Damadam.pk
Raja-Shamas-Kashmiri's posts | Damadam

Raja-Shamas-Kashmiri's posts:

Raja-Shamas-Kashmiri
 

سکوت شام خزاں ہے قریب آ جاؤ
بڑا اداس سماں ہے قریب آ جاؤ

R  : میری خاموشی کو بربادی نہیں وحشت سمجھو!!!! - 
R  : ریت پہ تھک کے گرا ہوں تو ہوا پوچھتی ہے _ آپ اس دشت میں کیوں آئے تھے وحشت کے - 
R  : لے آئی پھر کہاں پر قسمت ہمیں کہاں سے_ یہ تو وہی جگہ ہے گزرے تھے ہم جہاں سے - 
Raja-Shamas-Kashmiri
 

مجھ سے ضد ہےتو
پھر اس ضد کو نبھانے کے لیے
میں جو مر جاؤں تو
آپ بھی مـر جائیے گا
جون ایلیاء

R  : کہانی بدل بھی تو سکتی ہے۔۔مجھے ناگہانی موت بھی تو آسکتی ہے۔۔!! - 
Raja-Shamas-Kashmiri
 

نیند آئی ہی نہیں رات بھر
خواب بیٹھے رہے قطاروں میں

Raja-Shamas-Kashmiri
 

ہم کو تو گردش حالات پہ رونا آیا
رونے والے تجھے کس بات پہ رونا آیا؟
سیفؔ یہ دن تو قیامت کی طرح گزرا ہے
جانے کیا بات تھی ہر بات پہ رونا آیا!!

Raja-Shamas-Kashmiri
 

دیکھنا کہیں اس دھند میں میرا عکس بھی دھندلا نہ جائے۔۔۔!!!

Raja-Shamas-Kashmiri
 

ایک شور ہے ۔۔جو خاموش بہت ہے!!!

Raja-Shamas-Kashmiri
 

الجھنوں کی بھیڑ میں لاپتہ زندگی۔۔۔نہ جانے میں کون ہوں؟ کیوں ہوں۔۔یہاں کیوں بھٹک رہا ہوں۔۔مجھے اپنی آزمائشوں میں سہاروں کی ضرورت کیوں ہے۔۔جبکہ جانتا ہوں کہ ساری کہانی فرضی ہے۔۔پھر کردار پہ ڈٹا کیوں ہوں؟

Raja-Shamas-Kashmiri
 

چارہ سازوں سے دردِ دل کی دوا نہیں ہوتی۔۔۔

R  : بے دلی کیا یونہی دن گذر جائیں گے_ صرف زندہ رہے ہم تو مر جائیں گے - 
Raja-Shamas-Kashmiri
 

ایران امریکہ کشیدگی میں پاکستان ایسے ہی ہے جیسے رضیہ غنڈوں میں پھنسی ہو۔۔

Raja-Shamas-Kashmiri
 

تم نے اِحسان کیا تھا جو ہمیں چاہا تھا _
اب وہ اِحسان جتا دو تو مزا آ جائے

R  : اپنا خاکہ لگتا ہوں ایک تماشا لگتا ہوں _ آئینوں کو زنگ لگا اب میں - 
R  : Fresh snowfall in Kashmir...m5 My area..n1 - 
R  : Snowfall in my area in Kashmir..n1 Kal se baraf bari ho rhi 😍😍😍 - 
R  : ALLAH HAFIZ.. Main suicide krne laga..i5 - 
R  : Mera shonu..m5 pyara hai na..n5 -