حق اور حقیقت کو تلاش کرنا پڑتا ہے،،،،،
افواہیں تو گھر بیٹھے آپ تک پہنچ جاتی ہی
بے حِساب حسرتیں نہ پالیئے ♠
جو مِلا ھے اُسے سنبھالیئے.🔥
تمھارے بن نہیں ہے کوئی ہمارا
اس بات کا فائدہ اٹھاتے ہو نہ تم
🍾
اُسے کـــــــــہنا مُجھے اس کے بِنا رہنا نہـــــــــیں آتا...
بہت کـــــــــچھ دل میں آتا ھے مـــــــــگر کہنا نہیں آتا
تیری یادوں پے وار دیتے ہیں،،،
رات یوں ہی گزار دیتے ہیں
ﻋﺸﻖ ﮨﻮ !_____ ﺍﻭﺭ ﺳﮑﻮﮞ ﺑﮭﯽ ﮨﻮ ۔
ﺳﻨﻮ ﺻﺎﺣﺐ !______ ﮨﻮﺵ ﻣﯿﮟ ﺗﻮ ﮨﻮ ۔
*جانتا ہوں کہ تجھے ساتھ تو رکھتے ہیں کئی...!!*
*پوچھنا تھا کہ ترا دھیان بھی رکھتا ہے کوئی؟*
❤❤
میں گاؤں کا انا پرست لڑکا
تجھے ہار کے آنسو بھی نہ بہاؤں گا🔥🌚
#سائیں
تجھ سے بچھڑ کر وحدانیت کی حد کر دی
پھر جتنی بھی محبتیں آئیں سب رد کر دیں
دل کی حسرت تو مٹ چکی ہے،
اب اپنی حستی مٹا رہا ہوں...💔ا🌹
ہم تو موجود تھے راتوں میں اجالوں کی طرح
لوگ نکلے ہی نہیں ڈھونڈنے والوں کی طرح
#وقت بہت #قیمتی ہوتا ہے...
😂😂😁ہمیشہ #دوسروں کا ضائع کریں..
اس کو نفرت تھی بے وفاؤں سے
کیسے خود سے نبھا رہا ہوگا؟؟
کیا یہ درد تھوڑا ھے
تم نے مان توڑاھے
جیت سکتا تھا، پر مات لے آیا،
وہ کمبخت محبت پر بات لے آیا~ 🥀
جیت سکتا تھا، پر مات لے آیا،
وہ کمبخت محبت پر بات لے آیا~ 🥀
Who's up for gupshup??
Introduce yourself please 👑💎💤
Who's up for gupshup??
👑💎💤
غیروں کی نفرتوں کا ہم نے ذکر ہی کب کیا ہے..!!!
اپنوں کی شفقت کے ستائے ہوئے ہیں ہم۔۔!!!
اس طرح نہیں سدھرنے والا سائیں
لفظ با لفط ۔۔۔۔۔ ازیت بخشی جائے۔۔۔😔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain