے
۔۔نفرت نہیں کرنی چاہیے!
بات تو یاد نہیں ،
یاد ہے لہجہ اسکا
نِـکل آتے ہیـں ذکــرِ دل پہ آنســو
ابھی مجھ کو شعورِ غم نہیں ہے
سب سمجھتے ہیں غم نہیں مجھ کو
ہنستے رہنا بھی کیا مصیبت ہے - - -
وہ پل بھی کاش زندگی کی طرح ہوتے۔۔
۔موت تک تو ساتھ چلتے!!!
جس طرح آپنے بیمار سے رخصت لی ہے
صاف لگتا ہے جنازے میں نہیں آئینگے
کاش عمر رواں ٹھہر جائے
کوئی مڑ مڑ کے دیکھتا ہے مجھے