امی : لو بریانی کھا لو 😍😍
میں : مجھ سے نہیں کھائی جاتی اسکے بنا 😏😏😩
امی : چپل اٹھاتے ہوۓ👡 کون ہے وہ 🤔😠😡😠😡😡
میں : رائتہ امی جی رائتہ☺☺ 😝
آخری مُلاقات میں وُہ ۔۔۔😔
اپنی مجبوریاں بتانے آیا تھا 🔥
اِک شام پھر یُوں ھوا کہ ہواٶں کی ضِد پر
بُجھے ھوۓ اِک چراغ نے جلنے کی ٹھان لی
فقط پھولوں کے___ بکھرنے تک ہے تماشا انکا ...!!!
میں تتلیوں کی محبت کو خوب جانتا ہوں ...!!!
ایک منفرد طریقہ سے مسترد کیا گیا مجھے.
آپ بہت اچھے ہیں پر میں آپکے قابل نہیں 💔
ہم بے زباں نہیں تھے مگر بے زباں رہے ۔۔۔
🤐
آنسو ہی حسرتوں کے سدا ترجمان رہے ۔
🔥🤐🔥
سنا ہے آئی ہے اسے میری یاد
ضرور کسی نے ٹھکرایا ہوگا-
نگاہیں ان کی شراب خانہ
حرام شے سے ہماری توبہ🔥
خون پیتے ہو بے سہاروں کا ،
مِل گئی تم کو نوکری اچھی !
حمزہ عمران
یہ بارش کا موسم __________ یہ ٹھنڈی ہوائیں!!!!
نہ جانے آسمان پہ کس کی محبت کی عدالت لگی ہے...💗
عشق ادھورا رہا تو کیا ہوا
ہم تو پورے برباد ہوے نا💔
سنا ہے اداس____بیٹھے ہو آج😔😔
کہو تو دل بھیجوں کھیلنے کےلیے? ....!!💖💓❤
وہ کیا قدر جانے یار کی
جن کے ہر روز نئے یار ہوں
Follow for Follow
جہاں پر چھوڑ جاؤ گے
کہانی ختم کر دیں گے ..!
دنیا مجھ سے______ قدرے بہتر ہے !
یوں کریں آپ____ دنیا ہی رکھ لیں💔
مجھے لمبی لمبی چھوڑنے کی عادت تھی
وہ لمبی تھی میں نے اُسے بھی چھوڑ دیا....🙈🤣
😂😘🤣
"کــــتابوں کی اہمـــیت اپـــنی جگـــہ...
"_ صــــاحب_"
"ســــبق تو وہی یاد رہتـا ہے جو وقــت اور لـــوگ دیتے ہیں..!!
"
ھم تو دل کے مریض ہیں ......!!
وہ جو کہتا مان لیتے ہیں..؟
꧁ ہئے ꧂
+═❁😂+😂❁═+
تجھے چھوڑوں تو مر نہ جاؤں
کچھ اسی طرح تھے وعدے اس کے
꧁ ہئے ꧂
+═❁+❁═+
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain