Damadam.pk
RajaAyyanAli's posts | Damadam

RajaAyyanAli's posts:

RajaAyyanAli
 

کوئی ہو تو آخر کیوں ہو میرے جیسا
میں اپنے مزاج میں اکلوتا ھوں
Koi ho tou akhir kyun ho mere jaisa
Main apne mizaj main akloti hon

RajaAyyanAli
 

! صاحب
کرنا ہے قبول تو کر خامیوں سمیت
ورنہ نوازش کی ضرورت نہیں مجھے
Karna hai qabool to kar khamiyon samait
Warna nawazish ki zaroorat nahi mujhe
It has to be accepted including flaws
Otherwise, I don't need a blessing🙂

RajaAyyanAli
 

خاموشی کا مطلب لحاظ بھی ھوتا ھے
لوگ اسکو کمزوری سمجھ لیتے ھیں
Khamoshi ka matlab lehaz bhi hota hai
Log isko kamzori smjh lete hain
Silence also means consideration
People consider it a weakness
☑️💐

RajaAyyanAli
 

بہت یاد آتا ھے گزرا زمانہ
وہ رخ آفتابی پہ ابرو ھلالی
وہ تمثال سیمیں وہ حسن مثالی
شگوفوں میں کھیلی گلابوں میں پالی
وہ خود اک ادا تھی ادا بھی نرالی
نگاھں بچا کر نگاھیں ملا کر
بھت یاد آتا ہے گزرا زمانہ
وہ اک شام برسات کی دن ڈھلا تھا
ابھی رات آئی نہ تھی جھٹپٹا تھا
وہ باد بھاری سے اک گل کھلا تھا
دھڑکتے ھوئے دل سے اک دل ملا تھا
نظر سن رھی تھی نظر کا فسانہ
بھت یاد آتا ھے گزرا زمانہ
جوانی اداؤں میں جوبن کھا رھی تھی
کھانی نگاھوں میں لھرا رھی تھی
محبت محبت کو سمجھا رھی تھی
وہ چشم تمنا جھکی جا رھی تھی
قیامت سے پھلے قیامت وہ ڈھانا
بھت یاد آتا ہھے گزرا زمانہ

Beautiful People image
R  : زندگی بن کے جو چھایا ہے وہ جادو تم ہو پیار اک پھول ہے اُس پھول کی خوشبو تم - 
RajaAyyanAli
 

میری دھلیز سے ھوکر
بھاریں جب گزرتی ھیں
یہاں کیا دھوپ کیا ساون
ھوائیں بھی برستیں ھیں
ہمیں پوچھو کیا ھوتا ھے
بنا دل کے, جیئے جانا
بھت آئی گئیں یادیں
مگر اس بار تمھیں آنا
💞💞

RajaAyyanAli
 

تیرے جانے کا غم
اور نہ آنے کا غم
پھر زمانے کا غم
کیا کریں...... ؟
راہ دیکھے نظر
جاگ کر رات بھر
پر تیری تو خبر نہ ملے
بھت آئی گئیں یادیں
مگر اس بار تمھیں آنا
💕💞

RajaAyyanAli
 

تیرے بغیر بھی دن گزر رھے ھیں میرے
یقین کر میری ھمت کی داد تو بنتی ھے
__________🥀

Good afternoon
R  : مجھے تیری خشبو کیا کمال لگتی ہے جس سے تیرے گالوں پر لالی آئے وہ بات بھی - 
Good morning
R  : ﺗﻢ ﻧﮯ ﺩﯾﮑﮭﺎ ﮨﮯ ﺻﺮﻑ ﺁﻧﮑﮭﻮﮞﮐﻮ ﺗﻢ ﻧﮯ ﺁﻧﮑﮭﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﮐﮩﺎﮞ ﺩﯾﮑﮭﺎ ﮨﮯ .❤Good morning - 
RajaAyyanAli
 

میں تنھا ہی بھتر ہوں صاحب
مجھے ضرورت نھیں جھوٹے سھاروں کی
Good morning

Social media post
R  : یوں آنکھوں کو بھا گیا وہ شخص ھم نے کھاں محبت کرنے کا سوچا تھا ❤💙 - 
RajaAyyanAli
 

رکھ کہ تیرا"کن"پے یقین مولا
مینے مسکرانا سیکھ لیا ھے
😊☺❤

RajaAyyanAli
 

ان کی نظریں نہ جان پائیں اچھائیاں ھماری محسن
ھم جو سچ میں خراب ھوتے تو.....سوچو فساد ھوتے

RajaAyyanAli
 

مجھ کو سکھادے کوئی لہجوں کا ھنر
صاحب
مجھ سے متاثر نھیں ہوتے دنیا والے
#fOji
💙

RajaAyyanAli
 

میری چپ میری ھار نھیں ھے
میرا صبر وہ طاقت ھے جو میرے اللہ کو بھت پسند ھے
☑️☑️

RajaAyyanAli
 

زندگی تصویر بھی اور تَقدیر بھی
...فَرَقُ صرف رَنگُوں کا ھے
مَن چاھے رنگوں سے بنے تو تصویر
اور اَنجان رَنگوں سے بنے تو تقدیر
💐🏕🏝

RajaAyyanAli
 

دل سے بات کرنے میں اور دل رکھنے کے لئے بات کرنے میں بھت فرق ہوتا ہے ھے محترمہ

RajaAyyanAli
 

خاموشی سے کی گئی دعا اور محبت
دونوں بھت طاقت رکھتی ھیں

RajaAyyanAli
 

احساس کبھی بھی کھ کر نھیں کروایا جاسکتا