💕تیرے بعد نظر نہیں آتی مجھے کوئی منزل💕
💕کسی اور کا ہونا . میرے بس کی بات نہیں.
ابھی ابھی وہ مِلا تھا، ہزار باتیں کیں
ابھی ابھی وہ گیا ہے، مگر زمانہ ہوا
احمد فراز
😍🙋♂ میں نے ایک شادی شدہ شخص سے پوچھا آپ شادی سے پہلے کیا کرتے تهے اس کی آنکھوں میں😥 آنسو آگئے وہ بولا میرا جو دل کرتا تھا 😅
ساس:
بیٹا کیسے ہو؟
داماد:
ساڈی چھّڈو تواڈے گھر تے سکون اے نا ہُن...! 😜😜😂😂😂
انجکشن سے ڈرنے والی لڑکیاں بھی
شادی کے لئے ڈاکٹر ڈھونڈھ رہی ہیں😁😁😁
آخرکار اسکا میسج آہی گیا
بولی۔ کیا چل رہا ھے میں نے کہا "پنکھا" بولی۔ اس سے لٹک کے مر جاؤ آئیندہ مجھے میسج نہ کرنا
🤣🤣
بیوی::سکول سے واپسی پر سبزی لیتے آنا___اور نیلم سلام کہ رہی ہے___!
شوہر::کون نیلم__؟🤔
بیوی::کوئی نہیں بس اس لیۓ لکھا کہ تم میسج پڑھ لو___!😂
شوہر::وہی تو میں کہو نیلم تو میرے ساتھ ہے،تو تمہارے ساتھ کون ہے___؟🤔
بیوی__!کون نیلم کدھر ہو تم___؟😠😠😠
شوہر::میں بازار میں___!😉
بیوی___!اُدھر ہی رکو میں زرا آتی ہو___!🏃♀👈🏃♀
10دس منٹ بعد بیوی::کدھر ہو میں بازار میں ہو___!🤔
شوہر::سکول ہی ہوں ،اب آگئ ہو تو سبزی لیتے جانا___! � �😂
وڈی آئی نیلم___!😁😁😁
استاداں نال استادیاں
میں نے پرکھا ہے یار منافقوں کو
بڑے با ادب لوگ ہوتے ہیں
سنتے آئے تھے قصۂ مجنوں
اب جو دیکھا تو واقعہ نکلا
رسا چغتائی
آپ اچھے ہیں بہت اچھے ہیں🔥
جائیں کوئی خود سا تلاش کریں💔
~🖤
اس نے وقت گزارا ! میں نے گزرنے دیا!
اسکا تو گزر گیا مگر میرا ٹھہر گیا!!
🙂 ♥
♥️
*جب میرے زخم ..... میرا اپنا مقدر نکلے...*
🔥 🔥
*کیوں میرا درد میرے جسم سے باهر نکلے...*
سنا ہے بہت بارش ہے تمھارے شہر میں
سنو ذیادہ بھیگنا مت اگر دھول گٸ ساری غلط فہمیاں
تو بہت یاد آٸیں گے ھم
رویا ہوں تو اپنے دوستوں میں...
پر تجھ سے تو ہنس کے ہی ملا ہوں
― جون ایلیا
تیسرا شخص مسئلہ تھا مگر۔۔۔۔😶
ہم نے ایک دوسرے کو چھوڑ دیا..😶
اور پھر بارشیں تو ہونی ہی تھی🍁🔥
ہواؤں کو دکھ جو سنائے تھے میں نے 💯💔
کیوں چھپاتے ہو _______ کیوں انکار کرتے ہو۔۔
تمھاری آنکھیں کہتی ہیں تم بھی پیار کرتے ہو !
چراغ جلاناتوپُرانی رسمیں ہیں فرازؔ
اب تو تیرے شہر کے لوگ انسان جلادیتے ہیں
لڑکی:۔"جانو" آپ کی یاد آ رہی تھی۔
لڑکا:۔"جانو" ابھی "تنخواہ" نہی ملی۔
لڑکی:۔ ok باۓ ابو آ گۓ ہیں۔
😃🙈🙈😄
توبہ توبہ😆🙉🙉
ٹیچر آپ گھر میں کون سی زبان بولتے ہو۔۔😕😕
میں نے زبان نکال کر دکھائی یہ والی😛😛🙈
اتنی سی بات پر مارنے کی کیا ضرورت تھی...😥😭😭
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain