Damadam.pk
Raja420-pk's posts | Damadam

Raja420-pk's posts:

Raja420-pk
 

میسج کرنا تھا کیسا ہے سر درد😕
میسج کر بیٹھا ہوں کیسی ہو سر درد
اب کیا کروں 😬🤦

Raja420-pk
 

what's your next plan?

Raja420-pk
 

Trust Denied 🕸

Raja420-pk
 

تمہارے دل ❤ میں مجھے ایسے عمر قید ملے !"
تھک جائیں سارے وکیل پر، مجھے ضمانت نہ ملے

Raja420-pk
 

دنیا چاند پہ پہنچ گئی
اور پاکستانی
پلیز سچ بتاو تم لڑکی ہو یا لڑکا 😂

Raja420-pk
 

لاَّ إِلَـهَ إِلاَّ أَنتَ سُبْحَـنَكَ إِنِّى كُنتُ مِنَ الظَّـلِمِينَ.
 لاَّ إِلَـهَ إِلاَّ أَنتَ سُبْحَـنَكَ إِنِّى كُنتُ مِنَ الظَّـلِمِينَ.
 لاَّ إِلَـهَ إِلاَّ أَنتَ سُبْحَـنَكَ إِنِّى كُنتُ مِنَ الظَّـلِمِينَ.

Raja420-pk
 

خاموشی بے ___ وجہ نہیں ہے سائیں
کچھ درد سہا ہے کسی کی لاج رکھی ہے💯💯💯

Raja420-pk
 

رِشـــــوَت کا دَور ھــے صـاحـب😘
.
کُچھ لے دے کے ھَمارے ھو جاؤ❤

Raja420-pk
 

کبھی یہ بھی تو سوچا ہوتا
،صاحب !!
کاندھوں پر اٹھانے والے ، ہمیشہ مٹی میں ملا دیتے ہیں _
❤محفِل ادب🔥

Raja420-pk
 

ایک نامعلوم نمبر سے کال آئی کہ؛ شادی شدہ ہو ؟
میں نے کہا نہیں اور آپ؟
بولی گھر آؤ پھر بتاتی ہوں..
😉😜😜

Raja420-pk
 

بابا جی کہتے ہیں کہ , کالی مرچ 1500 روپے کلو
اللہ جانے گوری ہوتی تو کتنے نخرے کرتی 😂🙊

Raja420-pk
 

ایک بندے نے fake آئی ڈی بنا کر اپنی بیوی سے بات چیت شروع کی تو بیوی نے بتایا کے اسکا شوہر 2 سال پہلے مر چکا ہے😛

Raja420-pk
 

آخری مُلاقات میں وُہ ۔۔۔😔
اپنی مجبوریاں بتانے آیا تھا 🔥

Raja420-pk
 

ہم تو صرف کردار دیکھتے ہیں صاحب ❤
حسن تو ہم نے سرعام__ بکتا دیکھا ہے ❤

Raja420-pk
 

فقط پھولوں کے___ بکھرنے تک ہے تماشا انکا ...!!!
میں تتلیوں کی محبت کو خوب جانتا ہوں ...!!!

Raja420-pk
 

Islamabad sa kon kon ha yahan?? 👭👬

Raja420-pk
 

ایک بیوفا کےلئے #پوئٹری لکھوانی ہے😒
مرزا غالب کا #زونگ کا نمبر ہے کسی کے پاس😐
😂😂

Raja420-pk
 

ایک پٹھان شادی کی رات بڑا پریشان تھا کہ بیوی سے کیا بات کریں
آخر بہت سوچنے بعد بولا
تمہارے گھر والوں کو پتہ ہے کہ تم رات کو ادھر رہو گی۔۔۔😅😁😂😊

Raja420-pk
 

رِشتےداروں کو خُوش کرنا بھی🙄
زِندہ مینڈکوں کو تولنے جیسا ہے😢
اِک کو بٹھاؤ دُوسرا پُھدک پڑتا ہے 🤓🙄😌

Raja420-pk
 

😌پیار ایک دھوکہ ہے😐🤦♀
اور
پاکستانی یہ دھوکہ🙆
لنــــگر سمجھ کر کھاتے ہیں🤣😂✌🏻