Damadam.pk
Raja420-pk's posts | Damadam

Raja420-pk's posts:

Raja420-pk
 

کون روتا ہے کسی اور کی خاطر اے دوست
سب کو اپنی ہی کسی بات پہ رونا آیا.. ....

Raja420-pk
 

اب تو خوشی کا غم ہے نہ غم کی خوشی مجھے
بے حس بنا چکی ہے بہت زندگی مجھے.. ....

Raja420-pk
 

برسات میں بھی یاد نہ جب اُن کو ہم آئے
پھر کون سے موسم سے کوئی آس لگائے.. ....

Raja420-pk
 

اس نے بارش میں بھی کھڑکی کھول کے دیکھا نہیں
بھیگنے والوں کو کل کیا کیا پریشانی ہوئی.. ....

Raja420-pk
 

ساتھ بارش میں لیے پھرتے ہو اس کو انجمؔ
تم نے اس شہر میں کیا آگ لگانی ہے کوئی.. ....

Raja420-pk
 

لوٹ آئی ہیں دیکھو بارشیں پھر سے یہاں وہاں
اِک تم کو ہی لوٹ کر آنے کی فرصت نہیں ملی

Raja420-pk
 

Tumari Yaad Ki Barsaat Jab Barasti Ha
Ma Toot Jata Hu Kachay Sy Jhonpry Ki Tara

Raja420-pk
 

ہمارے شہر آجاؤ صدا برسات رہتی ہے
کبھی بادل برستے ہیں کبھی آنکھیں برستی ہیں.. ....

Raja420-pk
 

کیوں مانگ رہے ہو کسی بارش کی دعائیں
تم اپنے شکستہ در و دیوار تو دیکھو.. ....

Raja420-pk
 

Happy Rainy Morning 😊

Raja420-pk
 

Morning have a nice day

Raja420-pk
 

Alive?

Raja420-pk
 

تم اپنی الٹی چال چل کے
میرا جینا حرام کر کے.. ....

Raja420-pk
 

Your time is limited, so don't waste it living someone else's life. .

Raja420-pk
 

Good Morning have a nice day

Raja420-pk
 

Bored af anyone up

Raja420-pk
 

قافلے میں پیچھے ہوں کچھ بات ہے ورنہ
میری خاک بھی نہ پاتے میرے ساتھ چلنے والے

Raja420-pk
 

رشتہ ہونے ہی والا تھا کہ
امی جان نے کہہ دیا ہمارا لڑکا شریف ہے 🙈🙈
پھر میری ہنسی نکل گئی۔۔🙊😂

Raja420-pk
 

لوگ کہتے ہیں صبر کا پھل میٹھا ہوتا ہے
لیکن اب صبر کرو تو پھل کسی اور کا ہو جاتا ہے🤣🤣🤣🤣🤣

Raja420-pk
 

ساس: آج میری بیٹی اتنی خاموش کیوں بیٹھی ہے؟
داماد: کچھ نہیں، لائٹ گئی ہوئی تھی۔ اس نے لپسٹک مانگی میں نے الفی دے دی۔
شاید اسی بات پہ ناراض بیٹھی ہے
🤣😂😉😅🤣😂