سنا ہے تم بہت ذہین ہو---تو ذرا اتنا ہى بتا دو...!!
کیسے پڑهتے ہیں جنازہ ان کا....
جو لوگ اندر سے مر جاتے ہیں..
سنا ہےتیری نشے والی آنکھوں کا بڑا نام ہے
آج نظروں سے پلا دو ہم تو ویسے بھی بدنام ہے❤❤💞
روٹھوں گا_______اس طرح کہ پھر,,
فاتحہ کے علاوہ کچھ بھی نہ کہہ سکو گے.....!💔💔
دوریاں بڑھتی گئی اور پھر...!!
اس نے وہ بھی سنا جو میں نے نہیں کہا...🔥💔
مجھے راس ہیں تنہائیاں
تو اپنے وقت کا اچار ڈال لے
💦®
ہم بھی گھر سے منیر تب نکلے
بات اپنوں کی جب سہی نہ گئی
فــــــکر کرنی چھــــــوڈ دی دونوں نے۔۔۔
🔥
اس نــــــے میری اور میں نــــــے اپنی۔۔۔
فــــــکر کرنی چھــــــوڈ دی دونوں نے۔۔۔
🔥
اس نــــــے میری اور میں نــــــے اپنی۔۔۔
وہ طبیعت کا میری تھا بھی نہیں ،
اور میں تو پھر اپنا بھی نہیں ...
جون ایلیا
جب خواب نہیں کوئی تو کیا عمر کا طے کرنا___
ہر صبح کو جی اٹھنا ہر رات کو مر جانا ____
💔
اس نے یہ میری محبت کو نیا موڑدیا
آج میرے لیے بالوں کو کھلا چھوڑدیا۔
لفظ #وفا ______سنا تو تھا 🌸🌼🌸🏵️
ڈھونڈا بہت _______ ملا ہی نہیں 🌺🌺
سنو____یوں بھی راز کھل جاتا ہے محبت کا
یہ جو تم محفل میں ہمارے سوا سب کو سلام کرتے ہو
یہ فقیروں کی بزم ہے چلے آؤ میاں ..🍁
ہم بھلے لوگ ہیں اوقات نہیں پوچھتے..
جینے کا بس یہی انداز رکھو
جو تمہیں نہ سمجھے نظر انداز رکھو
اس نے پھر سلام بھیجا ہے
پھر کسی سے بگڑ گئی ہو گئی
نہ جانے کس کی بددعا کام آئی۔
آخر وہ شخص بچھڑ گیا مجھ سے۔
جون ایلیاء 🔥❤
تم نے کونسا ہجر سہا تم کیا جانو
کوئی کیوں دیوار سے باتیں کرتا ہے
*جون* *ایلیا*❤
“مطلب پرست تھا یا مصومیت , خدا جانے
میں نے کہا محبت ہے, کہنے لگا کیا مطلب”💔
میرے کپ سے چائے کا اک گھونٹ پیا اور اس نے کہا۔
اب پیو تم شاید پہلے پتی تیز اور میٹھا کم تھا۔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain