ہم بُرے لوگ ہیں صاحب ۔
بُرے وقت میں ھی کام آٸیں گے۔
🌐
*اب تیری آرزو کہاں مجھ کو ....!*
*میں تیری بات بھی نہیں کرتا ...!*
"-تم پھر سے مجھے باتوں میں الجھاؤ گے
اور میرے سارے کام رہ جائیں گے•"
کچھ بھی بچا نہ کہنے کو ہر بات ہو گئی
آؤ کہیں سگرٹ پئیں بہت رات ہو گئی
میں نے کچھ لفظ لکھے ہیں لہروں پر
جب دریا تیرے شہر سے گزرے تو پڑھ لینا
اتنا تو کوئی مریض بھی نہیں کرتا
جتنا آپ ہم سے پرہیز کرتے ہیں 🛑
بچا ککھ نئ جھگیاں وچ "
چلو یار تے راضی کر آیاں...!
*ایک عورت کے پیچھے مر جاؤ گے*
*کیا اتنے سستے آدمی ہو تم؟*🖐💔🥀
*جانتا ہوں کہ تجھے ساتھ تو رکھتے ہیں کئی...!!*
*پوچھنا تھا کہ ترا دھیان بھی رکھتا ہے کوئی؟*
❤❤
تم سے رنجش بھی ہے، اختلاف بھی ہے ❤
....
اور کچھ عین، شین، قاف، بھی ہے
💔
حدود عشق کی جانچ کے پیمانے نہیں ہوتے!!!
وہ جو مخلص ہو ہر ایک کے دیوانے نہیں ہوتے!!
🦋
سنو ! تم رد کیے گئے ہو
تو مر کیوں نہیں جاتے ؟
*جون ایلیاء*🔥
💘کیا ایسا نہیں ہوسکتا کہ ہم تم سے تم کو مانگیں
اور تم مسکرا کے کہو کہ اپنی چیز مانگا نہیں کرتے
کسی قسم کی غلط فہمی نہ پالیۓ گا
ہم عادتاً بھی محبت سے پیش آتے ہیں❤
بہت زور سے ہنسا میں بڑی مددتوں کےبعد..........!!
آج پھر کہا کسی نے میرا اعتبار کیجیے.....
😂😂😩
❤اس سے کہنا میری سزا میں کچھ کمی کر دے ۔۔۔
عادی مجرم نہیں ھوں غلطی سے عشق ھوا تھا۔۔۔❤
مجھے سمجھائو نہ محسن کہ اب تو ہو چکی مجھ کو
محبت مشورہ ہوتی تو تم سے پوچھ کر کرتے
ہمارے درمیاں کچھ تو ہے
چلو فاصلہ ھی سہی۔۔۔۔۔💔
عشق تماشا لگائے رکھتا ہے*
*عقل تالیاں بجاتی ہے سائیں*
تم _کسی اور تجسس میں پڑے ہو ورنہ،؛!
آئینہ _دیکھنے _والے تو سدھر جاتے ہیں"؛!
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain