Follow for Follow..!
سب تعریف کررہے تھے اپنے اپنے یار کی🍷۔۔
ہم نے نیند کا بہانہ کر۔کے محفل ہی چھوڑ۔دی..❣
سب تعریف کررہے تھے اپنے اپنے یار کی🍷۔۔
ہم نے نیند کا بہانہ کر۔کے محفل ہی چھوڑ۔دی..❣
سب تعریف کررہے تھے اپنے اپنے یار کی🍷۔۔
ہم نے نیند کا بہانہ کر۔کے محفل ہی چھوڑ۔دی..❣
ایک لڑکی کہ رہی تھی کے تمہاری اوقات کیا ہے ؟
میں نے جواب دیا کہ
ہمارا ٹماٹر کا کاروبار ہے
تب سے نمبر مانگ رہی ہے 😂😂😂🙈🙈
مجھے لکھنے کا بہت شوق ہے 😍🙈
ساتھ والے گھر کے باہر
لکھ کے آیا ہوں 😎😃
مکان برائے فروخت😂😂😂😂
Aao Gup Shup Lgain......!
🙄🙄
*آیا تھا ایک شخص میرے درد بانٹنے*
*رخصت ہوا تو اپنا بھی غم مجھے دے گیا*💔🥀
*تماشائیوں کے قہقہوں میں*
*آوازیں میرے عزیزوں کی تھی* 💔🥀
*تماشائیوں کے قہقہوں میں*
*آوازیں میرے عزیزوں کی تھی* 💔🥀
غیروں میں بٹ رہی ہے تیرے دید کے چاشنی
تیری آواز جن کا رزق ہے ، فاقوں سے مر گئے 
فرق تو پہلے پڑتا تھا
اب تو اثر بھی نہیں ہوتا🔥
یا اللہ کوئی شرارتی سی لڑکی دے جو
شغل لگاتی ہو کریم نہیں💜
“مطلب پرست تھا یا مصومیت , خدا جانے
میں نے کہا محبت ہے, کہنے لگا کیا مطلب”💔
ہم سے مت پوچھو راستے گھر کے
ہم مسافر ہیں زندگی بھر کے ❣️
لڑکا چاہے جتنی مرضی اچھا پوسٹ کرے سب اگنور کرتے ہیں 😭😭😭
لڑکی خالی لکھ دے # سر میں درد ہے # سب لڑکے لقمان حکیم بن جاتے ہیں😂😂
😔پکڑی جب نبض میری طبیب یہ بولا----
جا تو بھی آئسکریم کھا --
بوتل پی---مزے کر
بابا جی سے پوچھا گیا
"آدمی بوڑھا کب کہلاتا ہے"؟
بابا جی نے تاریخی جواب دیا:
جب بیوی کہے "میری سہیلی کو گھر چھوڑ آئیں، رات بہت ہوگئی.🤭
😂✌🏻
آج میں چھت پر بیٹھا
کال پہ لڑکی کوبتا رہا تھا کہ یہاں کینیڈا میں بہت سکون ہے
مزے میں ہوں
اچانک آواز آٸی😏آلو20روپےکِلوٹماٹر100روپے...😄😅😅😅بیڑا غرق
سنو____یوں بھی راز کھل جاتا ہے محبت کا
یہ جو تم محفل میں ہمارے سوا سب کو سلام کرتے ہو
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain