مسکرا دو ہماری حالت پر
یہ بھی اک طرز غمگساری ہے
عبدالحمید عدمؔ
بڑا ناز تھا عدم ان کی چاہت کا
اب کہاں چھپائیں ندامتیں اپنی
💕
کون سا انداز ھے تیری محبت کا زرا ھم کو بھی سمجھا دے۔۔۔۔۔۔
مرنے سے بھی روکتے ھو اور جینے بھی نھیں دیتے۔۔۔۔
لڑکی چکن لینے گئی 🚶♀🐓
دکان والا زندہ مرغے کو چھری پھیرنے لگا ۔
لڑکی بھائی نا کریں مر جائے گا 😕🙁
😝😂🤣
ہم نادان تھے جو اس کو خود کا ہمسفر سمجھ بیٹھے🔥💔
وہ چلتا میرے ساتھ تھا کسی اور کی تلاش میں🔥💔
تجھے اجاڑ کے ترس نہیں آیا..؟
لوگ میری داستاں سن کر روتے ہیں..!
جون ایلیاء
ﻣُﺠﮭﮯ ﺧﺒﺮ ﻧﮧ ﮬﻮﺋﯽ __، ﮐﯿﺎ ﺗﻼﺵ ﺗﮭﯽ ﺍُﺳﮑﯽ
ﺟﻮ ﻣﯿﺮﯼ ﺫﺍﺕ ﮐﮯ __ ، ﺻﻔﺤﮯ ﭘﻠﭧ ﮔﯿﺎ، ﯾﻮﻧﮩﯽ
میرے کپ سے چائے کا اک گھونٹ پیا اور اس نے کہا۔
اب پیو تم شاید پہلے پتی تیز اور میٹھا کم تھا۔
میرے کپ سے چائے کا اک گھونٹ پیا اور اس نے کہا۔
اب پیو تم شاید پہلے پتی تیز اور میٹھا کم تھا۔
اس میں ڈوب جانے کا خطرہ ھے
مت جھانکئے جناب ،آنکھوں میں
*تم میرے لئے اب کوئی الزام نہ ڈھونڈو*
*چاہا تھا تمہیں بس یہی الزام بہت ہے*
دور تک چھائے تھے بادل اور کہیں سایہ نہ تھا
اس طرح برسات کا موسم کبھی آیا نہ تھا
مَیں نے کہا ! خراب ہوں,
گردشِ چشمِ مَست سے......!!!
اُس نے کہا ! رقص کر,
سارا جہاں خراب ہے........!!!
وہ کیا قدر جانے یار کی
💕
جن کے ہر روز نئے یار ہوں🌹
____
تیرے سوا _____کسی کو ایک پل نہ دوں.
دل تو بہت _____ دور کی بات ہے___ 🙄
چاہنے والوں کو ملتے نہیں_____چاہنے والے...
ہم نے ہر دغا باز کی بانہوں میں_____صنم دیکھے ہیں..
ابھی رات کچھ ہے باقی نہ اُٹھا نقاب ساقی
تِرا رند گرتے گرتے کہیں پھر سنبھل نہ جائے
تیرے گھمنڈ کی دھجیاں اڑا سکتا ہوں
کیا کروں___درمیاں میں محبت___ہے.💥🔥
کبھی اعتبار ِاُلفت کبھی ہم سے بدگُمانی۔۔۔۔۔
تیری یہ بھی مہربانی تیری وہ بھی مہربانی۔۔۔۔
🔥🔥
ﺻﺮﻑ ﮨﺎﺗﮭﻮﮞ ﮐﻮ ﻧﮧ ﺩﯾﮑﮭﻮ ﮐﺒﮭﯽ ﺁﻧﮑﮭﯿﮟ ﺑﮭﯽ
ﭘﮍﮬﻮ
ﮐﭽﮫ ﺳﻮﺍﻟﯽ ﺑﮍﮮ ﺧﻮﺩﺍﺭ ﮨُﻮﺍ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﯿﮟ
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain